شکریہمحفل پر خوش آمدید عائشہ خٹک
شکریہمحفل پر خوش آمدید عائشہ خٹک
مجھے بتائیں کہاںویسے آپ یہ نہ بھی بتائیں کہ پٹھان ہیں تو پیغامات سے پتہ چل رہا ہے۔
وہی مانوس تذکر و تانیث کی دلچسپ غلطیاں
لوئے شےیہ لوئے شے کا کیا مطلب ہوتا ہے اور لگتا ہے پکی پٹھان ہیں۔
ساتھ میں خوش آمدید بھی۔
اللہ آپکو بھی خوش رکھے ۔ ویسے میں نے عائشہ بھوانی کراچی سے پڑھا ہے ۔۔۔ مجھے تو نہیں لگتا کہ میں نے یہاں کوئی ایسی غلطی کی ہے ۔ اور کامران اختر صاحب آپ کیسی ہیں ؟
جی آیاں نوں محفل پر ایک لمحہ کو لگا لکھا ہے شازیہ خشک
مگر غور سے دیکھا تو عائشہ خٹک تھا کچھ پٹھان بھائیوں نے اپنے انداز میں پخیر راغلے کہا انٹر نیشنل کے بعد اردومحفل ریلشن شپ میں داخلہ ہو گیا امید ہے ساتھ اچھا اور مفید ہوگا
شکریہ ، سدا سکھی رہوخوش آمدید بہنا
دنیا میں ایک حرام چیز ایسی ہے جس کو پینے سے گناہ نہیں ہوتا ، اور وہ ہے غصہ ۔۔۔۔ اور غصہ میں پٹھان کو یہ یاد نہیں رہتا کہ یہی ایک چیز ہے جسکو پینا چاہیے ۔ اگر یہ یاد رہے پھر وہ پٹھان تو نہیں ہوا ناہاہاہاہاہا
میں جیسی تیسی ہوں جی۔
آپ نے تو کوئی غلطی نہیں کی بس ویسے ہی پٹھانوں کا تذکرہ چھڑتے ہی میرے جذبات عقیدت میں تلاطم آ جا تا ہے۔
قلبی طور پر پٹھانوں کا احترام کرتا ہوں بس جب غصے میں یا ضد میں آ جائیں تو مجھے اپنی رائے تبدیل کرنا پڑتی ہے
دنیا میں ایک حرام چیز ایسی ہے جس کو پینے سے گناہ نہیں ہوتا ، اور وہ ہے غصہ ۔۔ بس پی لیا کریں
شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ
محفل میں اس خیال سے آگئی ہوں میں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا
اچھے بھلے شعر کا ستیا ناس کرکے آپ سمجھ گئے ہونگے کہ آجکل میں فارغ (فارغ البال نہیں) ہوں اور صرف کھانے کیلئے زندہ ہوں۔ میں نے International Relation میں ماسٹر کیا ہے ۔ نام میرا عائشہ ہے ۔ پٹھان ہوں (لیکن خود کو صرف پاکستانی سمجھتی ہوں )
اس تھوڑا کو بہت جانئیے اسلیے کہ اردو میں پہلی مرتبہ ٹائپ کر رہی ہوں ۔ اور کیسے کر رہی ہوں یہ میں جانتی ہوں
اب اجازت چاہتی ہوں ۔ اللہ حافظ
نہیں پٹھانوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ نسوار کیساتھ کچھ پیتے نہیں ۔ کھاتے ہیں ۔ سامنے والے کو ۔۔۔ جس پر غصہ آتا ہے ۔۔ بس پٹھانوں کے سامنے اختیاط سے ۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
او ہو
مجھے تو غصہ سب سے کم آتا ہے۔ میرے خیال میں ہمارے پٹھان بھائیوں کو ترغیب دی جانی چاہیے کہ نسوار کے ساتھ غصے کی ڈرنک لے لیا کریں ۔
جنہوں نے خوش آمدید کہا ان سب کا شکریہ ۔ اللہ آپ سب لوگوں کی عمر دراز کریں ۔ اور کامیابیاں نصیب کریں
نہیں پٹھانوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ نسوار کیساتھ کچھ پیتے نہیں ۔ کھاتے ہیں ۔ سامنے والے کو ۔۔۔ جس پر غصہ آتا ہے ۔۔ بس پٹھانوں کے سامنے اختیاط سے ۔۔۔
اسلام آباد سے ہوں ۔۔۔ مشغلہ یہ ہے کہ سارا دن سوچتی ہوں کہ ایسا کونسا مشغلہ اپناؤ کہ جس کو بنیاد بناکے میں لوگوں کو بتا سکوں کہ میرا یہ مشغلہ ہے ۔پخیر راغلے۔ (بس اپنی پشتو یہیں تک ہے، آگے اردو شروع ہوجاتی ہے)
امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا اور یہاں کبھی بھی کوئی تالا آپ کا استقبال نہیں کرے گا انشاءاللہ!
ویسے آپ ہیں کس شہر سے؟ مشاغل کیا ہیں؟
چلیے آپکو زبان درازی کی دعا دیتے ہیںخوش آمدید تو میں نے بھی کہا ہے لیکن درازی عمر کی دعا تو نہیں مل جائے گی کہیں مجھے بھی
آپ یہ سوچنے والا کام ہی جاری رکھیں اور لوگوں کو بتائیں کہ مشغلے پر تحقیق ہورہی ہے جیسے ہی محققین کسی نتیجے پر پہنچیں گے ہر خاص و عام کو آگاہ کردیا جائے گا!اسلام آباد سے ہوں ۔۔۔ مشغلہ یہ ہے کہ سارا دن سوچتی ہوں کہ ایسا کونسا مشغلہ اپناؤ کہ جس کو بنیاد بناکے میں لوگوں کو بتا سکوں کہ میرا یہ مشغلہ ہے ۔
بس پٹھانوں سے بچنے کا نسخہ تو آپکے پاس ہے ۔ یعنی انکے ہاتھ کا بنا ہوا قہوہ پیتے ہیںویسے میں نے ایک پٹھان فیملی سے دوستی کی ہوئی ہے۔ میں جب بھی ان کے ہاں جاتا ہوں گپ شپ کے ساتھ ساتھ پشاوری قہوہ ضرور پی کے آتا ہوں۔ اب پٹھانوں کے دیس گھومنے کا پرو گرا م بھی بنانے کو دل کر رہا ہے۔
لیکن آپ نے تو ڈرا ہی دیا ہے۔
اسلام آباد سے ہوں ۔۔۔
پھر تو ہمسائی نکلی ہیں آپ