شدید افسوس

خوشی

محفلین
مگر میں سمجھ گئی ہوں ، میں نہ کوئی عالم ہوں نہ واعظ ، اس لئے میں گپ شپ کے دھاگوں میں ہی الجھی رہتی ہوں بحث مباحثوں والے دھاگوں سے تھوڑا پرھیز ہی کرتی ہوں
 

فہیم

لائبریرین
مگر میں سمجھ گئی ہوں ، میں نہ کوئی عالم ہوں نہ واعظ ، اس لئے میں گپ شپ کے دھاگوں میں ہی الجھی رہتی ہوں بحث مباحثوں والے دھاگوں سے تھوڑا پرھیز ہی کرتی ہوں

اور اس قسم کے دھاگوں‌ سے آپ تو تھوڑا پرہیز کرتی ہیں۔
جبکہ میرا ان سے مکمل پرہیز ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا سننا پسند کریں گے آپ۔
ویسے ابھی کچھ دیر پہلے میں نے عزیز امین کو آن لائن دیکھا تھا محفل میں۔
نجانے اس دھاگے کا چکر کیوں نہیں‌ مارا انہو‌ں‌ نے۔
 
Top