شدید افسوس

شمشاد

لائبریرین
ارے آپ سے کس نے کہہ دیا کہ عبد اللہ ان کو تنگ کرتا ہے۔ عبد اللہ ان کے سامنے بھلا کیا بیچتا ہے؟
 

جہانزیب

محفلین
مجھے بھی شدید افسوس ہے(خوشی کے ساتھ ساتھ ) کہ عزیز امین نے مجھے اپنے یاہو سے نکال باہر پھینکا ہے :sad2:
 

جہانزیب

محفلین
پہلے سب مذاق میں‌ کہتے ہیں
ویسے میرے پچھلے سے پچھلے سے پچھلے والے پیغام میں‌ خوشی سے مراد آپ نہیں‌ تھیں‌ ، اس لئے بھی ٹنشن کیسی؟
 

خوشی

محفلین
ارے سچ مذاق سے ہی کہا تھا بات سے بات نکلی تو کہہ دیا ویسے بھی امریکہ سے میں دشمنی نہیں‌مول لے سکتی
 

جہانزیب

محفلین
یہ کونسا شناختی کارڈ‌ دکھا کر لکھوانا پڑٹا ہے، آُ بھی لکھ لیں‌ رعب شعب کے لئے، اگر اس سے ایسا ہوتا ہے تو :blushing:
 

فہیم

لائبریرین
یہ سب باتیں پڑھ پڑھ کر تو عزیز امین کا دل جو پہلے ہی ٹوٹا ہوا ہے مزید چکنا چور ہوجائے گا:brokenheart:
 

جہانزیب

محفلین
عزیز امین کا دل ہے یا کوئی لسی کی چاٹی (مٹکا) جو ٹوٹ کر چکنا چور ہو جائے ۔ یا عزیز امین سرامکس کے بنے ہیں :tongue:
 
Top