عزیز امین کا دل ہے یا کوئی لسی کی چاٹی (مٹکا) جو ٹوٹ کر چکنا چور ہو جائے ۔ یا عزیز امین سرامکس کے بنے ہیں
کینڈا میں بھی چکنی مٹی ہوتی ھے کیا
اور جو عزیز امین صاحب نے اتنے بہت سارے اراکین کے دل توڑے ہوئے ہیں، ان کا کیا ہو گا؟
کیوں بے چارے معصوم پہ الزام لگا رھے ھیں وہ کیسے دل توڑتا ہو گا
اپنی یاہو کی آئی ڈی عزیز کو دے کر دیکھ لیں۔ صرف تین دن میں آپ کو مکمل اندازہ ہو جائے گا۔
میری توبہ
میں ایسے تجربے نہیں کرتی
بتاؤں گی کبھی فرصت ملی تو
جی یہی تو مجبوری ھے مجھے فرصت نہیں ملتی ،یا میں لکھتی ہوں یا پھر پڑھتی ہوں ویسے آپ لوگ بھی میرا کام بڑھا دیتے ھیں
بہت بولتے ھیں ناںآپ لوگ