وجی بھائی اتنی خوفناک شکلیں تو نہیں ہیں بیچاروں کیکسی فلم کا پوسٹر معلوم ہوتا ہے
مجھے تو X-Men First Class فلم کا پوسٹر لگ رہا ہے
کیا خیال ہے آپ سب کا
عمران ان کے اوتار میں لگی تصویر ان کے بیٹے کی ہے۔ہمارے جیسے نو جوان کبھی بھی اول فول بک دیتے ہیں اچھا کیا آپ نے اب ہم آپکو کووٹ بھی نہیں کریں گے اور یہ اوتار کی تصویر کس کی ہے جناب ؟ِ
میٹرک کے امتحان کی سلپ پر لگائی گئی میری ایک تصویر
(فوٹو حذف کروائی گئی)
نہیں چلے گی، نہیں چلے گی۔ میٹرک والی ”دھاندلی“ نہیں چلے گی۔ تازہ ترین تصویر لگائیں تو بات بنے
اس آبدوز (نام میں کیا رکھا ہے ) پر تو ہم بمعہ اہل خانہ ”سواری“ کرچکے ہیں۔ جب کراچی میں پہلے، بہت پہلے، اور اس سے بھی (کوئی دو عشرہ) پہلے پاک بحریہ کی سالانہ ”نمائش“ ہواکرتی تھی۔ جس میں بہت سے جنگی جہاز ”کھلے پڑے ہوتے“ تھے۔ اور ہم جیسا ”ایرا غیرا“ بھی بچوں سمیت ان جہازوں پر سیر و تفریح کیا کرتا تھا۔ ایک جہاز نےتو ہمیں کھلے سمندر کی گھنٹہ بھر سیر بھی کروائی تھی۔ اسی موقع پر ایسے ہی کھڑے کسی آبدوز کے اوپر ہم چڑھ گئے تھے۔ لوگ تو نیچے اندر بھی جارہے تھے، لیکن احتیاطاً ہم نہیں گئے۔ تب یہ تصویر والا (مستقبل کا عسکری) نوجوان اسکول میں بانگیں دے رہا ہوگا شایداچھا چلو بھئی آگوسٹا90 بی پی این ایس ایم حمزہ دیکھو
(فوٹو حذف کروائی گئی)
یونیفارم کہاں ہے بھئی! ایسی تصویریں تو ببببلللڈڈڈیییز سویلینز بھی کھچوا لیتے ہیں۔ایف-22 پی پی این ایس زولفقار کا فلائٹ ڈیک
(فوٹو حذف کروائی گئی)
پری (اسکرین پر) + شان ( میں خود، میری شان) + یاں (یہاں) = یہاں میری شان دیکھو کہ پری یکے بعد دیگرے میری لیپ ٹاپ اسکرین کے پر میری ”پریشانیاں“ بڑھانے کے لئے آن موجودپریشانیاں
(فوٹو حذف کروائی گئی)
آپ ہمیں ووٹ دیں یا نہ دیں ہم آپ کو مورل سپورٹ دیتے رہیں گےہمارے جیسے نو جوان کبھی بھی اول فول بک دیتے ہیں اچھا کیا آپ نے اب ہم آپکو کووٹ بھی نہیں کریں گے اور یہ اوتار کی تصویر کس کی ہے جناب ؟ِ