امجد میانداد
محفلین
نہیں میں تو اپنے اِن پیارے بچوں کے بارے میں کہہ رہا ہوںکیا آپ بیچارے، X-Men First Class میں موجود افراد کے بارے میں کہ رہے ہیں ؟
نہیں میں تو اپنے اِن پیارے بچوں کے بارے میں کہہ رہا ہوںکیا آپ بیچارے، X-Men First Class میں موجود افراد کے بارے میں کہ رہے ہیں ؟
زبردست۔ گو یہاں تک تو بعد ”تصدیق شدہ“ ہوگئی کہ علم کی تلاش میں متلاشی بھائی کم از کم نہم جماعت تک تو پہنچے ہی تھے ۔ ۔ ۔ اس کے بعد کیا ہوا تھاہم نے سوچا کہ چلو ہم بھی اپنی تصاویر لگا دیں ۔۔۔ اسی بہانے اہلِ محفل ہماری زیارت سے مستفیذ ہو جائیں گے ۔۔ !
2003 میں جب ہم جماعت نہم کے طالبِ علم تھے اور داخلہ بھیجنے کے لئے یہ تصویر کھنچوائی تھی ۔۔۔ !
ماشااللہ ماشااللہحسان خان ۔بھائی آپ کی فرمائش پر اپنی تصویر لگارہا ہوں
اب جوجو محفلین ہمارے رُخِ بے نور کا نظارہ کرکے بے ہوش ہوں ان کے لیے لخلخے کا بندوبست کرنا آپ کی ذمہ داری
ہممم تو بات ڈی کام تک پہنچ گئی۔ ماشاء اللہ ۔ ۔اس کے بعد سات آٹھ سال کے سفر کی تصویری روئیداد؟؟؟2005 میں جب ہم نے ڈی کام میں ایڈمیشن لیا۔۔۔ !
ماشا ء اللہ۔ اچھی جگہ پہنچ گئے۔ منزل دور نیست2009 مینارِ پاکستان گراونڈ میں ۔۔۔ !
ماشااللہ ماشاللہ کیا کہنےآج سے 6 یا 5 سال قبل۔جب میں فرسٹ ائیر یا سیکنڈ ائیر میں تھا ۔
بی کام کے دوران ایک ڈرامہ کرتے ہوئے(غالبا اڑھائی سال قبل)
بی کام میں ایک شو پیش کرنے سے پہلے دوستوں کے ساتھ
ایک دوست کی دکان میں
اپنی چھت پر منجھی پر بیٹھے
چھوٹے بہن بھائیوں کے ساتھ
ایویں ای
ایک ماہ قبل(تازہ ترین)
2013( کل) کی تصاویر گنڈا سنگ بارڈر قصور میں ۔۔۔ ۔!
ماشااللہ چشمِ بددُورماشا ء اللہ۔ اچھی جگہ پہنچ گئے۔ منزل دور نیست
اوہو اتنا بور اور خشک لیکچر۔ اللہ آپ کو اس فیلڈ میں کامیاب و کامران کرے متلاشی بھائی۔ آمین
2012 کالج میں کوسٹ اینڈ مینجمینٹ اکا ؤنٹنگ کا بورنگ لکیچر بڑے انہماک کے ساتھ سنتے ہوئے ۔۔۔ ۔!
ویسے ہم نے تو پوز کے انداز پر کہا تھانہیں میں تو اپنے اِن پیارے بچوں کے بارے میں کہہ رہا ہوں
زبردست تصویری کہانی ہے آپ کی بھائی! سدا خوش رہئے2013( کل) کی تصاویر گنڈا سنگ بارڈر قصور میں ۔۔۔ ۔!
جناب جن حالات سے میں گزرا ہوں لوگوں کا تو خون سفید ہو جاتا ہےیقینآ، سفید داڑھی کے باوجود عمارت کے عظیم ہونے میں کوئی شبہ نظر نہیں آرہا ۔
اب اداسیوں کی باتیں نہ کریں۔ اور خوشیوں بھرے لمحوں، آئی مین کہ قبول ہے، قبول ہے والی تصوایر شیئر کریں، شرمائیں نہیں،جب کہتے ہوئے نہیں شرمائے تو تصاویر شیئر کرتے ہوئے شرمانے کا کیا مطلب اگر اس قسم کی شرما شرمی برقرار رہی تو آگے کی منزلیں دشوار بھی ہو سکتی ہیں۔اداسیاں
یہ لخلہ کیا ہوتا ہے بھیازز
لخلخہ ۔۔۔ایک جڑی بوٹی کا نام ہے جو ”بے ہوش ہونے والوں“ کو سنگھائی جائے تو ہوش ”ٹھکانے“ آجاتے ہیں۔ آج کل اس جڑی بوٹی کو ”بیوی“ بھی کہتے ہیں، اگر شوہر نامدار دیگر حسیناؤں کو دیکھ کر بے ہوش ہونے لگیں تویہ لخلہ کیا ہوتا ہے بھیازز
کیا بات ہے، اچھے دکھ رہے ہیں جنابپریشانیاں
(فوٹو حذف کروائی گئی)
شکریہ ذیشان بھائی ۔۔۔ آپ تو ویسے بھی ہمارے ہم نام ہیں۔۔۔!ماشاء اللہ بڑا پر نور چہرہ ہے۔
شکریہ ذیشان بھائی ۔۔۔ آپ تو ویسے بھی ہمارے ہم نام ہیں۔۔۔ !