2013( کل) کی تصاویر گنڈا سنگ بارڈر قصور میں ۔۔۔ ۔!

164403_424990580912194_1260701328_n.jpg


64194_424990380912214_1395168194_n.jpg




602695_424990417578877_467717624_n.jpg

309245_424990500912202_1691593114_n.jpg

644642_424990270912225_377315687_n.jpg

483803_424990264245559_793417358_n.jpg
ماشاءاللہ
 

مقدس

لائبریرین
یہ لخلہ کہاں سے ٹپکا ہے؟ کس کو اس خطاب سے نوازا جا رہا ہے؟ :p
ہی ہی ہی بھیاااا وہ ناں اوپر محسن بھائی کی پوسٹ میں یہ لفظ پڑھا تھا ہی ہی ہی

لخلخہ ۔۔۔ ایک جڑی بوٹی کا نام ہے جو ”بے ہوش ہونے والوں“ کو سنگھائی جائے تو ہوش ”ٹھکانے“ آجاتے ہیں۔ :) آج کل اس جڑی بوٹی کو ”بیوی“ بھی کہتے ہیں، اگر شوہر نامدار دیگر حسیناؤں کو دیکھ کر بے ہوش ہونے لگیں تو :p

:rollingonthefloor:
 

متلاشی

محفلین

سید زبیر

محفلین
محترم@تلمیذ صاحب اور عزیزم حسیب نذیر گِل ! تہہ دل سے شکر گزار ہوں تصویر تو محفل کے مراسلہ 89میں موجود ہے ۔ باقی یاران محفل کی محبتوں کا تا حیات مقروض ہوں اللہ سب کو بے پناہ خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
 

عسکری

معطل
اس آبدوز (نام میں کیا رکھا ہے:grin: ) پر تو ہم بمعہ اہل خانہ ”سواری“ کرچکے ہیں۔ جب کراچی میں پہلے، بہت پہلے، اور اس سے بھی (کوئی دو عشرہ) پہلے:p پاک بحریہ کی سالانہ ”نمائش“ ہواکرتی تھی۔ جس میں بہت سے جنگی جہاز ”کھلے پڑے ہوتے“ تھے۔ اور ہم جیسا ”ایرا غیرا“ بھی بچوں سمیت ان جہازوں پر سیر و تفریح کیا کرتا تھا۔ ایک جہاز نےتو ہمیں کھلے سمندر کی گھنٹہ بھر سیر بھی کروائی تھی۔ اسی موقع پر ایسے ہی کھڑے کسی آبدوز کے اوپر ہم چڑھ گئے تھے۔ لوگ تو نیچے اندر بھی جارہے تھے، لیکن احتیاطاً ہم نہیں گئے۔:) تب یہ تصویر والا (مستقبل کا عسکری) نوجوان اسکول میں بانگیں دے رہا ہوگا شاید :p
پر یہ پی این ایس ایم حمزہ ایس139 ہے اسے تو 2008 میں سروس میں انڈکٹ کیا گیا تھا :grin: آپ کہیں بننے سے پہلے تو سواری نہیں کر رہے تھے اس پر:grin:
 

عسکری

معطل
یونیفارم کہاں ہے بھئی! ایسی تصویریں تو ببببلللڈڈڈییی ز سویلینز بھی کھچوا لیتے ہیں۔ :p
جی بالکل اور ساتھ مین یونٹ نمبر فائل نمبر اور کہیں تو ایڈریس بھی :biggrin: بڑی مشکل سے سپنا پورا ہوا شارٹ سروس کا وہ بھی جائے ہاتھ سے زبان کی وجہ سے :grin:
 

عسکری

معطل
پری (اسکرین پر) + شان ( میں خود، میری شان) + یاں (یہاں) = یہاں میری شان دیکھو کہ پری یکے بعد دیگرے میری لیپ ٹاپ اسکرین کے پر میری ”پریشانیاں“ بڑھانے کے لئے آن موجود :p
پریشانیاں بھئی پریشانیاں پریاں تو ہمارے نصیب کی بات ہنیں
 

عسکری

معطل
اب اداسیوں کی باتیں نہ کریں۔ اور خوشیوں بھرے لمحوں، آئی مین کہ قبول ہے، قبول ہے والی تصوایر شیئر کریں، شرمائیں نہیں،جب کہتے ہوئے نہیں شرمائے تو تصاویر شیئر کرتے ہوئے شرمانے کا کیا مطلب:eek: اگر اس قسم کی شرما شرمی برقرار رہی تو آگے کی منزلیں دشوار بھی ہو سکتی ہیں۔:p
یہ تصاویر پرانی ہیں کم از کم 2-3 سال ;) ہم بھی سیانے ہیں
 
Top