فہیم
لائبریرین
چلیں جی آپ کے قدیم ہونے کا اندازہ تو اسی سے ہوتا ہے کہ آپ نے کلر کیمرہ کی ایجاد سے قبل ہی میٹرک کرلیا تھامیٹرک کے امتحان کی سلپ پر لگائی گئی میری ایک تصویر
چلیں جی آپ کے قدیم ہونے کا اندازہ تو اسی سے ہوتا ہے کہ آپ نے کلر کیمرہ کی ایجاد سے قبل ہی میٹرک کرلیا تھامیٹرک کے امتحان کی سلپ پر لگائی گئی میری ایک تصویر
نہیں ہم اس وقت نیم وحشی قبائلیت مین زندہ تھے دوسرے لفظوں میںچلیں جی آپ کے قدیم ہونے کا اندازہ تو اسی سے ہوتا ہے کہ آپ نے کلر کیمرہ کی ایجاد سے قبل ہی میٹرک کرلیا تھا
اور آج کل کیا ہیں بھلانہیں ہم اس وقت نیم وحشی قبائلیت مین زندہ تھے دوسرے لفظوں میں
فل وحشی قبائلیت میںاور آج کل کیا ہیں بھلا
کراچی میں تو نہیں ہیں نہ۔فل وحشی قبائلیت میں
زبردست تصویریں ہیں سب کی۔
پریشان تو ایسے لگ رہے ہیں کہ کسی کی شادی کے بعد کی زندگی کی کہانی پڑھ رہے ہو۔پریشانیاں
نہیں ان دنوں کچھ اور پریشانیاں تھیں زندگی بدل رہی تھی بڑی تیزی سےپریشان تو ایسے لگ رہے ہیں کہ کسی کی شادی کے بعد کی زندگی کی کہانی پڑھ رہے ہو۔
اس تصویر پر اچھے سے اچھا تبصرہ کرنے والے کو یہ لیپ ٹاپ انعام میں دیا جائے گا۔پریشانیاں
یہ میں نے کسی کو دے دیا ہے پہلے ہی میرا اب یہ لیپ ٹاپ ہے ۔ برائے مہربانی بنت انگور کو اگنور کریںاس تصویر پر اچھے سے اچھا تبصرہ کرنے والے کو یہ لیپ ٹاپ انعام میں دیا جائے گا۔
یہ پیج بھی میرے خیال میں فورم کا ہی کھلا ہوا ہے۔یہ میں نے کسی کو دے دیا ہے پہلے ہی میرا اب یہ لیپ ٹاپ ہے ۔ برائے مہربانی بنت انگور کو اگنور کریں