محسن وقار علی
محفلین
ویسے انکل۔اگر آپ وہ تصور بھی ہم سب سے شئیر کر لیں تو مجھے بہت اچھا لگے گاماشااللہ ماشااللہ
آپ کے رُخِ روشن کی زیارت بھی ہو گئی
آپ کے بارے میں جو تصور تھا تصویر میں اور تصور میں ذرہ برابر فرق نہیں
ٹرسٹ می۔پلیز
ویسے انکل۔اگر آپ وہ تصور بھی ہم سب سے شئیر کر لیں تو مجھے بہت اچھا لگے گاماشااللہ ماشااللہ
آپ کے رُخِ روشن کی زیارت بھی ہو گئی
آپ کے بارے میں جو تصور تھا تصویر میں اور تصور میں ذرہ برابر فرق نہیں
کھُل کر بات کرو بیٹاویسے انکل۔اگر آپ وہ تصور بھی ہم سب سے شئیر کر لیں تو مجھے بہت اچھا لگے گا
ٹرسٹ می۔پلیز
بس یہی جاننا چاہتا ہوں کہ صرف میرے مراسلے پڑھ کر آپ نے کیا کیا اندازے لگائے تھے میرے بارے میںکھُل کر بات کرو بیٹا
کیا کہنا چاہتے ہو آپ پر بھروسہ ہے
یہی کہ آپ جاپان کی کسی کمپنی میں روبوٹک انجینئر ہین جو دن رات روبوٹوں کے ساتھ رہتے ہیںبس یہی جاننا چاہتا ہوں کہ صرف میرے مراسلے پڑھ کر آپ نے کیا کیا اندازے لگائے تھے میرے بارے میں
ویسے میں جملہ پورا کرنا بھول گیا تھا
میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ "ٹرسٹ می آئی وونٹ مائنڈ"
آپ کی حسِ مزاح کا میں معترف ہوںیہی کہ آپ جاپان کی کسی کمپنی میں روبوٹک انجینئر ہین جو دن رات روبوٹوں کے ساتھ رہتے ہیں
یہ میں نے کسی کو دے دیا ہے پہلے ہی میرا اب یہ لیپ ٹاپ ہے ۔ برائے مہربانی بنت انگور کو اگنور کریں
اتنی چھوٹی بوتل کا کیا ہو گا بھائی جی ناشتے کی ہے ۔ یورپ والے پنجابی سائز کی کپی نہیں بناتےپا جی کلے کلے ہی ۔۔۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ ویسے بھی اب تصویر میں ہی نظر آ رہی ہے ورنی یہ تو کب کی اڑن چھو ہو چکی ہو گی
چلو شکر ہے کوئی تو معترف ہوا ورنہ ہم تو ابھی تک ہر کام میں خود کو اناڑی سمجھتے رہےآپ کی حسِ مزاح کا میں معترف ہوں
مراسلات اور آپ کے برج سے میں نے جو اندازے لگائے وہ یہ ہیںبس یہی جاننا چاہتا ہوں کہ صرف میرے مراسلے پڑھ کر آپ نے کیا کیا اندازے لگائے تھے میرے بارے میں
ویسے میں جملہ پورا کرنا بھول گیا تھا
میں کہنا یہ چاہتا تھا کہ "ٹرسٹ می آئی وونٹ مائنڈ"
عیاشیاں
ہائے میں مر جاواںپریشانیاں
کس بات پر پا جیہائے میں مر جاواں
تُسی کنے غمگین بیٹھے اوکس بات پر پا جی
مین سچ میں اداس تھا بہت یار ان دنوں بلکہ عسکریت سے پہلے خود کشی کے قریب حد تک ناکام۔تُسی کنے غمگین بیٹھے او
ماشااللہلیں جی ہماری تصاویر
فہیم بھائی کو اگر کوٹ کریں تو ہم اتنے پرانے ہیں کہ یہ تصویر لیتے وقت کلر کیمرہ بھی ایجاد نہیں ہوا تھا
لیکن حیرت ہے کہ اس سے پرانی تصویر کے وقت یہ کیمرہ ایجاد ہو چکا تھا
غالباً یہ تیسری جماعت کی تصویر ہے سکول سے واپسی پر گھر میں کھنچوائی تھی۔
سوات 1995، جس زمانے میں یہ جگہ پر آمن تھی۔ (قمیص کی لمبائی پر غور کریں )
مارگلہ پہاڑی (اسلام آباد) پر حملہ کرنے سے پہلے ناشتہ کیا جا رہا ہے (2010)
جھیل سیف الملوک (2011) میں کشتی میں سفر کرتے ہوئے۔
چند ماہ پہلے کی تصویر
بالکل تازہ تصویر دینے سے معذرت خواہ ہوں۔ کیونکہ پچھلے چند ماہ میں میرا وزن ڈیڑھ سو کلو بڑھ چکا ہے۔
بہت شکریہ انکل جی۔ماشااللہ ماشاللہ کیا کہنے
ماشااللہ
وزن بڑھنے کی کوئی خاص وجوہات؟