عسکری

معطل
531105_425007577577161_1702443879_n.jpg
2005 میں جب ہم نے ڈی کام میں ایڈمیشن لیا۔۔۔ !
یہ اشٹائیل کچھ جانا پہچانا سا ہے :D
 
سر جی میں نے کوٹ کرنا مظلب اقتباس لینا کہا تھا ووٹ کون کافر دے رہا ہے آجکل کے زمانے میں :grin:
نہ نہ۔۔نہ ووٹ vote تھا نہ کوٹ Quote تھا۔۔۔آپ نے لکھا تھا کہ ہم جناب کو وِٹ Wit نہیں کریں گے۔۔یعنی مخول نہیں کریں گے۔:D
 

یوسف-2

محفلین
جی بالکل اور ساتھ مین یونٹ نمبر فائل نمبر اور کہیں تو ایڈریس بھی :biggrin: بڑی مشکل سے سپنا پورا ہوا شارٹ سروس کا وہ بھی جائے ہاتھ سے زبان کی وجہ سے :grin:
اللہ نہ کرے جی۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر رہنے ہی دیں۔ یونیفارم کا کیا ہے، کوئی نہ کوئی پہن کر سامنے آہی جائے گا ۔۔۔ میرے پیارے ہم وطنو! کہتا ہوا۔ اُسے دیکھ کر ہی جی بہلا لیں گے۔:eek:
 

عسکری

معطل
اللہ نہ کرے جی۔ اگر ایسی بات ہے تو پھر رہنے ہی دیں۔ یونیفارم کا کیا ہے، کوئی نہ کوئی پہن کر سامنے آہی جائے گا ۔۔۔ میرے پیارے ہم وطنو! کہتا ہوا۔ اُسے دیکھ کر ہی جی بہلا لیں گے۔:eek:
اب نہیں آئے گا جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے ;)
 

یوسف-2

محفلین
پر یہ پی این ایس ایم حمزہ ایس139 ہے اسے تو 2008 میں سروس میں انڈکٹ کیا گیا تھا :grin: آپ کہیں بننے سے پہلے تو سواری نہیں کر رہے تھے اس پر:grin:
بھئی ہمیں تو سارے جہاز اور آبدوز ایک جیسے ہی دِکھتے ہیں۔ نمبر پلیٹ :eek: کا کیا ہے ، اِدھر کا اُدھر لگا دو، تیرے گا تو پانی ہی میں نا!:D
 

یوسف-2

محفلین
لو جی یہ-4 - 3 سال پہلے کی بات ہے جب ہم بہت پریشان ہوتے تھے اور آپکو اچھا لگا :ROFLMAO: کوئی کسی کا نہین یار
پریشانیوں کا اپنا مزا ہے یار۔ جب یہ نہیں ہوتیں، تب یہ بہت یاد آتی ہیں۔ اس کے بغیر زندگی کے رنگ پھیکے ہی پھیکے ہوتے ہیں۔ جیسے رات کے بغیر دن :D
 
Top