یوسف-2
محفلین
”گڑ کھاکے“ ؟؟؟ہائے میں مر جاواں
”گڑ کھاکے“ ؟؟؟ہائے میں مر جاواں
نیں شکر کھا کے ۔۔۔۔!”گڑ کھاکے“ ؟؟؟
چلیں یہ ہی بتا دیں کہ آپ کو "ٹوپی کس نے پہنائی"کیا استاد محترم؟ ہمیں سلمانی ٹوپی میں ہی رہنے دو۔
جی نہیں۔ہماری گزارش پر اپنی ٹوپی اتاریںکیا استاد محترم؟ ہمیں سلمانی ٹوپی میں ہی رہنے دو۔
میں عشاء کی نماز پڑھنے جا رہا ہوں ،ٹوپی کیونکر اتاروں؟جی نہیں۔ہماری گزارش پر اپنی ٹوپی اتاریں

حالات نے۔چلیں یہ ہی بتا دیں کہ آپ کو "ٹوپی کس نے پہنائی"
عشاء کے بعد تو اتاری جا سکتی ہے نامیں عشاء کی نماز پڑھنے جا رہا ہوں ،ٹوپی کیونکر اتاروں؟
کبھی جوان تھےشاہ جی آپ کا نام بھی ویسے نوجوانوں والا ہے۔
لیں جی ہماری تصاویر
فہیم بھائی کو اگر کوٹ کریں تو ہم اتنے پرانے ہیں کہ یہ تصویر لیتے وقت کلر کیمرہ بھی ایجاد نہیں ہوا تھا
لیکن حیرت ہے کہ اس سے پرانی تصویر کے وقت یہ کیمرہ ایجاد ہو چکا تھا
غالباً یہ تیسری جماعت کی تصویر ہے سکول سے واپسی پر گھر میں کھنچوائی تھی۔
سوات 1995، جس زمانے میں یہ جگہ پر آمن تھی۔ (قمیص کی لمبائی پر غور کریں )
مارگلہ پہاڑی (اسلام آباد) پر حملہ کرنے سے پہلے ناشتہ کیا جا رہا ہے (2010)
جھیل سیف الملوک (2011) میں کشتی میں سفر کرتے ہوئے۔
چند ماہ پہلے کی تصویر
بالکل تازہ تصویر دینے سے معذرت خواہ ہوں۔ کیونکہ پچھلے چند ماہ میں میرا وزن ڈیڑھ سو کلو بڑھ چکا ہے۔
ماشاللہلیں جی ہماری تصاویر

غزنوی صاحب تُسی وی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ نہ۔۔نہ ووٹ vote تھا نہ کوٹ Quote تھا۔۔۔ آپ نے لکھا تھا کہ ہم جناب کو وِٹ Wit نہیں کریں گے۔۔یعنی مخول نہیں کریں گے۔
عشاء کے بعد ٹوپی اترے گی تو ہم خواب دیکھنے نکل پڑیں گے۔عشاء کے بعد تو اتاری جا سکتی ہے نا
چلیں جی آپ ٹوپی سمیت اپنی تصویر یہاں چسپاں کردیںمیں عشاء کی نماز پڑھنے جا رہا ہوں ،ٹوپی کیونکر اتاروں؟
بالکل تازہ تصویر دینے سے معذرت خواہ ہوں۔ کیونکہ پچھلے چند ماہ میں میرا وزن ڈیڑھ سو کلو بڑھ چکا ہے۔
ٹوپی سمیت تصویر حاضر ہے۔ اب یہ نہ کہنا کہ نظر نہیں آ رہی۔چلیں جی آپ ٹوپی سمیت اپنی تصویر یہاں چسپاں کردیں