امجد میانداد
محفلین
لیں جی ہماری تصاویر
فہیم بھائی کو اگر کوٹ کریں تو ہم اتنے پرانے ہیں کہ یہ تصویر لیتے وقت کلر کیمرہ بھی ایجاد نہیں ہوا تھا
ماشاءاللہ یہ بچہ تو بہت پیارا تھا یار۔
لیں جی ہماری تصاویر
فہیم بھائی کو اگر کوٹ کریں تو ہم اتنے پرانے ہیں کہ یہ تصویر لیتے وقت کلر کیمرہ بھی ایجاد نہیں ہوا تھا
دیکھا اسی لیے نہیں لگاتے تھے ہمبھائی آپ تو کافی شریف لگ رہے ہیں آپکی باتوں سے تو آپ تھوڑے کھسکے ہوئے لگتے ہیں
برا مت منائے گا
نو ڈیرو رائے ونڈ کراچی میانوالی پشاور جہاں دل کرے پر پنڈی نہیںہون کیہڑے پاسے جائیے، تے منجی کتھے ڈھائیے
مجھے تو نظر آرہی ہے لیکن دوسروں کو نظر نہیں آرہیٹوپی سمیت تصویر حاضر ہے۔ اب یہ نہ کہنا کہ نظر نہیں آ رہی۔
آپ نے تو ہم سب کو ٹوپی پہنا دیٹوپی سمیت تصویر حاضر ہے۔ اب یہ نہ کہنا کہ نظر نہیں آ رہی۔
اداسی میں تصویریں اچھی آتی ہیں۔ آزمائی ہوئی بات ہے۔لو جی یہ-4 - 3 سال پہلے کی بات ہے جب ہم بہت پریشان ہوتے تھے اور آپکو اچھا لگا کوئی کسی کا نہین یار
زبردست تصاویر ہیں بھائی جان
ماشاللہ
بہت خوب تصاویر
تو کیا وہ ڈیڑھ سو کلو سائز والی تصویر کیمرے کی آنکھ میں نہیں سمائے گی؟
ماشاءاللہ یہ بچہ تو بہت پیارا تھا یار۔
اوہ سوری میں نے ایسے ہی مذاق میں کہہ دیا آپکی پرسنیلٹی بہت اچھی ہےدیکھا اسی لیے نہیں لگاتے تھے ہم
سمندر میں اترنا سردیوں میں کوئی اچھا کام نہیں
آپ کیا چربی کھاتے رہے تھے کہ دو مہینوں میں اتنا وزن بڑھ گیاڈیڑھ سو کلو تو صرف بڑھا ہے۔
اب کیا فائدہ اب ہمیں پتا چل گیا کہ ہماری شکل ٹھیک پر باتیں ٹھیک نہیں ہیںاوہ سوری میں نے ایسے ہی مذاق میں کہہ دیا آپکی پرسنیلٹی بہت اچھی ہے
بھگوان آپکو بھی ایسے نکما بٹھائے ٹھنڈے یخ سمندر پر کبھینکما بیٹھ بیٹھ کے کتنی چربی چڑھا رکھی ہے
اوہ تو آپ دونوں ملے ہوئے ہیں اس خرابہ میں۔۔ اور وہ تو انگوری کو دیکھ کر ایسے "کلے کلے " بول رہے تھے جیسے آپ نے کبھی پوچھا ہی نہ ہو۔یہ پردیسی بھائی کے کہنے پر کھولا تھا
ہا ہائے۔یہ تو کوئی اور ہی بات لگتی ہےنہیں پردیسی بھائی ہماری گرو اور استاد ہیں ہم کل کے لڑکے ان کا مقابلہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
کچھ نہیں ہوتا جب آپ بوڑھے جائیں گے تو خود ہی مذاق کرنا چھوڑ دیں گےاب کیا فائدہ اب ہمیں پتا چل گیا کہ ہماری شکل ٹھیک پر باتیں ٹھیک نہیں ہیں
لو جی یہ تو کیس الٹا پڑ گیا کی بورڈ کا ستیاناس ہوہا ہائے۔یہ تو کوئی اور ہی بات لگتی ہے
اب کونسے جوان ہیںکچھ نہیں ہوتا جب آپ بوڑھے جائیں گے تو خود ہی مذاق کرنا چھوڑ دیں گے