محسن وقار علی
محفلین
لوجی! اب نوبت "کیس" تک آ پہنچی ہےلو جی یہ تو کیس الٹا پڑ گیا کی بورڈ کا ستیاناس ہو![]()
لوجی! اب نوبت "کیس" تک آ پہنچی ہےلو جی یہ تو کیس الٹا پڑ گیا کی بورڈ کا ستیاناس ہو![]()
اب تو ہم نے فوٹو بھی لگا دیے اپنے چاہیے 3-4 سال پرانے ہی سہیاب بھائی جی ایسا تو نہ کہیں ۔آپ بھی استادوں میں سے ہی ہیں
یہ چیزیں کوچہ ملنگاں کے باسیوں کو اثر نہیں کرتیلوجی! اب نوبت "کیس" تک آ پہنچی ہے![]()
الحمداللہ جوانی گزار لی جیسے بھی تھی شکر ہےیہ بھی ہے![]()
بہت بیٹھ لیئے بھیا، ہم، ہماری تنہائی اور لہروں کی سرسراہٹ ، گھونگوں کی مستی، اور کیکڑوں کی بیقراری کئی سال یہی مشغلے رہے۔بھگوان آپکو بھی ایسے نکما بٹھائے ٹھنڈے یخ سمندر پر کبھی![]()
کیا بات پکڑی ہے۔ہا ہائے۔یہ تو کوئی اور ہی بات لگتی ہے![]()
لیکن بیچ سمندر اتارے نہیں گئےبہت بیٹھ لیئے بھیا، ہم، ہماری تنہائی اور لہروں کی سرسراہٹ ، گھونگوں کی مستی، اور کیکڑوں کی بیقراری کئی سال یہی مشغلے رہے۔
ہاں یہ کہہ سکتے ہیں۔۔۔لیکن بیچ سمندر اتارے نہیں گئے![]()
آپ کیا چربی کھاتے رہے تھے کہ دو مہینوں میں اتنا وزن بڑھ گیا![]()
کہاں جناباب تو ہم نے فوٹو بھی لگا دیے اپنے چاہیے 3-4 سال پرانے ہی سہی![]()
یہ پیچھے جو لگائے ہیں اور کیاکہاں جناب
یہ پیچھے جو لگائے ہیں اور کیا![]()
کوئی چج دی شکل ہوندی فیر نایہ تو سراسر ذیادتی ہے۔ یعنی ان کو فوٹو ہی نہیں گردانا جا رہا۔![]()
کوئی چج دی شکل ہوندی فیر نا![]()
کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے![]()
ہممممم