امجد میانداد
محفلین
اوہ معاف کیجئے گا، اب عمر کا تقاضہ جو ہوا، مجھے لگا یہ بات پردیسی بھائی لکھ رہے ہیں۔یہ پیچھے جو لگائے ہیں اور کیا
اوہ معاف کیجئے گا، اب عمر کا تقاضہ جو ہوا، مجھے لگا یہ بات پردیسی بھائی لکھ رہے ہیں۔یہ پیچھے جو لگائے ہیں اور کیا
پریشانیوں میں بھی روپ چڑھ آیا ہے ، اگر ممکن ہو تو ذرا پریشانی بیان کی جائےپریشانیاں
@ کے بعد سید اور پھر ایک خالی جگہ اور پھر زبیر لکھیئے
کوئی مرتا رہے اگلا مست رہےپریشانیوں میں بھی روپ چڑھ آیا ہے ، اگر ممکن ہو تو ذرا پریشانی بیان کی جائے
اتنی صاف ٹیبل؟آفس میں اشٹائل مارتے ہوئے
آپ نے تصویر کی غلط جانب سنسر فرمائی ہےاپنی ایک چائنیز دوست کے ہمراہ۔(ہاکس بے کراچی)
ہا ہا ہااتنی صاف ٹیبل؟
میری ایسی ہی عادت ہے۔ شکر ہے آپ نے سائیڈ والی ریکس نہیں دیکھیں۔
آپ نے تصویر کی غلط جانب سنسر فرمائی ہے
شکریہ جیساری تصاویر بہت عمدہ ہیں۔
امجد میانداد
شکریہ جناب۔بہت عمدہ تصاویر ہیں امجد میانداد بھائی
لے دس ، ائی تو جنگدانی اے بھائی ، بہرحال تصویر محفوظ کر لی ہے مجھے تو بہت اچھی لگی ۔ اب سوچ رہا ہوں کونسا دکھی گانا ملاؤں اس کے ساتھکوئی مرتا رہے اگلا مست رہے
یہ مخلوق تو حقیقت میں آپ کے "زیرِ سایہ" ہےسب سے تازہ فروری 2013 "چائلڈ پروٹکشن" کے موضوع پہ ٹریننگ آف ٹرینرز (مارگلہ، اسلام آباد)
زیرِ سایہ کی گئی ہے جناب، کسی کی اجازت کے بغیر اگر تصویریں عوامی فورم پہ شائع کی جا رہی ہوں تو کم از کم ڈی فیس کرنے کی اخلاقی جواز تو رکھنا چاہیئے نا۔ اپ لوڈ کرنے سے پہلے ایک چکر فوٹو شاپ کا لگوایا ہے۔یہ مخلوق تو حقیقت میں آپ کے "زیرِ سایہ" ہے
وہ چائینیز ڈاکٹر دوست والی تصویر تب ہی مجھ سے حکام نے سنسر کروالی تھی، وجہ مجھے بھی معلوم نہیں۔اچھی تصویریں ہیں امجد میانداد بھائی
پر ایک بات بتائیں آپ ہمیں نابالغ سمجھتے ہیں کیا
خود تو خواتین کے ساتھ تصاویر کھنچا لیتے ہیں اور یہاں پوسٹ کرتے وقت سنسر کر دیتے ہیں حالانکہ ان میں قابلِ اعتراض بات کوئی نہیں
آپ کو کہاں نابالغ سمجھتا ہوں جناب آپ لکھ پڑھ سکتے ہیں اس کا مطلب ہے آٹھ سال سے زیادہ کے ہوں گےتو پھر بالغ تو انڈرسٹوڈ نا۔اچھی تصویریں ہیں امجد میانداد بھائی
پر ایک بات بتائیں آپ ہمیں نابالغ سمجھتے ہیں کیا
خود تو خواتین کے ساتھ تصاویر کھنچا لیتے ہیں اور یہاں پوسٹ کرتے وقت سنسر کر دیتے ہیں حالانکہ ان میں قابلِ اعتراض بات کوئی نہیں
اور دوسری تصویر کو آپ نے فوٹو شاپ کا چکر لگوا دیاوہ چائینیز ڈاکٹر دوست والی تصویر تب ہی مجھ سے حکام نے سنسر کروالی تھی، وجہ مجھے بھی معلوم نہیں۔
ہوں۔تو گویا آج کل بچے آٹھ سال کی عمر میں بالغ ہو جاتے ہیں۔آپ کو کہاں نابالغ سمجھتا ہوں جناب آپ لکھ پڑھ سکتے ہیں اس کا مطلب ہے آٹھ سال کے ہو چکے ہیں یعنی بالغ ہو گئے نا۔