امجد میانداد
محفلین
آپ کہاں رہتے ہیں جناب، معاشرے کے اتنے بڑے المیے سے واقف ہی نہیں؟؟؟ہوں۔تو گویا آج کل بچے آٹھ سال کی عمر میں بالغ ہو جاتے ہیں۔
آپ کسی سیاسی جماعت میں تو شامل نہیں کہ ممکنہ ووٹرز کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں
آپ کہاں رہتے ہیں جناب، معاشرے کے اتنے بڑے المیے سے واقف ہی نہیں؟؟؟ہوں۔تو گویا آج کل بچے آٹھ سال کی عمر میں بالغ ہو جاتے ہیں۔
آپ کسی سیاسی جماعت میں تو شامل نہیں کہ ممکنہ ووٹرز کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں
ارے بھائی۔مسخرہ پن کر رہا ہوں۔سمائلی لگانا بھول گیا تھا۔ورنہ آپ سنجیدہ نہ ہوتےآپ کہاں رہتے ہیں جناب، معاشرے کے اتنے بڑے المیے سے واقف ہی نہیں؟؟؟
بچوں کو جوان ہونے کا حق ہےآپ کہاں رہتے ہیں جناب، معاشرے کے اتنے بڑے المیے سے واقف ہی نہیں؟؟؟
یعنی جو آپ کے ساتھ موجود ہیں، They saved their faces?زیرِ سایہ کی گئی ہے جناب، کسی کی اجازت کے بغیر اگر تصویریں عوامی فورم پہ شائع کی جا رہی ہوں تو کم از کم ڈی فیس کرنے کی اخلاقی جواز تو رکھنا چاہیئے نا۔ اپ لوڈ کرنے سے پہلے ایک چکر فوٹو شاپ کا لگوایا ہے۔
حکام سے مراد بھابھی؟وہ چائینیز ڈاکٹر دوست والی تصویر تب ہی مجھ سے حکام نے سنسر کروالی تھی، وجہ مجھے بھی معلوم نہیں۔
لولز ارے بھئی حکام بالا داخلہ نہیںحکام سے مراد بھابھی؟
استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب۔
آئی سیوڈ دئیر فیسز ود دا ہیلپ آف فوٹو شاپیعنی جو آپ کے ساتھ موجود ہیں، They saved their faces?
یہ کون سی تصاویر اور کون سی کیپشنز کی بات ہو رہی ہے تلمیذ بھائی۔بہت اعلی تصاویر،
اور مجھے تو تصاویر سے زیادہ کیپشنز پسند آئے ہیں۔بہت خوب!!
مسخرہ کر رہے تھے ناپسند کی نیگیٹو ریٹنگ دے کر مجھے مسخرہ کر ہے تھےارے بھائی۔مسخرہ پن کر رہا ہوں۔سمائلی لگانا بھول گیا تھا۔ورنہ آپ سنجیدہ نہ ہوتے
میں تو کہتا ہوں کہ اس چیز میں کیبل،انٹرنیٹ کا اتنا دخل نہیں جتنا معاشرے کا ہے
واہ یار arifkarim آپ تو یکدم جوان نکلے ، میں تو آپ کو کوئی کھڑونس سمجھا تھادورہ پاکستان سے قبل شاک سے بچنے کیلئے تصاویر پیش خدمت ہیں۔۔۔
میرا جنت نظیر ناروے:دریائے ڈریمن کے پاس:پلاسٹک ڈیٹنگ کے دوران:دریائے کانگسبرگ کیساتھ:تھانسبرگ میں ”اینڈ آ دی ورلڈ“ والے مقام پر:خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے:خاکسار اور میرا شرمیلا بھائی اایک عورت کو سہارا دیتے ہوئے جو اپنے گمشدہ مچھیرے کو ڈھونڈتے ہوئے مجسمہ بن گئی:
یہ دانت تھوڑے رگڑوائیں یار۔لو جی شروع ہو گئی امیگریشن
باہر جہاز تیار کھڑا ہے کسی اور ملک جا کر رگڑواتا ہوںیہ دانت تھوڑے رگڑوائیں یار۔
دانت رگڑوانا، میری تصویروں پہ کمنٹ دینا اور کام کرنا، ایسی ضروری چیزوں کے لئے ٹائم نہیں ہے اور ویسے ہر جگہ اتنے بڑے بڑے دانت اور یہ لمبی لمبی لائنیں۔باہر جہاز تیار کھڑا ہے کسی اور ملک جا کر رگڑواتا ہوں
میرے بھائی جہاز تبدیل کیا ہے ہمارے والے میں لیکیج ہے اس لیے اب ٹائم نہیں ہے باہر سے رگڑوا لیں گے نا ۔ ابھی تو بس چاول تیار ہو جائیں گھر سے بھوکے نا جانا پڑے بسدانت رگڑوانا، میری تصویروں پہ کمنٹ دینا اور کام کرنا، ایسی ضروری چیزوں کے لئے ٹائم نہیں ہے اور ویسے ہر جگہ اتنے بڑے بڑے دانت اور یہ لمبی لمبی لائنیں۔
گڈ آئیڈیا ۔ پر کیا یہ اتنا ایزی ہے ؟سب سے آسان طریقہ: کسی نارویجن گوری کو بذریعہ آن لائن چیٹ اپنے چنگل میں پھنسا لیں