arifkarim
معطل
میں ایک پاکستانی کو جانتا ہوں جو اسپر کامیاب تجربہ کر چکا ہے۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے؟گڈ آئیڈیا ۔ پر کیا یہ اتنا ایزی ہے ؟
میں ایک پاکستانی کو جانتا ہوں جو اسپر کامیاب تجربہ کر چکا ہے۔ ٹرائی کرنے میں کیا حرج ہے؟گڈ آئیڈیا ۔ پر کیا یہ اتنا ایزی ہے ؟
کیا یہ "مجرب نسخہ" آپ کا ذاتی طور پر آزمایا ہوا ہےسب سے آسان طریقہ: کسی نارویجن گوری کو بذریعہ آن لائن چیٹ اپنے چنگل میں پھنسا لیں
اس آئیڈیے کی ایزی نیس ٹرائے کرنے والے کے تھوبڑے پر منحصر ہے ۔گڈ آئیڈیا ۔ پر کیا یہ اتنا ایزی ہے ؟
یہ حال ہے یار جہازوں کا بھی۔میرے بھائی جہاز تبدیل کیا ہے ہمارے والے میں لیکیج ہے اس لیے اب ٹائم نہیں ہے باہر سے رگڑوا لیں گے نا ۔ ابھی تو بس چاول تیار ہو جائیں گھر سے بھوکے نا جانا پڑے بس
اب کوچہء ملنگاں کے جہاز تو ایسے ہی ہوں گےیہ حال ہے یار جہازوں کا بھی۔
ہماری اتنی اوقات کہاں؟ ہم تو سپانسر کی پیداوار ہیںکیا یہ "مجرب نسخہ" آپ کا ذاتی طور پر آزمایا ہوا ہے
ویسی سچی بات تو یہ ہے کہ آپ کی تصویریں دیکھنے سے پہلے میں بھی آپ کو 40 سے 45 سال کا سمجھتا تھاہماری اتنی اوقات کہاں؟ ہم تو سپانسر کی پیداوار ہیں
جہاز کیا دنیا کی کوئی بھی مشینری کسی بھی وقت خراب ہو سکتی ہےیہ حال ہے یار جہازوں کا بھی۔
شکر کریں کوچہ کے ہین بھوجا کے نہیناب کوچہء ملنگاں کے جہاز تو ایسے ہی ہوں گے
ویسے یار آپ سچ مچ اسمِ با مسمّمیٰ ہو بالکل "علی عمران" کی طرح حاضر جوابشکر کریں کوچہ کے ہین بھوجا کے نہین
دینا پڑتا ہے جناب چپ رہنا ہم نے سیکھا نہیں ایک مانگو گے 5 ایکسیوز دیں گےویسے یار آپ سچ مچ اسمِ با مسمّمیٰ ہو بالکل "علی عمران" کی طرح حاضر جواب
ویسے کیا آپ "ڈیفنس ڈاٹ پی کے" پر بھی پائے جاتے ہیں کیا؟؟دینا پڑتا ہے جناب چپ رہنا ہم نے سیکھا نہیں ایک مانگو گے 5 ایکسیوز دیں گے
صرٍف ڈیفنس پی کے ؟ پاک ڈیف انفو - پاکستانی ڈیفینس -عرب ڈیفینس - فلائی فار عرب-پی ائی اے فورم- پاکستان ایوی ایشن فورم - چائنا ڈیفینس - ایران ڈیفینس فورم - ملٹری فوٹوز - ایف سولہ ڈاٹ نیٹ - نیوزیلینڈ فلائیٹیزم فورم - جیٹ فوٹوز - ائیر لائنرز ڈاٹ نیٹ-پاک گنز - وغیرہ وغیرہ پر بھی ملیں گےویسے کیا آپ "ڈیفنس ڈاٹ پی کے" پر بھی پائے جاتے ہیں کیا؟؟
اصل میں "ڈیفنس ڈاٹ پی کے" پر میں نے ایک یوزر "عمران خان" کی پوسٹیں پڑھی تھیںصرٍف ڈیفنس پی کے ؟ پاک ڈیف انفو - پاکستانی ڈیفینس -عرب ڈیفینس - فلائی فار عرب-پی ائی اے فورم- پاکستان ایوی ایشن فورم - چائنا ڈیفینس - ایران ڈیفینس فورم - ملٹری فوٹوز - ایف سولہ ڈاٹ نیٹ - نیوزیلینڈ فلائیٹیزم فورم - جیٹ فوٹوز - ائیر لائنرز ڈاٹ نیٹ-پاک گنز - وغیرہ وغیرہ پر بھی ملیں گے
لو جی یہ تو رشتے داریاں نکل رہی ہیںاصل میں "ڈیفنس ڈاٹ پی کے" پر میں نے ایک یوزر "عمران خان" کی پوسٹیں پڑھی تھیں
اس بندے کی حس مزاح بالکل آپ جیسی ہے۔کیا وہ آپ ہی ہیں؟؟
اور آخر میں علم ہو گا کہ وہ گوری نہیں گورا ہے۔سب سے آسان طریقہ: کسی نارویجن گوری کو بذریعہ آن لائن چیٹ اپنے چنگل میں پھنسا لیں
تو بھی ویزا لگ ہی جائے گا سنا ہے اس کام کا تو بہت ہی جلدی لگتا ہےاور آخر میں علم ہو گا کہ وہ گوری نہیں گورا ہے۔
ان دونوں تصویروں میں آپ انکل سرگم کی کلیاں کے کوئی پتلے معلوم ہورہے ہیںکیوں کیسا لگ رہا ہوں، گھر میں ناشتہ نہیں ملا تھا یار۔ دسمبر 2012
اب کھانے دو گے یا۔
مجھے لگ رہا ہے سب سے الگ اور عجیب اسٹائل آپ کا ہےسب سے تازہ فروری 2013 "چائلڈ پروٹکشن" کے موضوع پہ ٹریننگ آف ٹرینرز (مارگلہ، اسلام آباد)
اور؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ان دونوں تصویروں میں آپ انکل سرگم کی کلیاں کے کوئی پتلے معلوم ہورہے ہیں
مجھے لگ رہا ہے سب سے الگ اور عجیب اسٹائل آپ کا ہےجینزاس کے اوپر کڑتہاور اسکے اوپر کوٹاور سب سے نیچے جوگرز۔
یہ کون سی تصاویر اور کون سی کیپشنز کی بات ہو رہی ہے تلمیذ بھائی۔
سبھوں کو خوش نہ کریں نا،