لو جی آپ نہ بھی اصرار کریں تب بھی میں ضرور دکھاؤں گا اپنا لائف سائیکل، تمام تصاویر وقت کے لحاظ سے ترتیب دی گئی ہیں یعنی سب سے پہلے سب سے پرانی۔
امی کی گود میں۔ (خبردار جو سرمہ کی دھاروں کا مذاق اڑایا، نظر لگ جاتی تو؟؟)(کراچی)
مرحومہ دادی کے ہمراہ۔(ہری پور)
اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ ،میں نیلی قمیض میں، لکھنے پڑھنے کا بڑا شوق تھا پورا منشی تھا عیدی کے پیسوں سے بھی پین خرید کر جیب بھر رکھی ہے۔(کوئٹہ)
اشٹائل (ہری پور)
ایک انداز۔
میں اور میری تنہائی۔
آفس میں اشٹائل مارتے ہوئے
اشٹائل
ایک مختلف زاویہ سے۔
مائے ہرٹ اِز بیٹنگ فاسٹ، سَسُرا ڈانس مارے رے۔
شازیہ خشک پہ مسلط، سنگر مدعو تھیں شازیہ خشک اور بھائی لوگ کا اصرار کہ گانے میں سناؤں، پھر مل جل کے بھی کر لیا گزارا۔
اپنے ایک چائینیز دوست کے ہمراہ، چائینیز نئے سال کے جشن کے موقع پر۔
اپنے ڈیپارٹمنٹ کے ساتھیوں کے ہمراہ پکنک پہ جاتے ہوئے۔
ڈیپارٹمنٹ کے چائنیز کاؤنٹر پارٹس(ہاکس بے کراچی)
اپنی ایک چائنیز دوست کے ہمراہ۔(ہاکس بے کراچی)
ڈیپارٹمنٹ کا گروپ فوٹو۔ (ہاکس بے، کراچی)
ایک اور اشٹائل (پورٹ قاسم، کراچی)
یہاں سے کراچی کا باب ختم۔