نہیں ابھی تک کوئ نظارہ بھی نہیں ہوا
آپ کو اس محفل میں جہاں آپ مراسلہ لکھتے ہیں، وہاں اوپر جو آئکون نظر آتے ہیں ان میں سے ایک پر ماؤس پوائنٹر لے جاکر دیکھیں ، آپ کو "تصاویر " دکھائی دینے لگے گا۔ اس پر کلک کریں۔ اور اسکے بعد نکلنے والے باکس میں تصاویر کا لنک پیسٹ کر دیں۔
 
زاھراحتشام

محفلین

لنک پیسٹ کر رہا ہوں مگر نتیجہ وہی ہے
 
Top