شریف بردران ناہل قرار

arifkarim

معطل
دادا نے تو شائد دی ہو، ان کے بعد کی نسلیں تو آزمائشوں سے بھاگتی ہی رہی ہیں۔ اور حق بات کہنے کے لئے کسی خاص جگہ بیٹھنے کی ضرورت ہے کیا؟ یہ منطق تو آپ نرالی ہی لائے۔

ہماری قوم نے پاکستان بننے کے بعد بھی آزمائیشیں اور مشقت جھیلیں ہیں۔ اسلئے آپ کا یہ کہنا سراسر غلط ہے کہ بعد کی نسلیں آزمائیشوں سے دور بھاگتی رہیں۔ امریکہ والی بات اسلئے کی کہ گھر سے باہر بیٹھ کر گھر والوں پر تنقید کرنا نہایت آسان ہے!
 

زینب

محفلین
مختصر بات یہ کہ جوہوا نہین ہونا چاہیے تھا۔۔گورنر راج کی کوئی تک نہیں تھ پی پی اپنی اجارداری چہتی ہے پنجاب میں جو نہیں ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔غداری نے اسی ٹہنی کو کٹا جس پے کود بیٹھا تھا اب کسی بھی وقت رھرام سے نیچے گرے گا تبھی پنجابی گھروں کو جایئں گے۔۔۔۔۔۔۔شریف بے شک شریف نا سہی پر 100 میں سے 20 فیصد تو پاکستان کا سوچتے اور کرتے ہین نا مداری تو 110 فیصد اپنا اور امریکہ کا سوچ رہا ہے۔۔۔۔شریف اسی لیے تو امریکیوں کی آنکھ میں کھٹکتا ہے
 

عسکری

معطل
معجزہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابا جی یہ 2009 ہے اب اگر معجزہ ہو بھی تو اس کا سراغ لگا لیں گے ہم کہ یہ امریکہ سے ہوا یا روس سے۔
 

عسکری

معطل
تو سہی ہے میں اپنے بندوں کا خیال نہیں رکھتا پر آپ رکھو یار اپنا تو اپنا ہوتا ہے آخر۔پر مہربانی کر کے اس کے بدلے کوئی اور آپ اپنا لگا دو اسلام آباد میں تو احسان مند رہے گی قوم
 

Fawad -

محفلین
Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

۔۔۔۔۔۔۔شریف بے شک شریف نا سہی پر 100 میں سے 20 فیصد تو پاکستان کا سوچتے اور کرتے ہین نا مداری تو 110 فیصد اپنا اور امریکہ کا سوچ رہا ہے۔۔۔۔شریف اسی لیے تو امریکیوں کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

امريکی حکومت نے 90 کی دہائ ميں پاکستان کی بہت سی سياسی جماعتوں اور سياسی اتحادوں کی حمايت کی ہے جس ميں پيپلز پارٹی اور مسلم ليگ دونوں شامل ہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
 
ٓآپ کو تو کھجور کے درخت پسند ہیں نا، اسمیں بس ایک تنا ہوتا ہے، ٹہنیاں نہیں ہوتیں!

آپ نے کبھی کھجور کا درخت دیکھا بھی ہے قریب سے، جو اس میں ٹہنیاں نہیں ہوتیں۔ جناب ان ٹہنیوں کو ہم سندھی میں ڦڙديون کہتے ہیں اور ان میں غضب کے کانٹے ہوتے ہیں اگر وہ چھب گیا تو بندہ گیا کام سے!
 
Top