شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:شمشاد صاحب۔۔۔آ جایئے۔۔۔بچا لیجیئے۔اس تھریڈ کو۔۔۔huh
ویسے نبیل صاحب۔۔آپ کو کیا صرف وہ ہی کچھ نظر آتا ہے جو۔۔۔تھریڈ کے مطابق نہیں لکھا جارہا ہوتا۔۔۔اور جو مطابق ہوتا ہے۔۔۔وہ۔۔۔![]()
![]()
چلو اب ایسا کرو کہ نبیل کا گلہ دور کرنے کے لیئے ایک شعر لکھ کر اس کی زبردست سی تشریح کر دو۔