شعر کا جواب شعر میں

غ۔ن۔غ

محفلین
ہر طرف مستیاں ہر طرف دلکشی
مسکراتے دلوں میں خوشی ہی خوشی
کتنا چاہا مگر پھر بھی اٹھ نہ سکا
تیری محفل میں جو ایک بار آگیا
 

مغزل

محفلین
تجھے بھلانا ہی اوّل تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا ، تو کیا بھلا دیتے ؟؟
 
Top