سیدہ شگفتہ
لائبریرین
انیس بھائی اب بہت سے محاورے بدل رہے ہیں۔
پہلے سولہ آنے بات صحیح ہوتی تھی، آجکل سو پیسے بات صحیح ہوتی ہے۔
اور شمشاد بھائی کچھ لوگوں کی بات صحیح کی بجائے "سہی" ہوتی ہے
انیس بھائی اب بہت سے محاورے بدل رہے ہیں۔
پہلے سولہ آنے بات صحیح ہوتی تھی، آجکل سو پیسے بات صحیح ہوتی ہے۔
اور شمشاد بھائی کچھ لوگوں کی بات صحیح کی بجائے "سہی" ہوتی ہے
چلو اگر تمہیں یاد نہیں، تو میرا قرض واپس کرو۔
وہ تو میں نے پہلے ہی لکھ دیا تھا لیکن تم ہی اصرار کر رہی تھیں۔
یہ مذاق میں تھا اور ساجد بھائی پہنچ گئے ہیں اس اشتہار پر جس کا میں پوچھ رہا تھا۔کس بات سے تھکنا ہے محب بھائی؟
اگر تو آپ محفل کی بات کر رہے ہیں تو اللہ بھلا کرے دفتر والوں کا،
یہ مذاق میں تھا اور ساجد بھائی پہنچ گئے ہیں اس اشتہار پر جس کا میں پوچھ رہا تھا۔
اچھا صحیح ، یہ وسیم کے عروج کے زمانے میں بہت مشہور اشتہار ہے۔وہ یقیناً پہنچے ہوں گے کہ ٹی وی دیکھتے رہتے ہوں گے جبکہ میرے گھر میں ٹی وی ہی نہیں ہے۔
کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟آئیں نا انکل اپ بھی ذرا اپ سے بھی سوال ہو جائیں کچھ
پوچھو کیا پوچھنا ہے۔آئیں نا انکل اپ بھی ذرا اپ سے بھی سوال ہو جائیں کچھ
نایاب بھائی آپ تو ایسے غائب ہیں جیسے وہ کیا کہتے ہیں ایک مشہور چوپائے کے سر سے سینگ غائب ہیں۔کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟
یا پھرصرف کھرے کھرے جواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
آج کل تو گدھے سے بھی برا حال ہے شمشاد بھائینایاب بھائی آپ تو ایسے غائب ہیں جیسے وہ کیا کہتے ہیں ایک مشہور چوپائے کے سر سے سینگ غائب ہیں۔
خیر تو ہے نایاب بھائی، اب ایسا کیا ہو گیا؟آج کل تو گدھے سے بھی برا حال ہے شمشاد بھائی
چائے بھی ملے گی انکل کیسے ہیں آپ ؟کوئی چائے شائے بھی ملے گی کیا ؟؟؟؟؟؟؟
یا پھرصرف کھرے کھرے جواب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
انیس بھائی اب تو میچ بھی ختم ہو چکا، اب کیا جواب دوں۔
پوچھھتی ہوں ذرا سوچنے تو دیںپوچھو کیا پوچھنا ہے۔