سیما علی
لائبریرین
یہ نہ کہیے آئینہ اُنکو دیکھائیں تو برُا مانتے ہیں۔۔۔۔اور کسی کو اپنے گریبان میں جھانکنے کے لئے کہ ہم سے کہاں غلطیاں ہوئیں جو حکومت چھنی
یہ نہ کہیے آئینہ اُنکو دیکھائیں تو برُا مانتے ہیں۔۔۔۔اور کسی کو اپنے گریبان میں جھانکنے کے لئے کہ ہم سے کہاں غلطیاں ہوئیں جو حکومت چھنی
عمران خان وہ واحد دیوتا ہے جو دوران اقتدار مانتا ہے کہ اس سے غلطیاں ہوئی ہیں۔ دوسری طرف ایسے فرشتے بھی ہیں جو تین تین باریاں لے کر بھی اپنی غلطیوں کا سارا الزام فوج پر لگا دیتے ہیں
ہاں مجھ سے بڑی غلطیاں ہوئیں، عمران خان کا اعتراف
عام پاکستانی کی دوڑ الیکشن والے دن قیمے والے نان تک ہوتی ہے بس
یا بریانی کی پلیٹ
پہلے تو مٹھائی نہیں ہوتی تھی؟
بس پوچھا ہے۔۔۔ ہم نے تو ابھی تک ووٹ دیا بھی نہیں ہے
جذبات، کچھ بھگتنے کے بعد ہی بیدار ہوتے ہیں سو ہم جذباتی ہیں۔عمران نام پر؟ عمران خان کا نام عمران خان ہی ہے ۔۔۔۔۔ تو نام لے کر ہی بات کی جاٸے گی۔۔۔ نام بگاڑنا ۔۔۔۔ اور کسی کے نام کا تمسخر اڑانا الگ بات ہے۔۔۔ اور ایسا کرنا بھی نہیں چاہٸے۔۔۔۔۔
اور آپ کی باقی باتیں۔۔۔ سسٹر بہت جذباتی ہیں۔۔۔ ٹھنڈے دماغ سے ہم مقامی کم عقل ووٹرز کی طرح۔۔۔۔ عمران خان کی ساری تقریریں سنیں۔۔۔ اور ان کے دعوے بھی ۔۔۔کہ انھوں نے کیا کیا امیدیں ہماری بناٸی تھیں۔۔۔۔ اقر کیا خواب دکھاٸے تھے۔۔۔۔ ان کو ملک کے حالات معلوم تھے۔۔۔۔ سدھار میں کتنا وقت لگنا ہے۔۔۔۔ عقلمند لیڈر ہیں۔۔۔۔ بولنا ہی نہیں چاہیٸیں تھیں۔۔۔۔۔اب جو ہم کم عقل ووٹرز کا جو حال ہے۔۔۔۔ اس پر ان کو آٸیہ دکھانا تو بنتا ہے نا۔۔۔۔وہ ہم مقامی کم عقل پاکستانیوں کی سپورٹ اور ووٹ سے ہی آٸے ہیں۔۔۔۔ اگران کو بھی بے جا سپورٹ کریں گے تو یہ بھی نواز زرداری بن جاٸیں گے۔۔۔ بس اتنی سی بات ہے
آئینے کیسے برا مانتے ہیں؟یہ نہ کہیے آئینہ اُنکو دیکھائیں تو برُا مانتے ہیں۔۔۔۔
جذبات، کچھ بھگتنے کے بعد ہی بیدار ہوتے ہیں سو ہم جذباتی ہیں۔
لیکن آپ خود کو مقامی کم عقل ووٹرز کہہ کر خود ہی دل برداشتہ نہیں ہوں۔ انھیں اس عہدے پر لائے ہیں تو برداشت کریں نا کم سے کم اس کے حکومتی دورانیہ تک۔
بے جا سپورٹ کا تو سوال ہی نہیں۔ کیونکہ ایمبیسی، کورٹ، بینک اور ائیرپورٹ یہ تو 2020 کے مشاہدات و تجربات ہیں جو شئیر کئے کہ ہم نے کیا کچھ تبدیلیاں یہاں اور وہاں پائی ہیں۔ جو تعریف کے لائق ہے، تعریف کرنا چاہئیے۔
جی صرف ملک کے حالات خراب ہوتے تو سدھارنے میں قطعی زیادہ وقت نہ لگتا، حالات سنوارنے سے قبل عوام تو سدھرے نا۔
بس اتنی سی ہی بات ہے ۔۔کو ہم سمجھ سکتے ہیں کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے لیکن ہر حکمران نواز یا زرداری نہیں ہے۔
تو ایسے ہی رہنے دہجٸیے نا۔۔۔۔ بلاوجہ مسٹر راٸٹ نہ بناٸیں عمران خان کو۔۔۔۔ سب کو اپنی غلطیوں کا احساس ہونا چاہٸے۔۔۔۔ ہمیں بھی
hasrat سر ۔۔۔۔ دیکھ لیں۔۔۔ اس گروپنگ کی بات کی تھی میں نے۔۔۔اور ٹرولنگ۔۔۔ اور پنی بات کوصحیح بتانے کے لٸے۔۔۔۔ آپ دیکھ لیں کیسا ان سب نے میرے ساتھ سلوک کیا ہے۔۔۔ کتنا برا رویہ ہے ان کا۔۔۔۔
ہاں میں عام پاکستانی ہوں۔۔۔۔ اور کم عقل ہوں۔۔۔۔ آپکی اپنی اعلی اخلاقی اقدار بتا کر اپنی سب کو حقیقت دکھانے کا شکریہ مجھ پر تو کوٸی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔ لیکن جیسےآپ سب تہذیب یافتہ افراد سب کے سامنے کھل کر آٸے ہیں۔۔۔۔ اس پر واقعی تالیاں بجانا بنتی ہیں۔۔۔
اللہ خیر کرے۔۔۔میں دل برداشتہ نہیں۔۔۔ مجھے کم عقل کہا گیا ہے۔۔۔ میری دوڑ تو بریانی۔۔۔ قیمے والے نان اور مٹھاٸی تک ہے۔۔۔ پیچھے پوسٹس ہیں۔۔۔۔لیکن آپ کو یہ بد تہذیبی نظر نہ آٸے شاید۔۔۔ کیونکہ آپکے فرینڈز نے کہیں ہیں۔۔۔۔ آپ کے نزدیک ٹھیک ہی کہا ہوگا ۔۔ فرینڈز جو ہوٸے۔۔۔
معذرت کے ساتھ۔۔۔۔ کہ جس طرح سے آپ کہہ رہی ہیں کہ آپ نے اپنی بات صحیح بتانے کے لئے یہ سب کیا ہے، اسے باقی زبانوں میں جو بھی کہتے ہوں لیکن ہماری اردو میں سیاست کہتے ہیں جو آپ نے اپنی سیاسی بصیرت کا نام نہاد ذکر کرتے ہوئے بہت اچھے سے کی۔ ہم نے آپ کے اعتراضات کا آپ کی توقعات کے مطابق جواب نہیں دیا جس کے لئے ہم واقعی آپ کے حسرت سر کے سامنے گناہگار ٹہرائے جانے کے مستحق ہیں لیکن جواب ہم نے وہی دیا جو حقیقت ہے، جو ہمارے تجربے اور مشاہدے میں آیا۔ کیونکہ ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں۔
نعرہ لگانے والے ہجوم میں شامل ہو کر نعرے بازی نہیں شروع کر دیتے۔
اب بجائیے تالیاں۔ جو کہ واقعی آپ کی خود پر بجانی بنتی ہیں کیونکہ اس ساری بحث کے پیچھے جو آپ کا مقصد تھا واضح ہو چکا۔
لیجئے ہم بھی تھوڑی سی حوصلہ افزائی کئے دیتے ہیں۔
اور ہمیں کبھی کرکٹ سے کبھی دلچسپی ہی نہیں رہیبٹیا ہم نے تو اپنے رضا کی وجہ سے جب بھی دیا جب یہ ہارتے تھے مگر ہم انکے کرکٹ کے زمانے سے فین تھے۔۔۔
الحمد للہ اب بہت اچھا پڑھا لکھا عملہ ہے یہاں۔ اور کام بھی ٹھیک ہو رہا ہے۔ہماری بہو نے بتایا ہے ہمیں ۔۔۔۔۔۔
کالج کے زمانے سے اور بعد میں بیٹے کی وجہ سے ۔۔۔۔اور ہمیں کبھی کرکٹ سے کبھی دلچسپی ہی نہیں رہی
بہت غلط پلاننگ سے دکھایا۔۔ اور اب تو ان پر بھی واضح ہو چکا ہو گا آپ کا پلان اور ثابت کرنا دوسروں کو غلط۔اوہ سسٹر آپ تو واقعی بہت جذباتی ہیں۔۔۔ اور اتنا زیادہ غصہ۔۔۔ توبہ توبہ رمضان میں۔۔۔ میں نےاپنی طرف سے آپ سب کو کچھ بھی نہیں کہا ہے۔۔۔ نہ میں نے آپ کے کسی کےکریکٹر پر تبصرہ کیا ہے۔۔۔۔ آپ اپنی طرف سےassumptions کر رہی ہیں۔۔۔۔ کہ میں ے سیاست کی ہے۔۔۔۔ممیں نے ایک سمپل بات کی تھی۔۔۔ کہ over glorification سمجھ نہیں آتی ہے۔۔۔ اس پر آپ سب میری شخصیت اور عقل اور نہ جانے کہاں کہاں پہنچ گٸے۔۔۔۔۔میں نے ایسا کچھ نہیں کیا ہے۔۔۔۔ آپ سب نے جو باتیں کی تھیں صرف ان سے اختلاف کیا تھا اور بس۔۔۔۔ یہی مرا جرم ہے۔۔۔۔۔ جہاں تک hasrat سر کی بات ہے۔۔۔۔ امھوں میرے جانے کی وجہ پوچھی تھی۔۔۔ جو میں نے ان کو بتایا تھا آپ سب نے ۔۔۔۔ پورا پورا پھر سے ثابت کر دیا۔۔۔ صرف ان کو دکھانا تھا۔۔۔ کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ کگہ نہیں چھوڑنی چاہٸے۔۔۔یہاں برداشت نہیں ہے ۔۔۔ اس جگہ کا پرابلم ہی یہی ہے۔۔۔۔
ہماری امی جان بھی دیکھا کرتی تھیں۔ ہمیں تو کبھی چوکے چھکے کا ہی فرق معلوم نہ ہوا۔کالج کے زمانے سے اور بعد میں بیٹے کی وجہ سے ۔۔۔۔
اللہ خیر کرے۔۔۔
لیکن ایک بات ذہن میں کھٹک رہی ہے کہ ہمیں تو جان بوجھ کر گھسیٹا آپ نے اپنی اس بے سروپا سی ڈسکشن میں۔ کیونکہ ہماری تو اس معاملے میں آپ سے بات ہی نہیں ہوئی تھی کوئی۔
ہمارے فرینڈز؟ ان کی لسٹ آپ کے پاس کیسے؟
معلوم نہیں کہ آپ کی لغت میں کھانے پینے کی چیزوں کو آخر بد تہذیبی میں کیوں شمار کیا جاتا ہے۔
تو اعتراض کس بات پہ ہے؟ فرینڈز پہ یا پورا دن بات کرنے پہ؟فرینڈز تو سب ہیں آپبکے۔۔۔۔ جبھی تو پورا دن یہاں سب آپس میں بوت کرتے ہی
پوچھ لی ہے ان ڈائریکٹلی۔۔۔ آہو۔ایک بات تو رہ ہی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی پوچھیں یا ۔۔۔ ابھی رُک جائیں؟
بہت غلط پلاننگ سے دکھایا۔۔ اور اب تو ان پر بھی واضح ہو چکا ہو گا آپ کا پلان اور ثابت کرنا دوسروں کو غلط۔
لیکن ہمارا ایک سوال ابھی بھی وہیں۔۔۔ کہ ہمیں کس لئے گھسیٹا تھا آپ نے اس بحث میں؟
ہمیں اپنے جذبات ہونے پر کوئی شرمندگی نہیں۔
یہ بات تو ہمیں کہنی چاہئیے تھی توبہ توبہ اتنی سازشیں رمضان میں۔۔۔ لیکن خاموشی اختیار کئے رکھی کہ جو انسان بلا وجہ کی بحث شروع کرتا ہے ، لازمی وہ کوئی گہری سازش دل میں رکھے ہوتا ہے۔ جس کا اب ہمیں دو سو فیصد یقین ہو گیا ہے ۔ کہ یہ نہ تو پاکستانی عوام کی ہمدردی کے نعرے لگ رہے ہیں اور نہ ہی عام عوام کا درد سر چڑھ کر بول رہا ہے۔یہ تو کسی ذاتی چپقلش میں ہمیں گھسیٹا جا رہا ہے۔ مگر افسوس کہ ناکامی ملی آپ کو۔
اگر آپ نے اپنے ضمیر کے مطابق اپنی مرضی سے ووٹ دیا ہے تو بریانی والی تصویر پر پریشان ہونے کی قطعی ضرورت نہیں۔ وہ صرف ان کیلئے ہے جو ایک پلیٹ بریانی یا قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیتے ہیں۔کیا میں نے بریانی کی وجہ سے ووٹ کیا ہے۔
اس سال ہونے والے ڈسکہ الیکشن میں مقابلہ اتنا سخت تھا کہ امید واروں نے گھر گھر جا کر ووٹ مانگے تھے اور ظاہر ہے اس کے بدلے مالی وعدے، فوائد بھی دیے ہوں گے۔اگر آپ سے کسی نے ڈائریکٹ کہا ہے کہ آپ نے بریانی کے بدلے ووٹ دیا ہے تو کہنے والے سے پوچھیں کیونکہ ہمیں تو نہیں پتہ کہ اب بریانی دی جاتی ہے۔ پہلے کبھی سنا تھا کہ مٹھائیوں کے ڈبے جاتے ہیں ووٹروں کے گھر۔ اللہ جانے کتنی سچائی اس میں۔