گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یوں بے پر کی اڑانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ہاٸے اللہ میری پلاننگ۔۔۔۔ اور آپ میری پلاننگ میں آگٸیں۔۔۔ سازش میں۔۔۔میں کیا آپ کا ماٸنڈ کنٹرول کر رہی ہوں یا باقی سب کا۔۔۔ کہ سب معصوم افراد میری ایک بات پر یہ سب کہتے چلے گٸے۔۔۔۔ کیا مجھے ٹیلی پیتھی آتی ہے۔۔۔۔ ایک چھوٹی سی بات پر آ پ سب نے خود غصہ کیا ہے اور آپ ۔۔۔ اب تک کیے جا رہی ہیں۔۔۔۔ توبہ توبہ۔۔۔ ٹھنڈا پانی پٸیں۔۔۔۔ أتنا غصہ کرنا صحت کےل لٸے اچھا نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔ االزامات لگانے کے بجاٸے اپنا غصہ ٹھنڈا یں۔۔۔۔
میں نے کوٸی بے سروپا بحث شروع نہیں کی ۔۔۔۔ ہر سیاسی لیڈر کے فینز اپنے لیڈر کو ڈیفینڈ کرنے کے لٸے یہی سب کچھ کرتے ہیں۔۔۔۔ فیس بک ہو ٹوٸٹر یا یہ فورم۔۔۔۔ اس پر اگر میں نے کہہ دیا اور یہ میں ہر جگہ کہتی ہوں کہ ایسا صحیح نہیں ہے۔۔۔ تو اس میں اتنا جذباتی ہونے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ اتنا زیادہ غصہ۔۔۔۔۔باگر کوٸی آپ سب سے اختلافکرے گا تو آپ اس طرح react کریں گے۔۔۔۔لوگوں پر پر personal attcks کریں گے۔۔۔ بات کو صرف بات تک ہی رہنے دیا کریں۔۔۔۔ اختلاف برداشت کیاجاتا ہے۔۔۔ اس طرح کسی کے پیچھے نہیں پڑا جاتا ہے۔۔۔۔ اور الزامات نہیں لگاٸے جاتے ہیں۔۔۔۔
یوں بار بار غصہ لفظ استعمال کر کے اگر ایسی کوشش کر بھی رہی ہیں تو ٹھنڈی ہو جائیے۔ سب تیر بے خطا جائیں گے۔
ہمارے جذبات کی آپ کو فکر آج نہیں ہوئی۔۔ یہ ہمارے آنے کے فوری بعد سے شروع ہو گئی تھی۔ اب تک تو تسلی ہو جانی چاہئیے تھی کہ ہمارے جذبات کم سے کم آپ کے لئے نقصان دہ نہیں ہیں۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔ کہاں کا غصہ کہاں نکالنے کی تیاری میں ہیں۔