شہر کا نام بتائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
دیرہ غازی خان۔ جہاں‌پاکستان کی سب سے زیادہ یورینیم نکالی اور ان رچ کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ میزائل ریسرچ اور سٹور بھی اسی جگہ ہوتا ہے خفیہ مقامات پر۔ اس جگہ اتنی یورینیم ہے کہ اب پاکستان میں‌مزید مقامات پر اس کی تلاش کا کام بند ہو چکا ہے۔اسے ڈیرہ غازی خان بھی کہتےہیں۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
ہندیرہ۔ صوبہ پنجاب کی سرحد کے نزدیک صوبہ سرحد میں کچھ پرانے دور کی تعمیرات ہیں جو کسی گزشتہ صدیوں کے شہر کو ظاہر کرتے ہیں۔
بے بی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
رووا نیے می۔ فن لینڈ کے لوگ یہ دعویٰ‌کرتے ہیں‌کہ ان کا فادر کرسمس یعنی یولو پُکی اس جگہ رہتا ہے۔یہ شہر آرکٹک سرکل میں‌آتا ہے۔6 گھنٹے کی ڈرائیو ہے میری رہائش گاہ سے۔
بے بی ہاتھی
 

رضوان

محفلین
نیرون کوٹ۔ حیدرآباد سندھ کا پرانا نام تالپوروں کلھوڑوں کے دور میں دارالسلطنت کسی زمانے میں پاکستان کا دوسرا بڑا صنعتی شہر اور اب ۔۔۔۔۔۔جانے کس کی نظر کھا گئی اجڑتے شہروں کو دیکھنا ہو تو ایک مثال
 

قیصرانی

لائبریرین
اولُو۔ Oulu۔ فن لینڈ کے تقریباً‌درمیان میں واقع بڑا اور ساحلی شہر۔ یہ بھی ارکٹک سرکل کے پاس ہے۔۔۔فن لینڈ میں‌بڑے سے بڑا شہر بھی 3 یا ساڑھے تین لاکھ سے کم آبادی والا ہوتا ہے۔ پورے ملک کی آبادی 53 لاکھ ہے۔
بے بی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ابھا، سعودی عرب
خاصی بلندی پر ہے یہ شہر، کوئی خاص گرمی نہیں ہوتی یہاں البتہ آکسیجن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
 

زیک

مسافر
اسمارا، ایرٹریا۔ سطح سمندر سے 2300 میٹر بلند ہے اور ایرٹریا کا دار الحکومت۔ پانچ یا چھ لاکھ آبادی ہے۔
 

رضوان

محفلین
اسکندرون۔ ترکی کا شہر ساحل سمندر اور شام کے قریب واقع ہے ایک خوبصورت سیاحتی مقام۔ یہ بھی اسکندر اعظم کے نام سے معنوں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top