ماہی احمد
لائبریرین
میرا چائے کے متعلق بھی یہی نظریہ ہےمیں بھی بس چائے چائے چائے لیکن آجکل صرف ایک بار چائے
کافی وہ جو گھر میں کوئی بھی بنائے، کافی کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسی دوسرے نے محنت کی ہو بنانے میں اور ہمیں بھی پیش کر دی جائے
میرا چائے کے متعلق بھی یہی نظریہ ہےمیں بھی بس چائے چائے چائے لیکن آجکل صرف ایک بار چائے
کافی وہ جو گھر میں کوئی بھی بنائے، کافی کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسی دوسرے نے محنت کی ہو بنانے میں اور ہمیں بھی پیش کر دی جائے
میرا چائے کے متعلق بھی یہی نظریہ ہے
کیا بھلا؟؟؟ویسے میں تو چائے بنانے کی ایک آسان ترکیب ڈھونڈ لی ہے اس لئے خود بھی بنا لیتی ہوں
کیا بھلا؟؟؟
بہت آسان
پانی گرم کرنا رکھیں
اپنی پسند کا مگ اٹھائیں
مگ میں چینی ڈالیں
چائے کی پتی ڈالیں
اور دودھ ڈالیں
اتنی دیر میں پانی ابل چکا ہو گا اب پانی بھی مگ میں ڈالدیں
چمچ ہلائیں اور نوش فرمائیں
اب تو غالباً سہ پہر ہو چلی پس جو بھی پہر ہو خیر ہی خیرہو پیاری آپی کیسی ہو آپ ؟؟ گھر سب کیسے ہیں ؟؟دوپہر بخیر
میرا خیال ہے چائے کی پتی کی جگہ آپ نے ٹی بیگ لکھنا تھا۔
اب تو غالباً سہ پہر ہو چلی پس جو بھی پہر ہو خیر ہی خیرہو پیاری آپی کیسی ہو آپ ؟؟ گھر سب کیسے ہیں ؟؟
نور تو جانِ ہر دِل ہے تو اللہ کا شکر ہے ،،، !!جی بالکل سہ پہر بخیر
میں بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر، گھر میں سب ٹھیک ہیں، نور کیسی ہیں؟
نور تو جانِ ہر دِل ہے تو اللہ کا شکر ہے ،،، !!
ابھی تو نہیں آپی مگر جلد ہی شروع کر دے گی انشا اللہماشآءاللہ
نور اسکول جاتی ہیں؟
تو وہ مزے کی کیسے بنے گی آپی؟؟؟نہیں اس ترکیب میں کافی وسعت ہے جب ٹی بیگز ختم ہوں اور چائے کا دل ہو تو بھی کام ہو جائے گا
چائے پینی اور مزا سوچنا پڑے گا بھئی ،،،،،،،،،،تو وہ مزے کی کیسے بنے گی آپی؟؟؟
لیکن میرا سوال ٹهیک ہے۔ چائے کو دم پر نہ رکهو تو مزے کی کہاں بنتی ہے۔ اور پهر الائچی سونف بهی تو ڈالنی ہوتی ہے۔چائے پینی اور مزا سوچنا پڑے گا بھئی ،،،،،،،،،،