صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سید فصیح احمد

لائبریرین
واقعی!!

پھر تو خوب یاد آتی ہو گی!

پھر تو آپکی روزانہ بات ہوتی ہو گی پاکستان۔ :)
ہممم نہیں ،،، پہلے ہوتی تھی ابھی چھُٹیاں ہیں اور وہ لوگ گاؤں چھُٹیاں منانے چلے گئے ۔ وہاں پی ٹی سی ایل موجود نہیں اور موبائل کے سِگنل کمزور ہیں۔ اس لیئے بس کبھی کبھار آواز سُن جائے تو وہ بھی غنیمت ہے۔ :)
 
ماہی احمد

:) کمی تو پوری نہیں ہو سکتی ہاں البتہ یہ کہہ سکتی ہوں یہاں آپ کا وقت اچھا کٹ جائے۔۔۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
:) کمی تو پوری نہیں ہو سکتی ہاں البتہ یہ کہہ سکتی ہوں یہاں آپ کا وقت اچھا کٹ جائے۔۔۔
مانا ہم انسان ہیں اور ہم میں کچھ بہت حساس بھی ،،، مگر گُڑیا اِنسان ٹھیک سے سمجھے تو کبھی کسی بات پر کوفت نہ ہو ،، اللہ نے نوُر کی صورت مُجھ سے قدرے دُور تو کی مگر اُس کے بدلے ایک اور چاند سا بیٹا دے دیا ،،، جو نوُر جیسی ہی مستیاں کرتی ہے ، اور بھائی کے واسطے دوسری نوُر ہے :) :)
 
:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہممم نہیں ،،، پہلے ہوتی تھی ابھی چھُٹیاں ہیں اور وہ لوگ گاؤں چھُٹیاں منانے چلے گئے ۔ وہاں پی ٹی سی ایل موجود نہیں اور موبائل کے سِگنل کمزور ہیں۔ اس لیئے بس کبھی کبھار آواز سُن جائے تو وہ بھی غنیمت ہے۔ :)

پھر تو ہر وہ دن عید کی مانند ہوتا ہو گا جب جب بات ہوتی ہو گی۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مانا ہم انسان ہیں اور ہم میں کچھ بہت حساس بھی ،،، مگر گُڑیا اِنسان ٹھیک سے سمجھے تو کبھی کسی بات پر کوفت نہ ہو ،، اللہ نے نوُر کی صورت مُجھ سے قدرے دُور تو کی مگر اُس کے بدلے ایک اور چاند سا بیٹا دے دیا ،،، جو نوُر جیسی ہی مستیاں کرتی ہے ، اور بھائی کے واسطے دوسری نوُر ہے :) :)

؟؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہممم نہیں ،،، پہلے ہوتی تھی ابھی چھُٹیاں ہیں اور وہ لوگ گاؤں چھُٹیاں منانے چلے گئے ۔ وہاں پی ٹی سی ایل موجود نہیں اور موبائل کے سِگنل کمزور ہیں۔ اس لیئے بس کبھی کبھار آواز سُن جائے تو وہ بھی غنیمت ہے۔ :)

اور ہاں فصیح بھائی، اگر ممکن ہو تو گاؤں کی تصاویر بھی شیئر کیجئے گا۔
 
Top