سیدہ شگفتہ
لائبریرین
"من ترا حاجی بگوئم تو مرا قاضی بگو" کر کے کوئی مثال ہوا کرتی۔
"من ترا حاجی بگوئم تو مرا قاضی بگو" کر کے کوئی مثال ہوا کرتی۔
صبح بخیر اچهی آپیصبح بخیر
صبح بخیر اچهی آپی
ہو چکا آپی پراٹھہ اچار اور دہیصبح بخیر، ناشتہ ہو چکا یا ابھی ہونا ہے
ہو چکا آپی پراٹھہ اچار اور دہی
اماں زندہ باااااد۔۔۔واہ شاندار
پراٹھے بنائے کس نے
صُبح بخیر آپیصبح بخیر
جی آپی ،،، آخِر کو میری نوُر جو ہوئیپھر تو ہر وہ دن عید کی مانند ہوتا ہو گا جب جب بات ہوتی ہو گی۔
میرا حِصہ ؟؟؟؟ہو چکا آپی پراٹھہ اچار اور دہی
چڑیا نے کھا لیا۔۔۔میرا حِصہ ؟؟؟؟
ارے تو تُم بھی تو چِڑیا ہو اُسے سمجھانا تھا نا کہ میرے بھیا کا حِصہ ہے مت کھاؤچڑیا نے کھا لیا۔۔۔
تو میں نے کیا کہا؟ یہی تو بتایا کہ چڑیا کھا گئی۔ چڑیا کون سی اب یہ بھی بتانا پڑے گا؟؟؟ارے تو تُم بھی تو چِڑیا ہو اُسے سمجھانا تھا نا کہ میرے بھیا کا حِصہ ہے مت کھاؤ
ہاہاہا ،،، ارے اب سمجھا یعنی کہ وہ ہماری اپنی چِڑیا ہی کھا گئی ،،، چلو کوئی بات نہیں ہماری چِڑیا خوش تو ہو گئی ناتو میں نے کیا کہا؟ یہی تو بتایا کہ چڑیا کھا گئی۔ چڑیا کون سی اب یہ بھی بتانا پڑے گا؟؟؟
چڑیا نے کھا لیا۔۔۔
تو میں نے کیا کہا؟ یہی تو بتایا کہ چڑیا کھا گئی۔ چڑیا کون سی اب یہ بھی بتانا پڑے گا؟؟؟
جی آپی آج کا دِن کیسا رہا ؟؟اچھا تو یہ ماہی کے لیے لکھا تھا، خوش رہیے