عمر سیف
محفلین
میں اب یہ نئا پن کس پر کروں ؟ ہمارے تو سب شادی شدہ ہوچکے ہیں کوئی باقی بچا کھچا نہیں رہا ،۔۔ اب تم ہی رہ گئے ہو کچھ دنوں کے مہمان ۔ ۔۔
باجو اپنے آس پاس نظر ماریں بہت سے مل جائیں گے ان پہ یہ تجربہ کر کے دیکھ لیں۔
اور میں کیوں کچھ دنوں کا مہمان ؟؟ شادی ہو رہی ہے میری، خدا نا خواستہ کوئی اور بات تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!!