وہ آئے گھر میں ہمارے۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:پیروں تلے سے زمین نکل جانا
ایک دفعہ جب تیلے بھیا اندھیرے میں گھر سے باہر نکلے تو اُن کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی اور وہ سیدھا مین ہول میں جا گرے۔۔۔۔۔
تیلے شاہ نے کہا:وہ آئے گھر میں ہمارے۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:پیروں تلے سے زمین نکل جانا
ایک دفعہ جب تیلے بھیا اندھیرے میں گھر سے باہر نکلے تو اُن کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی اور وہ سیدھا مین ہول میں جا گرے۔۔۔۔۔
تیلے شاہ جیسے ہی مین ہول میں پہنچے تو دیکھتے ہی سارہ نے کہا
وہ آئے گھر میں ہمارے کبھی ہم ان کو کبھی گھر کو دیکھتے ہیں۔
(میں ڈھونڈ رہا تھا مگر یہ ٹاپک مجھے نظر ہی نہیں آیا)
پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔اوپر کھڑی ان پر ہنس رہی تھی کے شمشاد بھائی نے آکر پیچھے سے زور کا دھکہ مارا اور سارہ بھی میں ہول کے اندر جاپڑی اب اوپر کھڑے شمشاد بھائی نے کہاسارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:وہ آئے گھر میں ہمارے۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:پیروں تلے سے زمین نکل جانا
ایک دفعہ جب تیلے بھیا اندھیرے میں گھر سے باہر نکلے تو اُن کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی اور وہ سیدھا مین ہول میں جا گرے۔۔۔۔۔
تیلے شاہ جیسے ہی مین ہول میں پہنچے تو دیکھتے ہی سارہ نے کہا
وہ آئے گھر میں ہمارے کبھی ہم ان کو کبھی گھر کو دیکھتے ہیں۔
(میں ڈھونڈ رہا تھا مگر یہ ٹاپک مجھے نظر ہی نہیں آیا)
آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا۔۔
تیلے بھیا جب مین ہول میں گرے تو اب کا چشمہ ٹوٹ گیا ۔۔ مین ہول کی مخلوق نے جب ان کاپر زور استقبال کیا تو ان کی آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا۔۔۔۔ اور اوپر کھڑی ان پر ہنستی ہوئی سارہ ان کو اندر دکھائی دینے لگی ۔۔ ۔
ظالموں جواب دو۔۔۔۔۔۔تیلے شاہ نے کہا:پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔اوپر کھڑی ان پر ہنس رہی تھی کے شمشاد بھائی نے آکر پیچھے سے زور کا دھکہ مارا اور سارہ بھی میں ہول کے اندر جاپڑی اب اوپر کھڑے شمشاد بھائی نے کہاسارہ خان نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:وہ آئے گھر میں ہمارے۔۔۔۔سارہ خان نے کہا:پیروں تلے سے زمین نکل جانا
ایک دفعہ جب تیلے بھیا اندھیرے میں گھر سے باہر نکلے تو اُن کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی اور وہ سیدھا مین ہول میں جا گرے۔۔۔۔۔
تیلے شاہ جیسے ہی مین ہول میں پہنچے تو دیکھتے ہی سارہ نے کہا
وہ آئے گھر میں ہمارے کبھی ہم ان کو کبھی گھر کو دیکھتے ہیں۔
(میں ڈھونڈ رہا تھا مگر یہ ٹاپک مجھے نظر ہی نہیں آیا)
آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا جانا۔۔
تیلے بھیا جب مین ہول میں گرے تو اب کا چشمہ ٹوٹ گیا ۔۔ مین ہول کی مخلوق نے جب ان کاپر زور استقبال کیا تو ان کی آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا۔۔۔۔ اور اوپر کھڑی ان پر ہنستی ہوئی سارہ ان کو اندر دکھائی دینے لگی ۔۔ ۔
پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔