محمد حسنان شاہ
محفلین
آخری لفظ چ تھا۔ہمیں پھر اس کھیل سے خارج سمجھیں - یہ آپ جیسے چست دماغ شعرا کا کام ہے🌹
البتہ ہم داد دیتے رہیں گے
چاہت سے منتخب کر تو اپنی بحر اک
ارکان گنگنا کر بات اپنی کرنا سیکھ
آخری لفظ چ تھا۔ہمیں پھر اس کھیل سے خارج سمجھیں - یہ آپ جیسے چست دماغ شعرا کا کام ہے🌹
البتہ ہم داد دیتے رہیں گے
ہم کو زمین مسخ یوں کر دے گی ایک دنچاہت سے منتخب کر تو اپنی بحر اک
ارکان گنگنا کر بات اپنی کرنا سیکھ
یارب تری زمین میں کرتے ہیں جو فسادہم کو زمین مسخ یوں کر دے گی ایک دن
جیسے ہوا پہاڑ کا حلیہ بگاڑ دے
یا رب جو کر رہا ہے یاں انساں پہ تنگ زیستیارب تری زمین میں کرتے ہیں جو فساد
ایسے ہر ایک شخص کا حلیہ بگاڑ دے
یہاں پہ سب لگے ہوئے ہیں کچھ نہ کچھ بگاڑنےیہ کوسنے بگاڑ کے اب رہنے دیجئے
کچھ لطف کھیل کود کی باتوں کا لیجئے
یہی بگاڑ تو تعمیرِ نو کی ہے بنیادیہاں پہ سب لگے ہوئے ہیں کچھ نہ کچھ بگاڑنے
وہ جو تھے آئے گھر سے اپنی شاعری سنوارنے 😜
زہے نصیب بس کچھ اس طرح ہی ہے سخن ورییہاں پہ سب لگے ہوئے ہیں کچھ نہ کچھ بگاڑنے
وہ آئے تھے جو گھر سے اپنی شاعری سنوارنے 😜
بہت خوب 🌟🌟⭐️🌟🌟نسخہ ہے اک یہ دل کے سکون و قرار کا
حرص و ہوس کا میل دلوں سے نکال دو
وہ میرے ہاتھ میں جب بھی کلائی دیتا ہےنسخہ ہے اک یہ دل کے سکون و قرار کا
حرص و ہوس کا میل دلوں سے نکال دو
شکریہ 😊بہت خوب 🌟🌟⭐️🌟🌟
آپ ہیں بس کنارہ کش ورنہیہاں حالت یہ ہے، اک شعر بھی ہوتا نہیں ہم سے
چبائے کو جگالی کی نہیں کرتا دہن میرا