فلسفی
محفلین
بھائی فارسی صرف اتنی آتی ہے کہ لفظ "فارسی" میں اردو کے پانچ حروف شامل ہیں۔ مجھ نکمے کے لیے ترجمہ فرما دیجیے۔بہر رنگے کہ خواہی جامہ می پوش!
من اندازِ قدت را می شناسم
بھائی فارسی صرف اتنی آتی ہے کہ لفظ "فارسی" میں اردو کے پانچ حروف شامل ہیں۔ مجھ نکمے کے لیے ترجمہ فرما دیجیے۔بہر رنگے کہ خواہی جامہ می پوش!
من اندازِ قدت را می شناسم
جس رنگ کا لباس چا ہو پہن لو، (مجھ سے چھپ نہیں سکتے کیونکہ) میں تو تمہارے قد کے انداز کو بھی پہچانتا ہوں۔بہر رنگے کہ خواہی جامہ می پوش!
من اندازِ قدت را می شناسم
واہ واہ، بہت خوب۔ اب میں یہ کسی اور چپکاؤں گا۔جس رنگ کا لباس چا ہو پہن لو، (مجھ سے چھپ نہیں سکتے کیونکہ) میں تو تمہارے قد کے انداز کو بھی پہچانتا ہوں۔
شاہ جی ویسے ہماری آنکھیں بھی آپ کی زیارت کے لیے ترس رہی ہیں کچھ رحم ۔۔ خدا را۔ آپ بھی دیدار کروا ہی دیجیے۔عظیم بھائی السلام علیکم -
آپ کا مفصّل تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی اور آپ کو دیکھ کر بھی -
ماشاءاللہ لاحول ولاقوۃ الاباللہ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد رکھے۔ آمین۔بھائی یہ لیں -لگا دی تصویر -
شکر ہے چھلنی کے سو سوراخوں میں سے ایک آپ کا نہ ہوا!!!اللہ کریم کا شکر ہے کہ یہ املاء کی غلطی ہم سے نہ ہوئی ۔
حرکتیں ہی ایسی برکتوں والی ہیں!!!اس ہی بات کا تو ڈر تھا اور وہ وہی بات ہوئی ۔
یعنی الزام ہر صورت ہمارے ہی سر آتا ہے ،
اور اگر کسی میں یہ دونوں صفات جمع ہوں تو؟؟؟بد سے بدنام برا
پیار کا اظہار کب کیا؟؟؟اچھا صلہ دیا تو نے میرے پیار کا ۔
عاجز ہی تو ان کے ہتھے چڑھتے ہیں۔۔۔بھیا! پہلے وہ عظیم فلسفی تھے، اب وہ عاجز فلسفی ہیں۔ اُن کو کاہے کو ستاوے ہیں آپ ۔۔۔!
ماشاءاللہ آتے ہی چھکے اور چوکوں کی بارش ۔۔۔ عدنان بھائی گیند تلاش کرنے گئے ہیں۔اور اگر کسی میں یہ دونوں صفات جمع ہوں تو؟؟؟
پاؤں؟؟؟ہمارا تو بھاری بھاری ہوگیا ہے ۔
ماشاءاللہ آتے ہی چھکے اور چوکوں کی بارش ۔۔۔ عدنان بھائی گیند تلاش کرنے گئے ہیں۔
عدنان بھائی پر چپکا دیں۔۔۔واہ واہ، بہت خوب۔ اب میں یہ کسی اور چپکاؤں گا۔
لو آپ کی وجہ سے تو رونق لگی ہوئی ہے آپ کہاں چلے؟ہم احتجاج کرتے ہوئے اس لڑی سے واک آوٹ کرتے ہیں ۔
ہمیں نہیں رہنا اس لڑی میں فلسفی جی ،لو آپ کی وجہ سے تو رونق لگی ہوئی ہے آپ کہاں چلے؟