راولپنڈی کے علاقہ کمرشل مارکیٹ میں تحریک انصاف کا ایک مقامی دفتر ہے جہاں کئی بار قومی بچت بینک سے گزرتے ہوئے جانے کا اتفاق ہوا۔ تحریک کی بڑی قیادت وہاں کم ہی آتی تھی گو کہ مقامی لیڈران سے یہ "خفیہ" معلومات ملیں تھیں کہ عمران شادی بیاہ کے بعد آئندہ چند مہینوں میں دوبارہ دھرنا دھرنا کھیلیں گے۔ باقی آپ سمجھدار ہیں :)
تو آپ ۔۔۔۔۔ پاکستان آ کر بھی انقلاب ہی ڈھونڈتے رہے !!
اچھا ۔۔۔۔۔چلیں شاید اگلی بار مل جائے۔
آپکی قسمت اچھی تھی جو آپ ملک سے باہر تھے وگرنہ آپسے بھی بزور شمشیر ملاقات کر کے تحریک میں شامل ہونے پر مجبور کر دینا تھا :)
ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
پاکستان قیام کےدوران کتنے پٹواریوں کو بزور شمشیر یوتھیا بنایا !!! :)
 
arifkarim

معطل
یہی کہ چودھری سرور نے نواز و شہباز سے اختلافات کی بنیاد پر استعفی نہیں دیا اور نہ ہی گو نواز گو کا نعرہ بلند کیا بلکہ اپنی آخری پریس کانفرنس میں واضح کیا تھا کہ شریف برادران سے چودھری سرور کے کوئی اختلافات نہیں ہیں :)

یہ تو وضاحت ہوئی :)
اب حقائق بھی بتا دیں :)

مجھے انہی حقائق کا علم ہے :)

تو پھر اپنے محدود علم کو وسعت دیں :)
شہباز شریف پنجاب میں پولیس اور پٹواری نظام ٹھیک نہیں کرسکے، چوہدری سرور

زبردست نینی بھیا :rollingonthefloor:
اتنے عرصے بعد آپ کا لکھا ہوا کچھ پڑھ کر مزہ آیا۔۔ احوال اور تصویریں دونوں ہی بہت اچھی ہیں۔

یہ میری پوسٹ ذرا سیاسی پیغامات سے اوپر کر دیں ۔شکریہ :cautious:
پڑھا تو جا رہا ہے، میرے خیال میں اسے اوپر یا نیچے کرنے کی ضرورت نہیں :)

پاکستان قیام کےدوران کتنے پٹواریوں کو بزور شمشیر یوتھیا بنایا !!! :)
کوشش تو تھی کہ زیادہ سے زیادہ کو قائل کر سکوں۔ رکشا، ٹیکسی، ویگن میں سفر کے وقت ڈرائیوروں اور مسافروں کیساتھ گپ شپ کے دوران ملکی مسائل اور انکے حل پر بات چیت ہوتی رہی۔ ان میں سے چند ایک کو میں نے تحریک کے مؤقف پر قائل کر لیا اور کچھ لیگیوں نے کافی حد تک مجھے عمران کیخلاف بھی کر دیا لیکن وہ مجھے مکمل طور پہ تحریک کے مؤقف سے ہٹا نہ سکے۔ :)
بطور شمشیر تو میں نے ملاقات کے حوالہ سے لکھا تھا :)۔ آپکے ساتھ علمی و سیاسی مناظرے کا لطف ہی کچھ اور ہے کہ آپکے پاس بیش بہا علمی خزانے موجود ہیں۔ اگر آئندہ کبھی پاکستان کا چکر لگا تو آپکے ساتھ ضرور شرف ملاقات حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ :)
 
:):):pak:
 
شہباز شریف پنجاب میں پولیس اور پٹواری نظام ٹھیک نہیں کرسکے، چوہدری سرور
اور آپکے لنک کے مطابق چودھری سرور نے کہا "۔ ایک بندہ اگر اس ملک کے مسائل کو حل کرسکتا تو شہبازشریف بہت اچھے تھے لیکن ایک بندہ مسائل حل نہیں کرسکتا ہمیں ٹیم ورک کی ضرورت ہے۔"
سرور صاحب تو شریف برادران کی تعریفیں کر رہے ہیں اور آپ نے دعوی کیا تھا کہ چودھری سرور نے "گو نواز گو" کا نعرہ لگایا :)
 
اوشو

لائبریرین

اور اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

پاکستان میں طاقتور افراد کے خلاف کوئی قانون نہیں، چودھری سرور
لندن(نیوز ٹو ڈے )سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ پاکستان میں طاقتور افراد کے خلاف کوئی قانون نہیں، ملک میں جرائم میں اضافہ احتساب نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے۔ہاو¿س آف لارڈ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری سرور نے کہا کہ پاکستان میں لوگ گندے پانی کی وجہ سے بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں، اقلیتوں کے ساتھ استحصال ہورہا ہے لیکن حکومت ان مسائل کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی اور نہ ہی ذمہ داروں کو سزا دی جارہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے ناانصافی کے خلاف ا?واز اٹھائی جس پر میرے خلاف کیس فائل ہوئے، پاکستان میں طاقتور لوگوں کے لیے کوئی قانون نہیں ہے، اوورسیز پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضوں کا بتایا لیکن حکومت نے کچھ نہ کیا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت اچھی روداد۔۔۔ ذوالقرنین بھائی۔۔۔
جگہ کا بھی خوب انتخاب کیا۔۔۔۔ لیک ویوو پوائنٹ سے ہماری بھی کچھ یادیں وابستہ ہیں۔۔۔ کیا یاد دلایا آپ نے۔۔۔
اور ماشاء اللہ۔۔۔ انداز بیان بھی کیا خوب پایا ہے آپ نے۔۔۔
سارے خوش رہیں۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔
کس قسم کی یادیں حضور۔۔۔۔
حوصلہ افزائی پر سراپا سپاس ہوں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
تو پھر اپنے محدود علم کو وسعت دیں :)
شہباز شریف پنجاب میں پولیس اور پٹواری نظام ٹھیک نہیں کرسکے، چوہدری سرور

پڑھا تو جا رہا ہے، میرے خیال میں اسے اوپر یا نیچے کرنے کی ضرورت نہیں :)

کوشش تو تھی کہ زیادہ سے زیادہ کو قائل کر سکوں۔ رکشا، ٹیکسی، ویگن میں سفر کے وقت ڈرائیوروں اور مسافروں کیساتھ گپ شپ کے دوران ملکی مسائل اور انکے حل پر بات چیت ہوتی رہی۔ ان میں سے چند ایک کو میں نے تحریک کے مؤقف پر قائل کر لیا اور کچھ لیگیوں نے کافی حد تک مجھے عمران کیخلاف بھی کر دیا لیکن وہ مجھے مکمل طور پہ تحریک کے مؤقف سے ہٹا نہ سکے۔ :)
بطور شمشیر تو میں نے ملاقات کے حوالہ سے لکھا تھا :)۔ آپکے ساتھ علمی و سیاسی مناظرے کا لطف ہی کچھ اور ہے کہ آپکے پاس بیش بہا علمی خزانے موجود ہیں۔ اگر آئندہ کبھی پاکستان کا چکر لگا تو آپکے ساتھ ضرور شرف ملاقات حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاءاللہ :)
اچھا۔۔ ٹھیک ہے بھیا مجھے لگا نہیں پڑھا جائے گا :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
امجد میانداد سے جاننا چاہوں گا کہ 4 انقلابیوں کے نرغے میں انہوں نے خود کو کیسا محسوس کیا؟ :D
بیچارے انقلابیوں کو تو ان کے انقلابی لیڈروں کی قلابازیوں نے کہیں بات کرنے جوگا چھوڑا ہی نہیں :lol:
بس انقلاب آتے آتے بھابی آ گئی :ohgoon:

امجد میانداد اس قدر ٹھنڈ میں ایک باریک سا کوٹ پہن کر آئے تھے۔ اتنے باریک کوٹ عموما وہ خواتین پہنتی ہیں جو کسی شادی پر جا رہی ہوں۔ امجد سے ہمیں یہ امید نہ تھی۔ اب جب ٹھنڈ بڑھی تو پہلے امجد ہلکا ہلکا کانپے۔ اور پھر باقاعدہ کانپنے لگے۔ اس پر ہم کھلے دالان سے اٹھ کر اندر ہال میں تشریف لے آئے۔
ہا ہا ہا ہا
نیرنگ خیال خیال بھائی یہ سب لکھتے ہوئے یہ کیوں بھول گئے کہ آپ نے فوٹو بھی لگائی ہے :heehee:
جو کہانی کافی مختلف بیان کر رہی ہے میرے اور رافع کے علاوہ گھگی کن کی بندھی نظر آ رہی ہے۔:jokingly:

اور ایک بار پھر ایک عمدہ روداد لکھنے پر میری طرف سے مبارک باد :music:
اب کانپنےمیں کوئی حرج نہیں جب سامنے مشینیں راستوں سے برف ہٹا رہی ہوں تو ایسے میں کانپنا بنتا ہے
patiner07.gif

boule-neig.gif
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بیچارے انقلابیوں کو تو ان کے انقلابی لیڈروں کی قلابازیوں نے کہیں بات کرنے جوگا چھوڑا ہی نہیں :lol:
بس انقلاب آتے آتے بھابی آ گئی :ohgoon:

ہا ہا ہا ہا
نیرنگ خیال خیال بھائی یہ سب لکھتے ہوئے یہ کیوں بھول گئے کہ آپ نے فوٹو بھی لگائی ہے :heehee:
جو کہانی کافی مختلف بیان کر رہی ہے میرے اور رافع کے علاوہ گھگی کن کی بندھی نظر آ رہی ہے۔:jokingly:

اور ایک بار پھر ایک عمدہ روداد لکھنے پر میری طرف سے مبارک باد :music:
اب کانپنےمیں کوئی حرج نہیں جب سامنے مشینیں راستوں سے برف ہٹا رہی ہوں تو ایسے میں کانپنا بنتا ہے
patiner07.gif

boule-neig.gif
دس منٹ آپ کو چولہے پر گرم کیا تو آپ تصویر کے قابل ہوئے تھے۔۔۔ :p
شکریہ شکریہ امجد بھائی
 
Top