تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسے کیسےرخصت ہو بھئی...
ابھی بال بچوں کو پالنا پوسنا ہے. شادیاں کرنی ہیں (بچوں کی)...
آپ آج کل عالم برزخ میں اوور ٹائم لگا رہی ہیں کیا؟؟؟
نہیں تو۔۔۔ ہم کیوں لگانے لگے اوور ٹائم۔ بس ڈیوٹی ہی پوری کر رہے یہ کہتے ہوئے
سارا دن بس ڈیوٹی ڈیوٹی، بیوٹی رہ گئی نام کی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسی ڈر کے مارے ہم صرف گوبھی کے پھول کی مدح کرتے ہیں!!!
اور اس کے بعد گوبھی گوشت کی مزے کی ڈش تیار ہو جاتی ہے ادرک ڈال کر۔ یہی تو فائدہ نا گوبھی کے پھول کی مدح کرنے کا۔
اگلی بار مولی کے پھولوں کی مدح کیجئیے گا پھر مونگرے ملیں گے کھانے کو۔۔ وہ بھی بھنے ہوئے مسالہ دار۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب آپ پر فرض واجب ہے کہ انہیں سو بار آپا چنبیلی کہہ کر بلائیں...
ورنہ ان کا دماغ جو پہلے سے خراب ہے بالکل ہی بے کار ہوجائے!!!
ہمارا دماغ بے کار ہونے سے نقصان بہت معصوموں کا ہو جانا۔ خراب ہونے کی حد تک تو گزر بسر ہو ہی رہی ہے۔ :cry:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو واہ واہ کس خوشی میں؟؟؟
تا کہ بوقتِ ضرورت کام آئے اور سند رہے کہ ہم شعر سن کر بنا سمجھے واہ واہ بھی کر سکتے ہیں ۔ اور اگر بالکل ہی اوپر سے گزر جائے تو مکرر مکرر بھی کہہ سکتے ہیں۔

کوئی شعر سُنا کر تو دیکھئیے ۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی گھلنے ملنے کی کوشش کرے تو اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی جاتی ہے...
ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھے تو بنیاد کی اینٹیں تک کھود دی جاتی ہیں!!!
بالکل بالکل۔۔۔ ہم مجاہدانہ سوچ رکھنے والے اینٹوں کے ازلی دشمن ٹہرے۔
اوہ تو کیا اس دن ہمیں جو اینٹ لگی، وہ اسی سلسلے کی کڑی تھی۔
کڑی کو پیش سے مت پڑھئیے گا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس تے فیر بہہ جا بہہ جا کروا دینی اے سارے محفلیناں دی پنجابی ٹپیاں دی اک نشست وچ اساں دونہاں بہن بھائی نے رل کے۔
بہہ جا بہہ جا ان محفلین سے کہنے کی ضرورت پیش آنی جو پنجابی سہہ نہیں پاتے۔ اور جانے کو اٹھ کھڑے ہوتے ہیں انھی سے کہنا ہے ۔
ابھی بیٹھ جائیں ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا یہ بتائے بیت بازی یا مشاعرہ وغیرہ کا بھی کوئی اہتمام ہے محفل میں یا آغاز کروانا پڑے گا۔
شمع اصلی ہو تو ضرور کروائیے آغاز۔
ذرا گھوم پھر کر دیکھئیے ساری محفل۔ اور پھر آپ نے یہی کہنا کہ یہاں تو سب کچھ ہے۔
 
Top