گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بات اتنی سی نہیں ہے عامر بھیا ورنہ سمجھ آ گئی ہوتی دنیا کو۔سوچنے والی بات ہے کہ اتنی سی بات دنیا کو سمجھ میں نہیں آتی
بات اتنی سی نہیں ہے عامر بھیا ورنہ سمجھ آ گئی ہوتی دنیا کو۔سوچنے والی بات ہے کہ اتنی سی بات دنیا کو سمجھ میں نہیں آتی
کیا معلوم۔۔۔۔ ہم نے سارے کا سارا دان کر دیا۔ اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے اس معاملے میں ۔جس طرح پیار بانٹنے سے مزید بڑھتا ہے۔ کیا زہر کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوتا ہے۔
ویسے خوش قسمت ہیں کہ آپ کا نام سید عمران صاحب کی نظر دقیق سے بچ کیسے نکلاصد شکر کہ ہمارے نام میں ایسا کوئی گنجل نہیں۔ گنجل سمجھتے ہیں نا۔۔۔ الجھاؤ۔
جیسے بھی مطلب نکالا جائے۔۔۔ ایک ہی نکلتا ہے۔
نام بچ نہیں نکلا۔۔اس نام کی چیر پھاڑ ناممکن تھی۔ سیدھا لکھیں یا الٹا، مطلب ایک ہی نکلتا ہے۔ اس لئے وہ خود کو بچا نکلے۔ویسے خوش قسمت ہیں کہ آپ کا نام سید عمران صاحب کی نظر دقیق سے بچ کیسے نکلا
دیکھتے ہیں کہ ہن کیڑا چن چڑاون گے 😃😄نام بچ نہیں نکلا۔۔اس نام کی چیر پھاڑ ناممکن تھی۔ سیدھا لکھیں یا الٹا، مطلب ایک ہی نکلتا ہے۔ اس لئے وہ خود کو بچا نکلے۔
مگر آپ نے اب چیلنج کر دیا ہے انھیں۔ تو تیل دیکھئیے تیل کی دھار دیکھئیے عامر بھیا۔
یہ بھی سکھائیں کہ یہ سروگوشی کا خانہ کہسے ایڈ کیا جاتا ہے۔ شکریہ ۔۔۔دیکھتے ہیں کہ ہن کیڑا چن چڑاون گے 😃😄
دوبارہ سے آنے نہ دیا جائے گا۔ یہ سوچ کر محفل سے جائیے گا عامر بھیا۔ویسے یہ بتائیں کہ لوگ آئوٹ کیسے کیا جاتا ہے اردو محفل سے اور لوگ آئوٹ کی اردو بھی بتا دیں ۔۔۔ مجھے کہیں پر نظر نہیں آیا کہ میں کیسے اکائونٹ سے باہر نکلوں۔
اوئے ہوئے۔۔۔ اسی تے سُن وی نئیں سکدے۔دیکھتے ہیں کہ ہن کیڑا چن چڑاون گے 😃😄
گزشتہ شب عجیب خادثہ پیش آیا کہ ہمارا فون بیگم نے اٹھا لیا تھا۔ اب انھیں یہ تو سمجھ نہیں آتی کہ یہاں علم و معرفت کی باتیں ہوتی ہیں البتہ انھوں نے کہہ دیا کہ کوئی الٹا سیدھا کام سوچ سمجھ کر کرنا۔ 😄😃😉دوبارہ سے آنے نہ دیا جائے گا۔ یہ سوچ کر محفل سے جائیے گا عامر بھیا۔
ہمیں نہیں معلوم کیونکہ ہم مارچ 2021 سے لاگ آؤٹ ہوئے ہی نہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھیا ذرا آ کر عامر بھیا کو سرگوشی کرنا سکھائیے۔یہ بھی سکھائیں کہ یہ سروگوشی کا خانہ کہسے ایڈ کیا جاتا ہے۔ شکریہ ۔۔۔
اللہ توبہ ۔۔ ایسی ہوتی ہیں بیگمات۔گزشتہ شب عجیب خادثہ پیش آیا کہ ہمارا فون بیگم نے اٹھا لیا تھا۔ اب انھیں یہ تو سمجھ نہیں آتی کہ یہاں علم و معرفت کی باتیں ہوتی ہیں البتہ انھوں نے کہہ دیا کہ کوئی الٹا سیدھا کام سوچ سمجھ کر کرنا۔ 😄😃😉
و اضافی نے سر گوشی کو سرو گوشی بنا دیا ایک نئا لفظ سرگوشی بمعنی آہستہ سے بات کہنا اور سرو گوشی بمعنی ٹھوک بجا کےکہنا ۔۔۔ 😃😄محمد عبدالرؤوف بھیا ذرا آ کر عامر بھیا کو سرگوشی کرنا سکھائیے۔
اور ان کی سروگوشی بھی ٹھیک کیجئیے۔ ایک اور املا کی غلطی کر دی۔
فضول کے جھگڑے سے بہتر نہیں کہ ہم ہی احتیاط سے کام لیں
انھیں معلوم ہے آپ کے خوف و دبدبہ کااللہ توبہ ۔۔ ایسی ہوتی ہیں بیگمات۔
ایک ہمارے بھائی کی بیگم ہیں کہ جن دنوں ہم ہاسپٹل میں ایڈمٹ تھے شہد کی مکھیوں کا شکار ہو کر۔۔ ہمارا اسٹیٹس تو اپڈیٹ کرتی رہیں مگر مجال ہے جو ایک بھی میسیج پڑھا ہو۔ آئیڈیل بیگم ہیں ما شاء اللہ سے۔
ایسا کریں کہ جو الفاظ غلطی سے لکھ دیتے ہیں ان کو ایک لڑی میں مطلب سمیت جمع کرنا شروع کر دیں۔ سب کا بھلا تے سب کی خیر۔و اضافی نے سر گوشی کو سرو گوشی بنا دیا ایک نئا لفظ سرگوشی بمعنی آہستہ سے بات کہنا اور سرو گوشی بمعنی ٹھوک بجا کےکہنا ۔۔۔ 😃😄
ایسی بات نہیں۔ ہم خوفزدہ نہیں کرتے اور نہ رعب ڈالتے ہیں۔انھیں معلوم ہے آپ کے خوف و دبدبہ کا
گر در خانہ کس است یک حرف بس است 😃
ہم خلف اٹھا لیں گے کہ بیگم تمہارے سوا حرام ہے اگر ہم نے کسی سے ناجائز تعلق استورا کیا ہو 😉😄
احتیاط کرنی ہے تو احتیاطی طور پر وہ ساری راکھیاں بھابی کو دکھا دیجئیے اور کہئیے کہ آپ کو ہر روز وہاں سے ایک راکھی ملتی ہے۔
راکھی ہی کہئیے گا۔ کہیں بھولے سے راکھی ساونت کہہ دیا تو ہم عامر بھیا کو کھو بیٹھیں گے۔
میں کوئی جھوٹ بولیا روفی بھیا۔
احباب اسے سیاسی بیان سمجھیں گےایسی بات نہیں۔ ہم خوفزدہ نہیں کرتے اور نہ رعب ڈالتے ہیں۔