سیما آپا کو منانا بہت مشکل ہے اب۔ہمشیرہ سیما علی صاحبہ آپ کہاں غائب ہیں۔ لگتا ہے کہ کسی بات کا برا مان گئی ہیں۔۔۔ 🤔
سیاست کیا ہوتی ہے۔۔۔ ہمیں کیا معلوم۔احباب اسے سیاسی بیان سمجھیں گے
بھلا اپنی بٹیا سے تو کبھی بھی نہیں ۔۔سیما آپا کو منانا بہت مشکل ہے اب۔
یہ تو ہم اچھے سے جانتے ہیں آپا کہ آپ ہم سے ناراض نہیں ہو سکتیں۔ کیونکہ ہم آپ کو ناراض ہونے ہی نہیں دیتے۔بھلا اپنی بٹیا سے تو کبھی بھی نہیں ۔۔
بٹیا بہتر ہے ۔۔۔کمر کا درد کبھی بڑھ جاتا ہے تو مشکل ہوتی ہے ۔۔یہ تو ہم اچھے سے جانتے ہیں آپا کہ آپ ہم سے ناراض نہیں ہو سکتیں۔ کیونکہ ہم آپ کو ناراض ہونے ہی نہیں دیتے۔
طبیعت کیسی ہے آپ کی؟ 🥰
اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین۔بٹیا بہتر ہے ۔۔۔کمر کا درد کبھی بڑھ جاتا ہے تو مشکل ہوتی ہے ۔۔
آمیناللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین۔
آج کل ریسٹ پر ہیں یا سکول جانا ہوتا ہے؟بٹیا بہتر ہے ۔۔۔کمر کا درد کبھی بڑھ جاتا ہے تو مشکل ہوتی ہے ۔۔
کتنا زہریلا شہد بناتی ہوں گی اب!!!وہ ہمیں شہد دیں گی اور ہم انھیں زہر مہیا کریں گے۔ ایک ہاتھ دو اور ایک ہاتھ لو۔
ہر ایک کے سمجھنے کی بات بھی نہیں ہے!!!کیا سمجھا؟ کون سمجھا؟
ہم تو سمجھ سمجھ کر بھی کچھ نہ سمجھا۔
ہر ایک کے سمجھنے کی بات بھی نہیں ہے!!!
سمجھ سمجھ کے بھی جو نہ سمجھے، مری نظر میں وہ نا سمجھ ہےکیا سمجھا؟ کون سمجھا؟
ہم تو سمجھ سمجھ کر بھی کچھ نہ سمجھا۔
ویسے خوش قسمت ہیں کہ آپ کا نام سید عمران صاحب کی نظر دقیق سے بچ کیسے نکلا
کہنے کو تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے...نام بچ نہیں نکلا۔۔اس نام کی چیر پھاڑ ناممکن تھی۔ سیدھا لکھیں یا الٹا، مطلب ایک ہی نکلتا ہے۔ اس لئے وہ خود کو بچا نکلے۔
مگر آپ نے اب چیلنج کر دیا ہے انھیں۔ تو تیل دیکھئیے تیل کی دھار دیکھئیے عامر بھیا۔
آپ سے کس نے کہہ دیا کہ نہیں بڑھتا؟؟؟آپ سے کس نے کہہ دیا کہ پیار بانٹنے سے مزید بڑھتا ہے۔
بہرحال الٹا سیدھا کام کرنے کی اجازت تو دے دی!!!انھوں نے کہہ دیا کہ کوئی الٹا سیدھا کام سوچ سمجھ کر کرنا۔ 😄😃😉
آج اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ بھی دیکھ لیا!!!ہم خوفزدہ نہیں کرتے اور نہ رعب ڈالتے ہیں۔
تمہارے سوا ناجائز تعلق؟؟؟ہم خلف اٹھا لیں گے کہ بیگم تمہارے سوا حرام ہے اگر ہم نے کسی سے ناجائز تعلق استورا کیا ہو 😉😄
ویسے انہیں زیادہ خطرہ جائز تعلق سے ہے...ہم خلف اٹھا لیں گے کہ بیگم تمہارے سوا حرام ہے اگر ہم نے کسی سے ناجائز تعلق استورا کیا ہو 😉😄
ایویں گل یاسمین کا چراغ۔۔۔ ہم پھونکوں سے نہ بجھائے جائیں گے۔کہنے کو تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے...
گل یاسمین کا چراغ ہوا...
لیکن کوئی کہے گا نہیں!!!