گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چراغ کی مثال آپ ہی نے دی تھی ناآپ نے ڈالنا شروع کیا چراغ دین کا نام اپنی مثال میں...
ہم تو واقف تک نہ تھے چراغ دین کے نام سے...
آج کل لوگ باہر سے کتنے سادہ نظر آتے ہیں اور اندر ہی اندر کیا کیا گل کھلاتے ہیں!!!
چراغ کی مثال آپ ہی نے دی تھی ناآپ نے ڈالنا شروع کیا چراغ دین کا نام اپنی مثال میں...
ہم تو واقف تک نہ تھے چراغ دین کے نام سے...
آج کل لوگ باہر سے کتنے سادہ نظر آتے ہیں اور اندر ہی اندر کیا کیا گل کھلاتے ہیں!!!
ہاں ہاں ہاںدماغ کا؟؟؟
بہہہہت!!!ہاں ہاں ہاں
اب خوش؟
چراغ اور چراغ دین میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا یاسمین گل اور عجب گل میں!!!چراغ کی مثال آپ ہی نے دی تھی نا
وہی نا۔۔۔چراغ اور چراغ دین میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا یاسمین گل اور عجب گل میں!!!
جب اچھے سے خوش ہو لیں تو بتائیے گا تا کہ اس کے بعد ہم بھی خوش ہو لیں۔بہہہہت!!!
ارے ہم سے کونسی خطا سرزد ہو گئیسیما آپا کو منانا بہت مشکل ہے اب۔
او ۔۔ الحمد اللہ رب العالمين والصلاة والسلام على سيد ولد أدم والخاتم النبيين والشهداء والصالحين امابعد فأعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم ربنا ولاتحملنا مالا طاقة ربنا اشفني من لدنك وارحمني انت مولنا اغثني اغثني اغثني يا إلهي انك علي كل شيء قدير.نہیں نہیں ہم ناراض نہیں ہوتے ۔۔کل سے ڈاکٹروں کی پیشی میں تھی ۔۔پچھلے دنوں کے آفٹر ایفکیٹس بھگت رہیے ہیں ۔۔آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے ٹائم لیا تھا تو بس خاصا وقت لگ گیا وہاں ۔۔۔
آمین ثم آمین یا رب العالمیناللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں آمین۔
غالبا منور رانا کا شعر ہے کہمگر انٹرنیٹ کا بطور استاد احترام کوئی نہیں کرتا۔ اور جو ادتاد سکھائے ، وہ بے مثال ہوتا ہے۔
آپ ہی نے تو پوچھا تھا جہ ہمشیرہ سیما صاحبہ ناراض تو نہیں ہو گئیں۔ارے ہم سے کونسی خطا سرزد ہو گئی
یہ کوئی نئا منصب ہے استاد کے بعد؟ 🤔جو ادتاد
وہی تو۔۔۔ اور اب انٹر نیٹ کو نہ بزرگ کہہ سکتے ہیں نا اس کے پاؤں داب سکتے ہیں۔ تو استاد ہی استاد ہوتا ہے نا۔غالبا منور رانا کا شعر ہے کہ
خود سے چل کر نہیں یہ طرز سخن آیا ہے
پاؤں دابے ہیں بزرگوں کے تو فن آیا ہے
آپ نے سرگوشی کرنی نہیں سکھائی ہم نے تو سنا تھا کہ خواتین ماہر ہیں اس میںآپ ہی نے تو پوچھا تھا جہ ہمشیرہ سیما صاحبہ ناراض تو نہیں ہو گئیں۔
توبہ ہے کتنا دماغ کھپانا پڑتا ہے سمجھانے کے لیے
یہی بات ہے کہ محترم اساتذہ اکرام کا رتبہ باپ کے قائم مقام ہےوہی تو۔۔۔ اور اب انٹر نیٹ کو نہ بزرگ کہہ سکتے ہیں نا اس کے پاؤں داب سکتے ہیں۔ تو استاد ہی استاد ہوتا ہے نا۔
ہاں نیا منصب ہے جو ہم نے آج ہی پیش کیا ہے۔ استادوں کے استاد کو اوتاد کہا جائے گا۔یہ کوئی نئا منصب ہے استاد کے بعد؟ 🤔
کرنے میں ماہر ہیں سکھانے میں نہیں۔آپ نے سرگوشی کرنی نہیں سکھائی ہم نے تو سنا تھا کہ خواتین ماہر ہیں اس میں
شکر ہے پورے دن میں کسی ایک نے تو ہماری بات سمجھی۔یہی بات ہے کہ محترم اساتذہ اکرام کا رتبہ باپ کے قائم مقام ہے
سر تسلیم خم ہے بارگاہ قید کن عظیم میں۔۔۔🙃🙂ہاں نیا منصب ہے جو ہم نے آج ہی پیش کیا ہے۔ استادوں کے استاد کو اوتاد کہا جائے گا۔
سمجھ گئے عامر بھائی یا پھر سے سمجھائیں