تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سر تسلیم خم ہے بارگاہ قید کن عظیم میں۔۔۔🙃🙂
ہماری تلوار پیش کی جائے۔ کسی ایک کے کاندھے سے تو بوجھ ہلکا کریں۔
عامر بھیا کہا سنا معاف کرنا۔ اور اگر تلوار کی دھار کند ہوئی تو بھی اف نہ کیجئیے گا۔ ہم کوشش کریں گے کہ ایک ہی وار کارگر ہو۔
خوش؟؟؟
 
لگتا ہے کہ اماں حلیمہ سیدھی کائی قبیلے سے آ کر ہمارے دماغ پہ چڑھ گئی ہیں۔
ارتغرل کہاں رہ گئے۔۔۔
 
ہماری تلوار پیش کی جائے۔ کسی ایک کے کاندھے سے تو بوجھ ہلکا کریں۔
عامر بھیا کہا سنا معاف کرنا۔ اور اگر تلوار کی دھار کند ہوئی تو بھی اف نہ کیجئیے گا۔ ہم کوشش کریں گے کہ ایک ہی وار کارگر ہو۔
خوش؟؟؟
نے شود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت
سر دوستاں سلامت کے تو خنجر آزامائی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سرگوشی کرنا انہیں نہیں آتا، یہ صرف طبلِ جنگ بجانا جانتی ہیں
یہی بات۔۔۔
ہم جو کہتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پہ کہتے ہیں۔
یہ الگ بات کہ اس کے بعد یا تو ہمیں حد ادب کہہ دیا جاتا ہے یا پھر۔۔۔۔ ہاں روفی بھیا ہی کہتے ہیں نا۔ کوئی اور کہہ کر تو دیکھے۔
آج تو روفی بھیا نے ہمارے بے زبان طوطوں کو بھی جھٹ سے با تمیز کہہ دیا۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عمران

محفلین
او ۔۔ الحمد اللہ رب العالمين والصلاة والسلام على سيد ولد أدم والخاتم النبيين والشهداء والصالحين امابعد فأعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم ربنا ولاتحملنا مالا طاقة ربنا اشفني من لدنك وارحمني انت مولنا اغثني اغثني اغثني يا إلهي انك علي كل شيء قدير.
آنی کی تو حال خستہ حالاں دانی
احوال دل شکستہ بالاں دانی
درخوانمت از سینہ سوزاں شنوی
وردم نزنم زباں لالاں دانی

آمین۔
چلیں سیما صاحبہ کو رسم عقیقہ بہت بہت مبارک ہو!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اپ چاہتے ہیں کہ واقعی ہم اپنے اس آدھ کٹے سر سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں۔
عامر بھیا سر کٹے گا تو گردن دھونی پڑے گی نہ کہ ہاتھ۔
اگر ہاتھوں کا بوجھ بھی نہیں سہارا جا رہا تو پہلے انھی کا کام تمام کر دیں کیا؟
پھر بتائیے گا کہ ہاتھوں سے ہاتھ دھو بیٹھنا کیسا لگتا ہے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
عامر بھیا سر کٹے گا تو گردن دھونی پڑے گی نہ کہ ہاتھ۔
اگر ہاتھوں کا بوجھ بھی نہیں سہارا جا رہا تو پہلے انھی کا کام تمام کر دیں کیا؟
پھر بتائیے گا کہ ہاتھوں سے ہاتھ دھو بیٹھنا کیسا لگتا ہے
چنگیز خان بن گئی ہو کیا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
باقی کا کٹا ہوا سر کہاں رکھا ہے؟؟ ؟
ڈونیٹ کر دیا کسی اور کا آدھا کٹا سر مکمل کرنے کے لیے۔
آپ بھی کتنے بھولے ہیں نا۔ دیا ہو گا کسی نیم حکیم کو کسی تجربے کی بھینٹ چڑھانے کو۔
پر سانوں کی۔ تے تہانوں کی۔ جن کا سر وہی جانیں۔
 
Top