جو بندہ آپ کے مذاق یا سنجیدہ بات کا جواب دینے سے قاصر ہے ، میرا خیال ہے اس کا اس طرح ذکر نہیں کرنا چاہئے۔اے خان کا واقعہ لگ رہا ہے۔
جو بندہ آپ کے مذاق یا سنجیدہ بات کا جواب دینے سے قاصر ہے ، میرا خیال ہے اس کا اس طرح ذکر نہیں کرنا چاہئے۔اے خان کا واقعہ لگ رہا ہے۔
جو بندہ آپ کے مذاق یا سنجیدہ بات کا جواب دینے سے قاصر ہے ، میرا خیال ہے اس کا اس طرح ذکر نہیں کرنا چاہئے۔
جی بھائیاے خان کا واقعہ لگ رہا ہے۔
تو پھر آپ کو یہ بات فیس بک پر ہی کرنا چاہئے تھی۔ ویسے میرا آپ سے اور ان سے حسن ظن ہے کہ انہوں نے برا نہیں منایا ہوگا۔ لیکن اس کا الٹ بھی عین ممکن ہے۔ایسا نہیں ہے۔
بات آپ اُن تک پہنچا دیجے (یا شاید آف لائن ہی پڑھ لی ہو۔) موصوف ہمارے پاس فیس بک پر شامل ہیں جواب وہاں دے دیں گے۔
رہی بات مذاق یا سنجیدہ بات کی تو دراصل یہ ایک سنجیدہ مذاق ہے جسے بیشتر محفلین جانتے ہیں۔
تو پھر آپ کو یہ بات فیس بک پر ہی کرنا چاہئے تھی۔ ویسے میرا آپ سے اور ان سے حسن ظن ہے کہ انہوں نے برا نہیں منایا ہوگا۔ لیکن اس کا الٹ بھی عین ممکن ہے۔
آپ سنجیدگی سے میری بات پر غور کریں ۔ ایک آدمی جو اپنی مرضی سے یہ فورم چھوڑ کر چلا گیا یا اسےزبردستی نکال دیا گیا کیا اس کے بارے میں ایسے بات کہنا مناسب ہے جو اس کی موجودگی میں کی جاتی تو عین ممکن ہے اسے بری لگتی؟ اور آپ نے جو بات لکھی اسے اس پبلک فورم میں ہر کوئی پڑھے گا۔ بات صرف اے خان کی نہیں ہے اصول کی بات ہے۔ آپ کی اے خان سے باہمی دوستی الگ بات ہے لیکن اصولا کیا ایسا مناسب ہے؟ارے کیوں ہولائے دے رہے ہیں بھائی!
وہ معطل کیا ہوئے آپ تو ہمارے حواس معطل کیے دے رہے ہیں۔
آپ سنجیدگی سے میری بات پر غور کریں ۔ ایک آدمی جو اپنی مرضی سے یہ فورم چھوڑ کر چلا گیا یا اسےزبردستی نکال دیا گیا کیا اس کے بارے میں ایسے بات کہنا مناسب ہے جو اس کی موجودگی میں کی جاتی تو عین ممکن ہے اسے بری لگتی؟ اور آپ نے جو بات لکھی اسے اس پبلک فورم میں ہر کوئی پڑھے گا۔ بات صرف اے خان کی نہیں ہے اصول کی بات ہے۔ آپ کی اے خان سے باہمی دوستی الگ بات ہے لیکن اصولا کیا ایسا مناسب ہے؟
یہ گارنٹی مجھ سے لے لیں کہ اس کو ایسی باتیں سننے کا شوق ہے۔ یہ برائی نہیں کی ہے اس کی۔آپ سنجیدگی سے میری بات پر غور کریں ۔ ایک آدمی جو اپنی مرضی سے یہ فورم چھوڑ کر چلا گیا یا اسےزبردستی نکال دیا گیا کیا اس کے بارے میں ایسے بات کہنا مناسب ہے جو اس کی موجودگی میں کی جاتی تو عین ممکن ہے اسے بری لگتی؟ اور آپ نے جو بات لکھی اسے اس پبلک فورم میں ہر کوئی پڑھے گا۔ بات صرف اے خان کی نہیں ہے اصول کی بات ہے۔ آپ کی اے خان سے باہمی دوستی الگ بات ہے لیکن اصولا کیا ایسا مناسب ہے؟
آپ سنجیدگی سے میری بات پر غور کریں ۔ ایک آدمی جو اپنی مرضی سے یہ فورم چھوڑ کر چلا گیا یا اسےزبردستی نکال دیا گیا کیا اس کے بارے میں ایسے بات کہنا مناسب ہے جو اس کی موجودگی میں کی جاتی تو عین ممکن ہے اسے بری لگتی؟ اور آپ نے جو بات لکھی اسے اس پبلک فورم میں ہر کوئی پڑھے گا۔ بات صرف اے خان کی نہیں ہے اصول کی بات ہے۔ آپ کی اے خان سے باہمی دوستی الگ بات ہے لیکن اصولا کیا ایسا مناسب ہے؟
آپ احباب کی توجہ کا شکریہ۔ میں نے اس لئے اس بات پر زور دیا تھا کہ اگر میرے بارے میں اس صورتحال میں کوئی ایسی بات کرتا تو مجھے یقینا تکلیف ہوتی۔یہ گارنٹی مجھ سے لے لیں کہ اس کو ایسی باتیں سننے کا شوق ہے۔ یہ برائی نہیں کی ہے اس کی۔
جی بزرگوں اور بچوں کے مزاج میں فرق ہوتا ہے۔آپ احباب کی توجہ کا شکریہ۔ میں نے اس لئے اس بات پر زور دیا تھا کہ اگر میرے بارے میں اس صورتحال میں کوئی ایسی بات کرتا تو مجھے یقینا تکلیف ہوتی۔
مجھے کنفیوژڈ کردیا آپ نے کہ دوستانہ کی ریٹنگ دوں یا پرمزاح کیجی بزرگوں اور بچوں کے مزاج میں فرق ہوتا ہے۔
آپ احباب کی توجہ کا شکریہ۔ میں نے اس لئے اس بات پر زور دیا تھا کہ اگر میرے بارے میں اس صورتحال میں کوئی ایسی بات کرتا تو مجھے یقینا تکلیف ہوتی۔
واہ بہت خوب، تابش بھائی کو دوستانہ اور پرمزاح میں الجھا کر خود پسندیدہ پر ہاتھ صاف کربیٹھے۔مجھے کنفیوژڈ کردیا آپ نے کہ دوستانہ کی ریٹنگ دوں یا پرمزاح کی
ایسی بات نہیں، ملاقات ہوئی ہے اور ہوتی رہتی ہے۔دراصل آپ ایسے وکیل ہیں کہ جس کی کبھی اپنے موکل سے ملاقات نہیں ہوئی۔۔۔! اس لئے کیس لڑنے کے لئے قیاس آرائی سے کام چلا رہے ہیں جو خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔