عام لطیفے

اگر دنیا میں کبھی جھوٹ بولنے والوں کو قتل کرنے کی سزا دی جاے تو سب سے پہلے ان شعراء اور گانا گانے والوں کو قتل کیا جاے گا جو محبوب کی شان میں تعریفوں کے پہاڑ بنا دیتے ہیں
 
لاریب مرزا

محفلین
شوہر:: پکوڑے ٹھیک نہیں بنے۔
بیوی:: چپ چاپ کھا لیں۔ ان کو 512 لوگوں نے لائک کیا ہے اور 600 لوگوں نے ٹیسٹی لکھا ہے۔
آپ کے نخرے ہی ختم نہیں ہوتے۔

:ROFLMAO::p
 
اس وقت پاکستان میں دو ہی اخبار اچھے ہیں
جنگ اور نوائے وقت

نوائے وقت میں روٹیاں دیر تک گرم رہتی ہیں۔
جبکہ جنگ پکوڑیوں کا گھی جذب کرنے میں لاثانی ہے۔:p:D:p:ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::p
 
بیٹا ابو سے
بیٹا: ابو نبیل ہر قسط میں زلیل کیوں ہوتا ہے؟
جواب: بیٹا پہلے نہیں آج کل زیادہ ہورہا ہے
بیٹا: مگر وہ کیوں
جواب: کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ سارا ڈرامہ مجھ اکیلے کی وجہ کامیاب ہے
بیٹا: تو سچ کیا ہے؟
جواب: جو ڈرامے سالانہ چندے سے چلتے ہیں وہ ایسے کامیاب نہیں ہوتے
 
اگر مومو نہ ہوتی تو ڈرامہ کبھی کامیاب نہ ہوتا
 
Top