لاریب مرزا
محفلین
ویسے ہیروئن کا نام "خوشبو" نہیں "خوبصورت" ہے لیکن لگتا ہے کہ شاید یہاں لوگوں کے حواس پہ نبیل ہی سوار ہے۔جب کہ میں کہتی ڈرامہ کامیاب ہی خوشبو کے اس ڈائیلاگ کی وجہ سے ہے
Shut up Nabeel
Ok janu
ویسے ہیروئن کا نام "خوشبو" نہیں "خوبصورت" ہے لیکن لگتا ہے کہ شاید یہاں لوگوں کے حواس پہ نبیل ہی سوار ہے۔جب کہ میں کہتی ڈرامہ کامیاب ہی خوشبو کے اس ڈائیلاگ کی وجہ سے ہے
Shut up Nabeel
Ok janu
عملی پیشکش نبیل کی ہے شاید اس لیے۔ویسے ہیروئن کا نام "خوشبو" نہیں "خوبصورت" ہے لیکن لگتا ہے کہ شاید یہاں لوگوں کے حواس پہ نبیل ہی سوار ہے۔
ان کے حواس پر شوہر سوار ہے .صرف ڈرامہ ہی نہیں ، کامیاب شادی بھی انہی ڈائلاگز کی مرہونِ منت ہے . بس نبیل کی جگہ شوہرِ نامدار کا نام لگا لیں .ویسے ہیروئن کا نام "خوشبو" نہیں "خوبصورت" ہے لیکن لگتا ہے کہ شاید یہاں لوگوں کے حواس پہ نبیل ہی سوار ہے۔
جی جی، یقیناً ایسا ہی ہے۔ان کے حواس پر شوہر سوار ہے .صرف ڈرامہ ہی نہیں ، کامیاب شادی بھی انہی ڈائلاگز کی مرہونِ منت ہے . بس نبیل کی جگہ شوہرِ نامدار کا نام لگا لیں .
ٹشو پیپر کے طور پر ڈان مناسب رہتا ہے۔اس وقت پاکستان میں دو ہی اخبار اچھے ہیں
جنگ اور نوائے وقت
نوائے وقت میں روٹیاں دیر تک گرم رہتی ہیں۔
جبکہ جنگ پکوڑیوں کا گھی جذب کرنے میں لاثانی ہے۔
نبیل ہی ڈرامے کا ہیرو اور پروڈیوسر ہے۔ اسے ہی زیادہ یاد رکھا جائے گا آپ کے زہن میں کیا چل رہا ہےویسے ہیروئن کا نام "خوشبو" نہیں "خوبصورت" ہے لیکن لگتا ہے کہ شاید یہاں لوگوں کے حواس پہ نبیل ہی سوار ہے۔
ویسے مجھے افسوس ہے کہ کسی نے اس ڈرامے کے سلسلے میں محمود اسلم کو یاد نہیں کیا۔ باقی تینوں کرداروں کا ذکر خوب ہوا۔ محمود اسلم ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اور کئی ایک یادگار ڈرامے کر چکے ہیںنبیل ہی ڈرامے کا ہیرو اور پروڈیوسر ہے۔ اسے ہی زیادہ یاد رکھا جائے گا آپ کے زہن میں کیا چل رہا ہے
ارے یار میرے حواس تو الحمدللہ قائم و دائم ہیں اور اللہ ہمیشہ رکھے گاویسے ہیروئن کا نام "خوشبو" نہیں "خوبصورت" ہے لیکن لگتا ہے کہ شاید یہاں لوگوں کے حواس پہ نبیل ہی سوار ہے۔
ویسے مجھے افسوس ہے کہ کسی نے اس ڈرامے کے سلسلے میں محمود اسلم کو یاد نہیں کیا۔ باقی تینوں کرداروں کا ذکر خوب ہوا۔ محمود اسلم ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اور کئی ایک یادگار ڈرامے کر چکے ہیں
محمود مومو سے : مومو آخر تمہیں کالے اتنے کیوں پسند ہیں، میں تنگ آگیا ہوں
مومو: کیونکہ ان کی شکل آپ سے جو ملتی ہے۔
جناب!! ہمارے ذہن میں وہ سالانہ چندہ چل رہا ہے جسے بھر بھر کے عوام کے خزانے خالی ہو گئے ہیں۔نبیل ہی ڈرامے کا ہیرو اور پروڈیوسر ہے۔ اسے ہی زیادہ یاد رکھا جائے گا آپ کے زہن میں کیا چل رہا ہے
بیچارہ نبیل اور بیچارے عوام اور ہائے سالانہ چندہجناب!! ہمارے ذہن میں وہ سالانہ چندہ چل رہا ہے جسے بھر بھر کے عوام کے خزانے خالی ہو گئے ہیں۔
خوبصورت بھی اگر صرف جگتیں مارنے کے علاوہ کوئی کام کرتی تو زمانے کی "جانو" کی بجائے عزت دار خاتونِ خانہ کہلواتیجب کہ میں کہتی ڈرامہ کامیاب ہی خوشبو کے اس ڈائیلاگ کی وجہ سے ہے
Shut up Nabeel
Ok janu
زیادتی نہ کریں وارث صاحب خوبصورت کو صرف نبیل ہی جانو کہتا ہے۔ ڈرامے کے علاوہ عائشہ عمر کا کوئی افئیر ہو تو میں کچھ کہ نہیں سکتا۔خوبصورت بھی اگر صرف جگتیں مارنے کے علاوہ کوئی کام کرتی تو زمانے کی "جانو" کی بجائے عزت دار خاتونِ خانہ کہلواتی
اچھا، یہ واقعی معلوماتی ہے تو نبیل کیا واقعی خوبصورت کا شوہر ہے؟زیادتی نہ کریں وارث صاحب خوبصورت کو صرف نبیل ہی جانو کہتا ہے۔ ڈرامے کے علاوہ عائشہ عمر کا کوئی افئیر ہو تو میں کچھ کہ نہیں سکتا۔
بھائی محترمہ کے کارناموں کی معلومات چاہیے تو آپ یوٹیوب کا دورہ کریں۔زیادتی نہ کریں وارث صاحب خوبصورت کو صرف نبیل ہی جانو کہتا ہے۔ ڈرامے کے علاوہ عائشہ عمر کا کوئی افئیر ہو تو میں کچھ کہ نہیں سکتا۔
ہم پختونوں کو پنجابی کب سمجھ آتی ہےناشتے کے وقت بیوی نہ شوہر نے پوچھا ! میں تہانوں انڈہ بنا دیاں ؟
شوہرنےمعصومیت سے جواب دیا ! نہیں تو مینوں بندہ ہی رین دے " جادوگرنیے "
جب وہ سیکھ جائیں ۔ ویسے پختون چلد پنجابی سیکھ لیتے ہیں۔ہم پختونوں کو پنجابی کب سمجھ آتی ہے