یعنی ایک تو عمران بھائی پنجابی نکلے اور وہ بھی سیدھا فیصل آباد کے۔لڑکا : آپ کی تعلیم کیا ہے ؟
پائین : بی اے کیتا وا ،
لڑکا : سادہ بی اے؟
پائین : نہیں ویرے قیمے والا ۔
آں تا کمال ای او گیا بیرے!یعنی ایک تو عمران بھائی پنجابی نکلے اور وہ بھی سیدھا فیصل آباد کے۔
کیا اسلام آباد کے حوالے سے اس کی تصدیق کر سکتے ہیں؟دو آدمی لڑ رہے ہیں
ایک آدمی گھر سے باہر نکلا اور انہیں لڑتے دیکھ کر
بیچ بچاؤ کرائے بغیر آگے بڑھ گیا
"یہ کراچی ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
ایک آدمی گھر سے باہر نکلا اور انہیں لڑتے دیکھ کر بولا میرے گھر کے سامنے نہیں کہیں اور جا کر لڑو
"یہ اسلام آباد ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
تیسرا آدمی انہیں چھڑانے آیا
دونوں آپس میں لڑنا چھوڑ کر اسے پیٹنے لگے
"یہ لاہور ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
بیس آدمی اکٹھے ہوگئے
دس زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے
باقی دس کو پولیس پکڑ کر لے گئی
"یہ پشاور ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
بیس آدمی اکٹھے ہوئے
ایک اور آدمی وہاں آیا اور چائے کا کھوکھا لگا لیا
"یہ کوئٹہ ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
دو ہزار اور آ گئے
اور دو دو کر کے آپس میں لڑنا شروع ہو گئے
"یہ فیس بک ہے"
لڑکا : تم بہت خوبصورت ہو ،
لڑکی : تم بھی بہت ہینڈسم ہو ،
پاس سے سید عمران بھیا گزرے اور بولے ، ڈیٹ سے فارغ ہو کہ دونوں اپنی اپنی نظر چیک کروا لینا ۔
جی۔ اسی رویہ کی وجہ سے بچپن میں ہمیں ہر دوسرے دن کرکٹ کھیلنے کے لیے گلی تبدیل کرنی پڑتی تھی۔کیا اسلام آباد کے حوالے سے اس کی تصدیق کر سکتے ہیں؟
کیا اسلام آباد کے حوالے سے اس کی تصدیق کر سکتے ہیں؟
نہیں، لیکن چونکہ یہ تابش بھائی نے شئر کیا تھا اور خود اسلام آباد کے رہائشی ہیں اس لئے وہ تصدیق کر سکتے ہیں۔ باقی لوگ اپنے اپنے شہر کی تصدیق کریں، فی الحال آپ کراچی کے بارے میں رائے دیجئے۔یعنی باقی شہروں کے متعلق تصدیق ہو چکی ہے۔
لطیفہ ہے۔ پی ایچ ڈی کا تھیسس ڈیفنس کے لیے پیش نہیں کیا۔نہیں، لیکن چونکہ یہ تابش بھائی نے شئر کیا تھا اور خود اسلام آباد کے رہائشی ہیں اس لئے وہ تصدیق کر سکتے ہیں۔ باقی لوگ اپنے اپنے شہر کی تصدیق کریں، فی الحال آپ کراچی کے بارے میں رائے دیجئے۔
دو آدمی لڑ رہے ہیں۔دو آدمی لڑ رہے ہیں
ایک آدمی گھر سے باہر نکلا اور انہیں لڑتے دیکھ کر
بیچ بچاؤ کرائے بغیر آگے بڑھ گیا
"یہ کراچی ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
ایک آدمی گھر سے باہر نکلا اور انہیں لڑتے دیکھ کر بولا میرے گھر کے سامنے نہیں کہیں اور جا کر لڑو
"یہ اسلام آباد ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
تیسرا آدمی انہیں چھڑانے آیا
دونوں آپس میں لڑنا چھوڑ کر اسے پیٹنے لگے
"یہ لاہور ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
بیس آدمی اکٹھے ہوگئے
دس زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے
باقی دس کو پولیس پکڑ کر لے گئی
"یہ پشاور ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
بیس آدمی اکٹھے ہوئے
ایک اور آدمی وہاں آیا اور چائے کا کھوکھا لگا لیا
"یہ کوئٹہ ہے"
دو آدمی لڑ رہے ہیں
دو ہزار اور آ گئے
اور دو دو کر کے آپس میں لڑنا شروع ہو گئے
"یہ فیس بک ہے"
کبھی کبھار لطیفے کی کھال اتارنے کا بھی اپنا ہی مزا ہوتا ہے ۔لطیفہ ہے۔ پی ایچ ڈی کا تھیسس ڈیفنس کے لیے پیش نہیں کیا۔
لڑکی ڈاکٹر سے:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا؟
ڈاکٹر :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے
لڑکی؛ کس ٹائم ؟
ڈاکٹر؛ جب کوئی کھانے کا پوچھے
چنگا پھڑیا جے۔ڈاکٹر کا نام عدنان ہے اور لڑکی کا ---- آپ سمجھدار ہیں-
دو آدمی (عدنان اور عمران) لڑ رہے تھے...دو آدمی لڑ رہے ہیں