عام لطیفے

ناول پڑھنے والی لڑکیوں کا حال
1f914.png
1f914.png

نمرہ: جنید آج بہت روئی میں..ابھی بھی دل کر رہا ہے کہ بس روئی جاؤں..
1f62d.png
1f62d.png

ہوا کیا ہے کیوں بچوں جیسی باتیں کر رہی ہو...
1f631.png
1f631.png

نمرہ: شہریار کا بہت بُرا ایکسیڈینٹ ہوا دعا کرو اُس پر آنچ بھی نہ آئے...
1f613.png
1f613.png

جنید فُل ٹینس: پریشان نہ ہو اللہ بہتر کرے گا..
1f615.png
1f615.png

نمرہ: آمین..
1f614.png
1f614.png

تمہارا بھائی یا کزن؟؟
1f914.png
1f914.png

نمرہ: کزن ہوتا تو میں اُسے کبھی تیز ڈرائیو نا کرنے دیتی...
1f60f.png
1f60f.png

پھر کون ہے:؟؟
1f632.png

نمرہ : ناول میں ہے ہیرو...دعا کرو اگلی قسط میں وہ بلکل ٹھیک ہو جائے...
1f631.png
1f631.png
1f631.png
1f631.png

دور فٹے منہ تیرے شہریار دا...باندری جئی

نمرہ: مجھے جو مرضی کہہ لو شہر یار کے خلاف اک بات بھی برداشت نی کروں گی...
ہمیشہ کے لیے بائے تم کبھی نی سمجھ سکتے...
1f62d.png
1f62d.png

پوسٹ کاپی
 
اس وقت آپ سے زیادہ شرمندہ انسان کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا جب آپ پیار سے کسی چھوٹے بچے کو پپی دیں اور وہ منہ صاف کرنے لگ جائے
1f611.png
1f641.png
1f613.png
1f614.png

شرمندگی کی انتہا
 
ﺩﻝ ﺗﻮ ﺗﺐ ﮨﯽ ﭨﻮﭦ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔
1f623.png
25c0.png
◀ ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﮑﺮﯾﻦ ﺷﺎﭦ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﻣﯿﮟ 2 ﺳﻢ ﺗﮭﯿﮟ
1f631.png
25c0.png

ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻧﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ
یہ دھوکہ ہے
 
یاز

محفلین
متفق اکثر یہ بہت سارے کوئٹہ ہوٹل دیکھ کر خیال آتا ہے کہ یہ صرف کوئٹہ کے نام سے کیوں منسوب ہیں کیا کوئی خاص وجہ ہے؟
کسی دور میں پنجاب میں بھی ایسے بہت سے ریسٹورنٹس (عام زبان میں ہوٹل) تھے جو افغانی شہروں کے نام پہ تھے جیسے افغان کابل لوگر ہوٹل۔ اور زیادہ تر کا نام بھی ایک جیسا ہی تھا۔ شاید افغانستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ایسا ہی کلچر ہوتا ہو۔
ایک اور وجہ یہ بھی ممکن ہے کہ ایسا نام اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے مفت کی ایڈورٹائزنگ ہی ہے۔
 
ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خواہش پے دم نکلے
باہر بہت گرمی ہے گھر سے ذرا کم نکلیں!!
1f923.png
1f923.png
1f61d.png
1f92d.png

اوپر سے لائٹ بھی بند پنچاب اور کے پی کے میں مکمل لوڈ شیڈنگ
 
یاز

محفلین
ناول پڑھنے والی لڑکیوں کا حال
1f914.png
1f914.png

نمرہ: جنید آج بہت روئی میں..ابھی بھی دل کر رہا ہے کہ بس روئی جاؤں..
1f62d.png
1f62d.png

ہوا کیا ہے کیوں بچوں جیسی باتیں کر رہی ہو...
1f631.png
1f631.png

نمرہ: شہریار کا بہت بُرا ایکسیڈینٹ ہوا دعا کرو اُس پر آنچ بھی نہ آئے...
1f613.png
1f613.png

جنید فُل ٹینس: پریشان نہ ہو اللہ بہتر کرے گا..
1f615.png
1f615.png

نمرہ: آمین..
1f614.png
1f614.png

تمہارا بھائی یا کزن؟؟
1f914.png
1f914.png

نمرہ: کزن ہوتا تو میں اُسے کبھی تیز ڈرائیو نا کرنے دیتی...
1f60f.png
1f60f.png

پھر کون ہے:؟؟
1f632.png

نمرہ : ناول میں ہے ہیرو...دعا کرو اگلی قسط میں وہ بلکل ٹھیک ہو جائے...
1f631.png
1f631.png
1f631.png
1f631.png

دور فٹے منہ تیرے شہریار دا...باندری جئی

نمرہ: مجھے جو مرضی کہہ لو شہر یار کے خلاف اک بات بھی برداشت نی کروں گی...
ہمیشہ کے لیے بائے تم کبھی نی سمجھ سکتے...
1f62d.png
1f62d.png

پوسٹ کاپی
ایں کمال است ہے جی۔

میری امی ایک پرانا واقعہ سناتی ہیں کہ رشتہ داروں میں سے کسی کے ہاں کرایے پہ وی سی آر لایا گیا اور امی نے اپنی دیگر کزنز کے ساتھ بیٹھ کر کوئی پاکستانی فلم دیکھی۔ یہ ان سب کا فلم دیکھنے کا پہلا موقع تھا۔ حسبِ توقع غمگین قسم کی فلم تھی، جس میں ظالم سماج، سسرال اور ولن وغیرہ بے چاری ہیروئن پہ ظلم و ستم ڈھاتا ہے۔ ایسے میں سب کزنیں زار و قطار روتی جائیں اور کچھ تو ولن یا سسرال والوں کو اونچی آواز میں صلواتیں بھی سناتی رہیں کہ تیرا ککھ نہ روے، تیرا بیڑہ غرق ہووے وغیرہ۔
 
بندہ غلطی سے اگر مسجد کی ٹوپی پہن کے باہر آجائے تو لوگ ایسے دیکھتے ہیں جیسے خلائی مخلوق آگئی ہو ان کے درمیان۔۔۔⁦☹️⁩
ذاتی تجربہ
 
بہن بھائیوں میں مستقل جنگ کی بڑی وجہ اب اپنا اپنا فون چارجر پر لگانا ہے
لیکن ٹی وی ریموٹ کے حصول کے لئے لڑی جانے والی لڑائی ابھی بھی پہلے نمبر پر ہے
1f628.png
1f628.png
1f628.png
 
ربیع م

محفلین
ایک دفعہ آرمی والوں نے جنگل میں کہیں کمیونیکیشن ٹاور لگوایا ابھی نیا نیا لگا تھا سیمنٹ وغیرہ خشک نہیں ہو ا تھا تو جانور آ کر اس کی تعمیر کو خراب کر جاتے تھے کرنل صاحب نے وہاں پہرا لگوا دیا تاکہ کوئی خراب نہ کر سکے.
اب اسی دوران کرنل صاحب کا تبادلہ ہو گیا ان کی جگہ نیا کرنل آ گیا وہ پہرا اسی طرح چلتا رہا.
اس دوران دس سال بیت گئے. پہرہ ختم نہیں ہوا.
دس سال بعد ایک "سمجھدار" کرنل آیا اس نے سوچا کہ یہاں اس جگہ پر پہرے کا کیا مقصد ہے؟
پتا کروایا تو معلوم ہوا کہ جب تعمیر پختہ نہیں تھی تو جانوروں سے حفاظت کیلئے یہاں پہرہ متعین کیا گیا تھا
کرنل صاحب نے بالآخر دس سال بعد وہ پہرہ ختم کروا لیا
نوٹ: کسی قسم کی مشابہت محض اتفاقیہ ہو گی
 
ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خواہش پے دم نکلے
باہر بہت گرمی ہے گھر سے ذرا کم نکلیں!!
1f923.png
1f923.png
1f61d.png
1f92d.png

اوپر سے لائٹ بھی بند پنچاب اور کے پی کے میں مکمل لوڈ شیڈنگ

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت گرمی ہے باہر، چاہیے اب گھر سے کم نکلے
 
ایک دفعہ آرمی والوں نے جنگل میں کہیں کمیونیکیشن ٹاور لگوایا ابھی نیا نیا لگا تھا سیمنٹ وغیرہ خشک نہیں ہو ا تھا تو جانور آ کر اس کی تعمیر کو خراب کر جاتے تھے کرنل صاحب نے وہاں پہرا لگوا دیا تاکہ کوئی خراب نہ کر سکے.
اب اسی دوران کرنل صاحب کا تبادلہ ہو گیا ان کی جگہ نیا کرنل آ گیا وہ پہرا اسی طرح چلتا رہا.
اس دوران دس سال بیت گئے. پہرہ ختم نہیں ہوا.
دس سال بعد ایک "سمجھدار" کرنل آیا اس نے سوچا کہ یہاں اس جگہ پر پہرے کا کیا مقصد ہے؟
پتا کروایا تو معلوم ہوا کہ جب تعمیر پختہ نہیں تھی تو جانوروں سے حفاظت کیلئے یہاں پہرہ متعین کیا گیا تھا
کرنل صاحب نے بالآخر دس سال بعد وہ پہرہ ختم کروا لیا
نوٹ: کسی قسم کی مشابہت محض اتفاقیہ ہو گی
دس سال مزید گزر گئے۔ ایک دن طالبان نے خود کش حملہ کیا اور ٹاور کو شدید نقصان پہنچایا۔ مرمت کے بعد پہرہ دوبارہ لگایا گیا۔

مورل: حفظِ ماتقدم بہر حال ضروری ہے۔
 
Top