محمد تابش صدیقی
منتظم
لاہور بروسٹ بھی ہے۔کراچی میں کویٹہ چائے کے علاؤہ پشاوری آئس کریم، شکار پوری اچار اور حیدرآباد کی چوڑیاں، سب کچھ دستیاب ہے!!!
لاہور بروسٹ بھی ہے۔کراچی میں کویٹہ چائے کے علاؤہ پشاوری آئس کریم، شکار پوری اچار اور حیدرآباد کی چوڑیاں، سب کچھ دستیاب ہے!!!
لاہوری چرغہلاہور بروسٹ بھی ہے۔
بالکل ظاہر ہے ہر جگہ پہرہ لگانا ہی مسئلے کا حل جو ہوا.دس سال مزید گزر گئے۔ ایک دن طالبان نے خود کش حملہ کیا اور ٹاور کو شدید نقصان پہنچایا۔ مرمت کے بعد پہرہ دوبارہ لگایا گیا۔
مورل: حفظِ ماتقدم بہر حال ضروری ہے۔
افغانی پلاؤلاہور بروسٹ بھی ہے۔
یہ حقیقتا ہماری ایک سکول ٹیچر کے ساتھ ہوتا تھا، جب بھی ان کی شادی کی تاریخ طے ہوتی تو شادی کے دن قریب آتے ہی خاندان کا کوئی نا کوئی سخت بیمار یا فوت ہوجاتا ۔جب بھی گھر والے میری شادی کیلیے سریس ہوتے ہیں ۔
خاندان کے کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت خراب ہو جاتی ہیے ۔
سرخ زدہ کا اضافہ شائد اسے لطیفہ بنانے کے لئے کیا گیا ہےپندرہ سال پہلے ٹیلی فون کال پندرہ روپے فی منٹ تھی اور سموسہ تین روپے کا تھا.
آج فون کال دو روپے فی منٹ ہے اور سموسہ پندرہ روپے کا ہے.
منہگائی بڑھی نہیں ہے بلکہ اِدھر ادھر ہوگئی ہے (حکومت پاکستان)
مجید چچا ووٹ ڈال کے پولنگ بوتھ سے باہر آئے اور پولنگ ایجنٹ سے دریافت کیا کہ کیا میری زوجہ بھی اپنا ووٹ ڈال گئی ہیں یا نہیں ؟؟
پولنگ ایجنٹ نے لسٹ دیکھی اور بتایا کہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی وہ اپنا ووٹ ڈال کے جا چکی ہیں ۔۔
چچا نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا اور کہنے لگے کہ کاش میں بھی کچھ دیر پہلے ہی پہنچ جاتا۔۔تو ملاقات ہو جاتی ۔۔
پولنگ ایجنٹ نے حیرانگی سے پوچھا کہ کیا آپ لوگ ایک ساتھ نہیں رہتے ۔۔؟؟
چچا بولے ۔۔۔ دراصل انہیں فوت ہوے 15 سال ہو چکے ہیں، مگر میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی الیکشن ہوں، وہ ووٹ ڈالنے ضرور آتی ہیں ۔۔
منقول
بیٹا: ابو مرد کس سے کہتے ہیں؟بیٹا : ابو مرد کس سے کہتے ہیں ؟
باپ : اس پاور فل انسان کو جو گھر پر حکومت کرتا ہے ،
بیٹا : میں بھی بڑا ہو کر امی کی طرح مرد بنو گا ۔