عام لطیفے

x boy

محفلین
ایک دیہاتی سے ڈاکٹر نے کہا: بچے کو پانی دینے سے پہلے اس کو ابال لینا
دیہاتی: ڈاکٹر صاحب ، وہ تو ٹھیک ہے بچے کو ابالنے سے مر نہیں جائیگا۔
 
سبزی والا ریڑھی میں رکھے کریلوں کو اور دیگر سبزیوں پر پانی چھڑک رہا اور یہ عمل کافی دیر سے جاری تھا
گاہک کافی دیر سے اس کو دیکھ رہا تھا آخر برداشت کی حد پار ہوگئی
گاہک: پاجی ، اہناں نوں ہوش آگیا ہوے تے مینو ایک کلو تول دیو۔
:laughing:
 

x boy

محفلین
ایک مزاق ایک دوست دوسرے دوست سے

پہلادوست: یار اگرمیں وقت ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا
دوسرا دوست: پھر سب لوگ تمہیں دیکھ کر اپنے گھروں کے دروازے بند کرلیتے
پہلا دوست: وہ بھلا کیوں یار
دوسرا دوست: وہ تمہیں دیکھ کر کہتے جلدی جلدی دروازہ بند کردو ، بہت برا وقت آرہا ہے
 

x boy

محفلین
ایک دیہاتی ایک فائیواسٹار ریسٹورانٹ میں گیا
ویٹر آیا یس سر کیا یہ مینو ہے مینو کچھ نہیں ہے
ویٹر: سر کیا لینگے
دیہاتی : مرغی لے آ
ویٹر: چائنز، انڈین، پاکستانی، فرنچ کونسا
دیہاتی: جیڑا مرضی لے آ، مے کیڑابے کہ اودے نال گلاں کرنیا نے
 

x boy

محفلین
استاد نے اپنے شاگردوں سے سوال کیا: سچ اور وہم میں کیا فرق ہے
شاگرد: استاد جی آپ ہمیں پڑھارہے ہیں یہ بالکل سچ ہے اور ہم آپ کے سب
شاگردیں پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے
 

x boy

محفلین
مزاق میں چلتا ہے معذرت۔

ایک تیز رنگ کی لڑکی کو الہ دین کا چراغ مل گیا اس نے اس کو رگڑا جن حاضر ہوگیا
جن: کیا حکم ہے میرے آقا
لڑکی: میرے پر لگا دو
جن: ٹھیک ہے یہ لو،
لڑکی: اب میں کیا پری لگ رہی ہوں
جن:انے دئے تو ڈینگی مچھربن گئی اے۔
 
دادی جی کاکے سے۔
کاکے جا اندر سے میرے دانت لے آ۔
کاکا : دادی جی ابھی روٹی نہیں پکی
دادی : پتر روٹی نہیں کھانی، تیرا دادا ناراض ہے ذرا سمائیل دینی ہے
:battingeyelashes:
 
آج کل کے بچے استانیوں سے گالوں پر سٹار بنوا کر آتے ہیں، جب کہ ہم اپنے زمانے میں ماسٹروں سے تشریفوں پر ڈنڈے کے نشانات لیکر آتے تھے۔۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں :(
 

طالوت

محفلین
ایک اداس شخص دریا کے کنارے ر بیٹھا دریا میں پتھر اچھال رہا تھا
کچھ دیر بعد ایک مگر مچھ نے دریا سے منہ نکالا اور بولا
"ذرا اندر آ تیری اداسی کڈھاں، وٹا مار کے نکے منڈے دا سر پاڑ دتا ای"
 
انگریز : Open the door (دروازہ کھول دے) کو اردو میں کیسے کہیں گے ؟
پاکستانی : مجھے نہیں پتہ
انگریز: اچھا میں بتاتا ہوں
There was a cold day
اسے تیز تیز پڑھو، خود ہی سمجھ آ جائے گا
:cool2:
 
آج صبح موبائل پہ ایک دوست کا میسیج آیا
"I will let you know later " کا کیا مطلب بنتا ہے؟
میں نے جواب میں لکھا:

"میں آپ کو تھوڑی دیر میں بتاؤں گا"

آدھے گھنٹے بعد اسی دوست کا پھر میسیج آیاجس میں لکھا ہوا تھا:
آپ کی تھوڑی دیر ابھی تک نہیں گزری ہے کیا؟

:cool2:
 
آخری تدوین:

اوشو

لائبریرین
آج صبح موبائل پہ ایک دوست کا میسیج آیا
"I will let you know later " کا کیا مطلب بنتا ہے؟
میں نے جواب میں لکھا:

"میں آپ کو تھوڑی دیر میں بتاؤں گا"

آدھے گھنٹے بعد اسی کا دوست کا پھر میسیج آیاجس میں لکھا ہوا تھا:
آپ کی تھوڑی دیر ابھی تک نہیں گزری ہے کیا؟

:cool2:
واقعی اب تو کافی دیر ہو گئی ہے اب بتا دیں :)
 

اوشو

لائبریرین
میرا بتایا تو اکارت گیا، اب کسی اور کے حوالے کرتا ہوں
آپ نے بتایا ہی کب
آپ نے تو تھوڑی دیر میں بتانے کا بولا :)
چلیں انہیں نہیں بتانا تو ادھر بتا دیں ہم جیسوں کو انگریزی کے دو لفظوں کی سمجھ آ جائے گی آپ کا کیا جانا ہے :(
اب ادھر بھی یہ نہ کہیے گا کہ
"میں آپ کو تھوڑی دیر میں بتاؤں گا"
 

جاسمن

لائبریرین
خودکش حمله آور نے طالبان سے کها. بھا جی !بارود ذرا گھٹ پایا کرو. پچھلی واری وی ساڈا بنده جنت توں 33 کلومیٹر اگے نکل گیا سی.
 

جاسمن

لائبریرین
ایک ساده بندے کے موبائل په صوتی پیغام آیا. "کیا آپ عمران خان کے ساتھ هیں؟" اس نے بڑی معصومیت سے جواب دیا. " نهیں ، هم تو اپنی امی جان کے ساتھ مٹر نکلوا رها هے. خیریت!"
 

جاسمن

لائبریرین
ڈاکٹر: اب آپ کی طبیعت کیسی هے؟ ...... مریض: جی پهلے سے زیاده خراب هے......ڈاکٹر: دوا کهالی تھی؟ ..... مریض: جی نهیں بھری هوئی تھی..... ڈاکٹر: میرا مطلب هے دوا پی لی تھی؟..... مریض: جی نهیں دوا پیلی نهیں نیلی تھی.....ڈاکٹر: اوئے هوئے خدا کے بندے! دوائی لے لی تھی؟..... مریض: جی هاں آپ هی سے لی تهی ڈاکٹر صاحب.....ڈاکٹر: اوئے بے وقوف! تم نے دوا منه میں رکھ لی تھی؟..... مریض: نهیں جی آپ نے کها تھا که فرج میں رکهنا.تو فرج میں رکھ دی تھی ..... ڈاکٹر: (اپنے سر کو پکڑ کے) الو ،پاجی، ناهنجار! دوائی کو پی لیا تھا؟..... مریض: نهیں جی پیلیا تو مجھے هے..... ڈاکٹر: (چلاتے هوئے)چلو جاؤ یهاں سے. جاؤ جاؤ...... مریض: پھر کب آؤں؟؟..... ڈاکٹر: قیامت کے بعد...‎;‎‏. مریض: قیامت کے کتنے دن بعد؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
10923569_388738891303256_8658735705938059028_n.jpg
 
Top