یہ غالباً جیو کے پروگرام ہم سب امید سے ہیں میں ایکٹ بھی کیا گیا تھا
فیشن اور ٹرینڈ بدلتے رہتے ہیں۔ اب آپ کی تشریف پر سٹار بنائے جاتے تو یہ زیادہ عجیب لگتاآج کل کے بچے استانیوں سے گالوں پر سٹار بنوا کر آتے ہیں، جب کہ ہم اپنے زمانے میں ماسٹروں سے تشریفوں پر ڈنڈے کے نشانات لیکر آتے تھے۔۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
فیشن اور ٹرینڈ بدلتے رہتے ہیں۔ اب آپ کی تشریف پر سٹار بنائے جاتے تو یہ زیادہ عجیب لگتاآج کل کے بچے استانیوں سے گالوں پر سٹار بنوا کر آتے ہیں، جب کہ ہم اپنے زمانے میں ماسٹروں سے تشریفوں پر ڈنڈے کے نشانات لیکر آتے تھے۔۔
کیا یہ کھلا تضاد نہیں
آپ نے ڈنڈوں کو تو سٹار سے بدل دیا، لیکن تشریفوں کو وہیں رہنے دیا۔۔ کیا یہ بھی کھلا تضاد نہیںفیشن اور ٹرینڈ بدلتے رہتے ہیں۔ اب آپ کی تشریف پر سٹار بنائے جاتے تو یہ زیادہ عجیب لگتا
بدتمیز ڈاکٹر تھا ۔ڈاکٹر: اب آپ کی طبیعت کیسی هے؟ ...... مریض: جی پهلے سے زیاده خراب هے......ڈاکٹر: دوا کهالی تھی؟ ..... مریض: جی نهیں بھری هوئی تھی..... ڈاکٹر: میرا مطلب هے دوا پی لی تھی؟..... مریض: جی نهیں دوا پیلی نهیں نیلی تھی.....ڈاکٹر: اوئے هوئے خدا کے بندے! دوائی لے لی تھی؟..... مریض: جی هاں آپ هی سے لی تهی ڈاکٹر صاحب.....ڈاکٹر: اوئے بے وقوف! تم نے دوا منه میں رکھ لی تھی؟..... مریض: نهیں جی آپ نے کها تھا که فرج میں رکهنا.تو فرج میں رکھ دی تھی ..... ڈاکٹر: (اپنے سر کو پکڑ کے) الو ،پاجی، ناهنجار! دوائی کو پی لیا تھا؟..... مریض: نهیں جی پیلیا تو مجھے هے..... ڈاکٹر: (چلاتے هوئے)چلو جاؤ یهاں سے. جاؤ جاؤ...... مریض: پھر کب آؤں؟؟..... ڈاکٹر: قیامت کے بعد...;. مریض: قیامت کے کتنے دن بعد؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ تضاد نہیں ہے جناب!آپ نے ڈنڈوں کو تو سٹار سے بدل دیا، لیکن تشریفوں کو وہیں رہنے دیا۔۔ کیا یہ بھی کھلا تضاد نہیں
یہ تضاد نہیں ہے جناب!
یقینا ڈنڈوں کے نشان سائنس کے استاد بناتے تھے ورنہ یہ سمجھ جاتے کہ "ڈنڈے اور سٹار" دونوں متغیر و متحرک ہیں جب کہ تشریف ساکن و مستقل ہے
اور اگر ان کی جگہ بدل بھی دی جائے تو گالوں پر نشان ، تشریف پر سٹار سے بھی زیادہ عجیب لگتے ۔
ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔ایک صاحب نے سرکاری زمین پہ دیوار بنائی تو کسی نے مشورہ دیا ۔" کچھ ایسا کرو کہ دیوار پُرانی لگنے لگے"
اُس نے دیوار پہ لکھ دیا۔
"ہم قائد اعظم کی آمد پہ اُنہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔"