عام لطیفے

فیس بک سے تازہ تازہ چوری شدہ:

دفتر میں کام کرتے ہوئے ایک صاحب کا موبائل چوری ہوگیا ... دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھکے ہارے صاحب بہادر نے جونہی گھر کی دہلیز پر قدم رکھا تو اگلا منظر دیکھ کر چونکے بنا نہ رہ سکے ...
گھر میں ساس اور سسر ... اپنی بیٹی کا سامان پیک کئے ان کے منتظر تھے ... بیگم اور ساس کی آنکهیں رو رو کر سرخ ہوچکی تهیں ... جبکہ ان کے داخل ہونے پر سسر کے ماتھے پر نفرت کی لکیریں بهی عیاں ہونے لگی تهیں ...
"کہاں لیکر جارہے ہیں میری بیوی کو ؟؟ خیریت تو ہے ؟؟ "
انہوں نے کچھ نہ سمجھنے والے انداز میں دریافت کیا تو سسر نے آگے بڑھ کر ان کی بیوی کا موبائل ان کے سامنے کردیا ....
"میں تمہیں تین طلاق دیتا ہوں" .... بیوی کو ان کے نمبر سے میسج آیا تھا ...
میسیج دیکھ کر صاحب نے ایک ٹهنڈی آہ بھری اور بتایا کہ ان کا موبائل تو صبح سے چوری ہوگیا تھا ....
انہوں نے اپنی جیبیں الٹ کر سب کو یقین دلایا ... تو ان کی بیگم اپنی ماں سے لپٹ کر رونے لگیں ... اور سسر صاحب نے اپنی ٹانگیں بیٹھے بیٹھے دراز کرلیں ....
"لیکن چور نے میری بیوی کو طلاق کا میسیج کیوں کیا ؟؟؟"
الجھن کے مارے انہوں نے اپنا نمبر ڈائل کیا تو چور نے فون اٹھایا ... صاحب چهوٹتے ہی پهٹ پڑے ... " کمینے انسان !! فون چرایا سو چرایا ... میری بیوی کو طلاق دینے کیا ضرورت تھی ... ؟؟
چور نے اطمینان سے ان کی بات سنی اور کہنے لگا ...
"دیکھئے صاحب ! صبح ... جب سے آپ کا فون چرایا ہے ... مجھے آپ کی بیوی کے چھتیس میسیج موصول ہو چکے ہیں ... کہاں ہو ؟؟؟ .... کیا کر رہے ہو .؟؟ .... کب آؤ گے ؟؟ .... آتے ہوئے یہ لے آنا ... اور ہاں یہ بھی ... !! .... جلدی آنا !!! .... دیکھو فلاں چیز ختم ہوگئی ہے !!! ... میں پاگل ہوگیا ... میں نے سوچا سم نکال کر پھینک دوں ... لیکن پهر خیال آیا کہ جہاں آپ نے مجھے اپنے موبائل کی صورت میں گفٹ دیا کیوں نہ میں بھی آپ کی خیر خواہی میں اسے طلاق دے دوں ... اس لئے میں نے اسے طلاق کا میسیج بھیج دیا ... اب آپ کی مرضی ہے ...
چاہو تو ڈیلیٹ کردو
اور
چاہو تو ریپیٹ... !
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ظفری

لائبریرین

زبردست ۔۔۔۔۔ :lol::lol::lol:
دیکھ لو فاتح ۔۔۔۔ چوہا لنڈورا ہی بھلا ۔ :D
 
ایک دفعہ ایک صاحب اپنی چچی کی طرف گئے۔ کھانے میں چچی نے سالن رکھا۔ کافی دیر سالن میں سے بوٹی تلاش کرتے رہے، مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
چچی سے پوچھا "چچی کس چیز کا سالن ہے؟"
چچی نے فخر سے بتایا "تیرا چاچا خود دریا سے مچھلی پکڑ کر لایا تھا، وہ پکائی ہے"۔
صاحب بولے "کیا بات ہے، چاچا اتنے بڑے دریا سے پکڑ کر لے آئے، مجھ سے ڈونگے میں نہیں پکڑی جا رہی"۔
 
ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﯿﺲ ( 20 ) ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺧﻄﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ " ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ۔ "
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮔﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﮨﺮ ﻟﻘﻤﮯ ﭘﺮ " ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ، ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ " ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺟﺐ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﯿﻠﻦ ﺍُﭨﮭﺎ ﻻﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ :
" ﺑﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮑﺎﺋﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ ﺁﺝ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﻧﮯ ﺩﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯼ ﻧﻮﺍﺏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﺭﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻔﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ۔۔۔!
1f61c.png
1f61c.png
1f61c.png
1f61c.png
1f61c.png
 
یوسف سلطان

محفلین
ایک عالمہ بی بی نے مرد کی ایک سے زیادہ شادیوں کے فضائل اور محاسن پر بلیغ و مدلل خطبہ دیا۔ خطبے کے اختتام پر حاضرات خواتین میں سے ایک خوبرو خاتون نے کھڑے ہو کر سوال کیا: بی بی محترمہ، کیا آپ بذات خود بھی مردوں کی ایک سے زیادہ شادی کی حوصلہ افزائی فرماتی ہیں؟ عالمہ بی بی نے کہا: الحمدللّٰہ
سوال کرنے والی بی بی نے تھوڑا سا لجاتے ہوئے کہا
اللہ کا لاکھ شکر ہے، ورنہ میں تو آپ سے اپنا تعارف کراتے ہوئے بھی ڈرا کرتی تھی۔ در اصل میں آپ کے خاوند کی دوسری بیوی ہوں۔ عالمہ بی بی یہ سنتے ہی غش کھا کر دھڑام سے گر پڑی، بڑی مشکل سے جب ہوش میں لایا گیا تو اس سوال کرنے والی عورت نے مسکراتے ہوئے کہا؛ بی بی، میں نا تو آپ کے خاوند کو جانتی ہوں اور نا ہی آپ سے پہلے کبھی ملی ہوں۔ میں تو بس آپ کو اتنا سا پیغام دینا چاہتی تھی
کہ: بند کر اپنا یہ بے اثر خطاب، جس پر تو خود عمل تو دور کی بات، سننا بھی برداشت نہیں کر پائی۔​
 
عاطف ملک

محفلین
اردو سے نا بلد ایک صاحب اپنے نوکر سے دو بطخیں منگوانا چاہتے تھے ۔
نوکر نے بطخ کبھی دیکھی نہیں تھی بلکہ بطخ کے نام سے بھی واقف نہیں تھا۔
ان صاحب نے سوچا دُکان دار کو چِٹھی لکھ کر دیں۔
اب ان کے سامنے مشکل یہ تھی کہ چٹھی میں کیا لکھیں۔
پہلے تو انہوں نے دُکان دار کو لکھا۔
میرے نوکر کے ذریعے دو بطائخ روانہ کیجیے۔
ان کو یہ کچھ عجیب لگا۔
پھر انہوں نے نے لکھا۔
براہ کرم! دو بطوخ روانہ کیجیے۔
یہ بھی کچھ عجیب لگا۔
تنگ آکر انہوں نے ذرا بڑا کاغذ لیا اور اس پر لکھا ۔
براہ کرم! ایک بطخ روانہ کیجیے اور اسی بطخ کے ہمراہ ایک اور بطخ روانہ کیجیے ۔:LOL::LOL::LOL:
(فیس بک سے منقول)
 
La Alma

" بطخین " بھی کہا جا سکتا تھا :)
 
کسی گاؤں میں ایک لڑکی دلہن بن کے آئی۔
سارے گاؤں کی خواتین حسب روایت اُسے دیکھنے آتیں اور بتاتیں کہ مائی رحمتے سے ذرا بچ کے رہنا...
وہ پوچھتی مائی رحمتے ہے کون؟
تو جواب ملتا ملو گی تو خود پتہ چل جائے گا۔
کچھ دیر میں ہی شور ہوا اور ایک بوڑھی عورت لڑتی جھگڑتی گلی میں آئی..
.
پتہ چلا کہ یہ مائی رحمتے ہے۔
اور ہر وقت لڑنا اس کا کام ہے۔
گاؤں کا کوئی بچہ بوڑھا مرد عورت اس کی لڑائی کی زد سے نہیں بچ سکتا۔
حتٰی کہ جانوروں سے بھی اس کی لڑائی تھی۔
گاؤں کا کوئی گائے بھینس بیل سنڈھا کتا بلی گھوڑا گھوڑی
اس خاتون کا سامنا نہیں کرتا تھا سب سے لڑ چکی تھی...
مائی رحمتے نے دلہن کو دیکھا ناک بھوں چڑھائی اور بولنے ہی لگی تھی کہ دلہن بول اُٹھی:
" اے مائی تیرا لڑن دا ارادہ اے تے پہلے اصول طے کر لے۔ (اگر لڑنے کا ارادہ ہے تو پہلے اصول طے کر لو )
جے تے اک دن دی لڑائی لڑنی اے تے آ جا ہُنے قصہ مکائیے۔(ایک دن کی لڑائی ہے تو آ جاو ابھی قصہ ختم کرتے ہیں)
جے چھ مہینے لڑنا ای تے میرے نال رل کے کنک بیج لےَ۔ (چھے مہینے لڑنا ہے تو مل کر گندم اُگالیتے ہیں )
مربعے آندیاں جاندیاں لڑیا کراں گے۔(زمینوں پہ آتے جاتے لڑا ئی کیا کریں گے )
جے سال لڑنا ای تے رل کے زمین ٹھیکے تے لیندے آں۔ ( اگر پورا سال لڑنا ہے تو مل کر زمین ٹھیکے پہ لے لیتے ہیں) ۔
کدی پانی دی واری تے لڑاں گے کدی بجائی تے کدی واڈیاں تے۔(کبھی پانی کی باری پہ لڑائی کیا کریں گے تو کبھی گندم کی کٹائی پہ )
اک سال بعد جان چھُٹے گی دوواں دی..(ایک سال بعد جان چُھوٹے گی دونوں کی )
تے جے تیرا خیال ساری عمر لڑن دا اے تے میرے کھسم نال ویاہ کرا لے (اور اگر تمہار ا خیال ہے کہ ساری عُمر لڑائی کرنی ہے تو میرے شوہر کے ساتھ شادی کر لو )
سوکن بن جا میری۔ نالے وسّاں گے نالے لڑاں گے" (میری سوکن بن جاو ۔ ساتھ ساتھ بستی بھی رہیں گی اور لڑائی بھی کرتی رہیں گی)

سنا ہے اب مائی رحمتے نہیں لڑتی.
1f603.png
 
اور اس کی یہ تقریر سننے کے بعد گاؤں والوں کو اس کا شوہر بہت ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملا۔
 
آخری تدوین:
میں نے بابا جی سے پوچھا کہ بابا جی :
کوئی ایسا حل بتائیں کہ بندہ دن رات اے سی بھی خوب چلائے اور بجلی کا بِل بھی نہ آئے ۔
تو بابا جی نے بڑے اطمینان کے ساتھ ایک بڑی اہم بات ہمارے گوش گُزار فرمائی ۔ وہ کہنے لگے کہ پُتر ۔
۔۔
۔۔
۔۔
اے سی تھلے دو ٹا ئر لَوا لے ۔ تے چلا کے جتھے مرضی لے جا ۔ بل نئیں آئے گا :D
 
:rollingonthefloor:
 
گوجرانوالہ کے ایک بابا جی سے کسی نے پوچھا کہ بابا جی :
زندگی میں کیا کھویا اور کیا پایا ہے ؟
بابا جی نے کیا خوبصورت جواب دیا :
۔۔
جو گاجر کے حلوے میں ڈالتے ہیں وہ "کھویا " ہے اور جو صبح ناشتے میں نان کے ساتھ کھاتے ہیں وہ "پایا" ہے :cool:
 
فرقان احمد

سب مایا ہے ۔۔۔ :)
 
ایک مریض آپریشن تھیٹر سے بھاگ آیا ۔
دوست نے پوچھا کیوں بھاگا ؟؟
کہنے لگا کہ آپریشن تھیٹر میں نرس مسلسل کہے جا رہی تھی کہ گھبراو نہیں چھوٹا سا تو آپریشن ہے ۔
" تو پھر کیا مسئلہ تھا تمہیں ؟؟ " دوست نے پوچھا
مریض بولا :
یار وہ مُجھ سے نہیں ۔ ڈاکٹر سے کہہ رہی تھی :rollingonthefloor:
 
امید ہے کہ آپ گھبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top