یاز
محفلین
ذرہ نوازی ہے جناب کی۔ لڑی کو سندِ قبولیت عطا کرنے پر ہم آپ کے احسان مند اور مشکوروممنون وغیرہ ہیں۔جی جی وہی تو۔۔ یوں بھی یہ جو آپ نے خاص دوست کی اصلاح استعمال کر کے دل گارڈن گارڈن کیا ہے ناں۔۔حضوریہ تو آپکی نوازش ہے۔

عبداللہ بھائی سے دوستانہ اور ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ مقصود تھی عثمان بھائی۔اس دھاگے کا پس منظر کیا ہے؟
کچھ سمجھ نہیں آیا
عمران بھائی! وہ کیا ہے کہ عبداللہ محمد صاحب ہمارے خاص دوستوں میں سے ہیں۔ اور ایسی دل لگی خاص دوست کے ساتھ نہیں کریں گے تو اور کس سے کریں گے۔
ویسے بھی عبداللہ محمد صاحب کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایسی لطیف دل لگی کا برا نہیں مانتے۔ کیوں عبداللہ محمد جی؟
نہیں ایسا نہیں ہے۔ میں مندرجہ بالا تبصرہ جات کو ان کی شخصیت کے تناظر میں نہیں سمجھ پایا۔ شائد میں محفل میں ابھی ان سے پوری طرح واقف نہیں ہوا۔تاہم مجھے کچھ احساس سا ہونے لگا ہے کہ شاید ایسی لڑی "ویل ریسیوڈ" کے زمرے میں جگہ نہیں بنا پا رہی۔
یقینا یہ دھاگہ قابل ستائش ہے۔"ویل ریسیوڈ"
اس کی ممکنہ طور پر کچھ وجوہات یوں ہو سکتی ہیں:-تاہم مجھے کچھ احساس سا ہونے لگا ہے کہ شاید ایسی لڑی "ویل ریسیوڈ" کے زمرے میں جگہ نہیں بنا پا رہی۔
ایک میری طرف سے بھی
عبداللہ محمد کے دوستوں میں سے ایک دوست تھے (عبداللہ صاحب کو اختیار ہے کہ یہاںجس کا چاہے نام لکھ لیں) جن کو آم نہیں بھاتے تھے، ایک دن وہ عبداللہ محمد کے مکان پر برآمدے میں بیٹھے تھے، اتنے میں ایک کمہار اپنے گدھے لے کر گزرا، گلی میں آم کے چھلکے پڑے ہوئے تھے، گدھے نے انہیں سونگھا اور چھوڑ دیا، اس پر وہ صاحب چہک کر بولے۔
"عبداللہ صاحب، دیکھیئے آم ایسی شے ہے جسے گدھا بھی نہیں کھاتا۔"
عبداللہ صاحب نے جواب دیا۔ "بے شک گدھا آم نہیں کھاتا۔"
یہ تو vice versa ہو گیاایک میری طرف سے بھی

واللہ اشارہ تو کسی طرف نہیں تھا، لیکن فِٹ اگر دو چار پر بیٹھ گیا ہے تو یہ مرزا کا کمال ہےوہی دوست جی جسکی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔ سمجھ تو گئے ہونگے۔
یہ خاص بچا کر رکھا ہوا تھا عبداللہ صاحب کے لیےیہ تو vice versa ہو گیا
جب وارث صاحب بھی میدان میں کود پڑے تو میرا بھی کم از کم ایک لطیفے کا حق تو بنتا ہے۔۔۔
@ عبد اللہ محمد چاکلیٹ کھا رہے تھے ۔
ایک آدمی نے کہا:اتنے زیادہ چاکلیٹ کھانا اچھا نہیں ہوتا۔
عبد اللہ محمد نے کہا:میرے دادا جی سو سال جئے تھے۔
آدمی: کیا وہ بھی چاکلیٹ کھاتے تھے؟؟؟
عبد اللہ محمد : نہیں،وہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے۔۔۔
یہ کودنے سے دیکھیے کیا یاد آ گیا اور کیسا کام کر گئے ہم بھیجب وارث صاحب بھی میدان میں کود پڑے تو میرا بھی کم از کم ایک لطیفے کا حق تو بنتا ہے۔۔۔