عجیب دھاگہ

شمشاد

لائبریرین
افراط کا دوسرا نام؟ اگر افراط ہو تو پھر تو قیمتیں کم ہونی چاہیں نہ کے مہنگی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جب لوگوں‌کے پاس خریدنے کے لئے پیسہ بہت ہو جائے تو قیمتیں تو خود ہی بڑھیں گی ناں؟
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
افراطِ زر ہو تو مہنگائی اور تفریطِ زر ہوتو سرمایا کاری نہیں ہوتی آدمی جائے تو کہاں جائے
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
دھاگہ بھی عجیب ہے اور میری کیفیت بھی اس وقت کچھ عجیب و غریب ہے۔ کمرے میں لیپ‌ٹاپ کی سکرین کے علاوہ کوئی روشنی نہیں۔ اداسی اور غم سے فضا آلودہ ہے۔


ہر وقت گھر میں بیٹھے رہے گے تو یہ کفیت تو ہوگی ہی نہ :?
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
زکریا نے کہا:
دھاگہ بھی عجیب ہے اور میری کیفیت بھی اس وقت کچھ عجیب و غریب ہے۔ کمرے میں لیپ‌ٹاپ کی سکرین کے علاوہ کوئی روشنی نہیں۔ اداسی اور غم سے فضا آلودہ ہے۔

ہر وقت گھر میں بیٹھے رہے گے تو یہ کفیت تو ہوگی ہی نہ :?

اور کیا، باجو نکالیں ان کو کسی طرح گھر سے باہر :wink: ذرا تازا ہوا لگے تو دماغ بھی تازا ہو :wink:
 

تیشہ

محفلین
:p ایسا کریں آجکل میں بچوں کے کمرے کے وال پیپرز اتارنے اور پینٹ میں لگی ہوئی ہوں آکے ذرا ہیلپ ہی کروا جائیں کاموں میں لگے گے تو یہ کفیت نیہں رہے گی :p
 

شمشاد

لائبریرین
بس ٹھیک ہے آپ زکریا اور قیصرانی کو بلا لیں، جب تک کام ختم ہو میرا بھی ویزہ لگ جائے گا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
تین ماہ ویزہ لگنے میں :?

یہاں اگر لگانا ہو تو تین دن سے بھی پہلے لگا دیتے ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہاں‌گرمیوں‌کی وجہ سے بہت زیادہ تعداد میں سیاح جاتے ہیں۔ تو اس لئے وقت لگتا ہے
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی مگر یہاں‌سے جو جاتا ہے وہ عموماً سیر سپاٹے کے لئے جاتا ہے۔ وہاں سے تو عرب شیخ جاتے ہوں گے۔ اس لئے ان کا ویزا آسانی سے لگ جاتا ہے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
ایشیا کے رہنے والے بھی بہت جاتے ہیں کہ ان کو ویزہ آسانی سے مل جاتا ہے۔
 
Top