عجیب دھاگہ

زیک

مسافر
دھاگہ بھی عجیب ہے اور میری کیفیت بھی اس وقت کچھ عجیب و غریب ہے۔ کمرے میں لیپ‌ٹاپ کی سکرین کے علاوہ کوئی روشنی نہیں۔ اداسی اور غم سے فضا آلودہ ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے زکریا بھائی؟ یہ کیا بات ہوئی؟ چلیں ایک مزے کی بات۔ جب ہم اس محفل پر پیغام لکھتے ہیں، تو اوپر لکھا آتا ہے کہ
اشارہ : منتخب شدہ ٹیکسٹ پر سٹائل جلد جاری ہوتا ہے
اس پر کرسر لا کر اس کو ڈیلیٹ بھی کر سکتے ہیں اور حرکت بھی دے سکتے ہیں :) کیسا؟
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی یہ تو ہے :) چونکہ میرے موجودہ ماؤس میں‌سکرول کا بٹن نہیں‌ہے اس لئے میں‌کلک کر کے سپیس بار سے پیج ڈاؤن یا شفٹ+سپیس بار سے پیج اپ کرتا ہوں۔ تو ایک دن ایسے ہی یہ چیز دیکھنے کو مل گئی۔ یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر اور موذیلا فائر فاکس پر بھی ایک جیسے کام کرتی ہے :)
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
اصل میں دو پی سی رکھے ہوئے ہیں۔ تو دوسرے کے ساتھ وہ والا ماؤس ہے جس میں سکرول کا بٹن ہے۔ لیکن اب کون اس کو بدلے :( دوسرے پی سی پر میں مختلف تجربات کر رہا ہوں۔ ابھی ونڈوز وسٹا انسٹال کی ہوئی ہے اس پر۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
15 یورو کا کم سے کم ماؤس ہے۔ اور وہ بھی وہ جو پاکستان میں 75 روپے میں مل جاتا ہے۔ کوالٹی اس سے بھی گئی گزری۔ اب دل نہیں مانتا :(
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، ابھی میں دوائی لے کر آیا ہوں، 29 یورو کی ہے۔ :( لیکن شکر ہے کہ مجھے انہوں نے 17 یورو کی دی ہے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی مہنگائی نے ہر طرف کمر توڑ رکھی ہے، غریب آدمی کا تو جینا مشکل ہوا ہوا ہے۔
 
Top